Here You Can Read Latest Collection On Eyes Poetry In Urdu if you are searching Ankhain Poetry In Urdu then You are at Right page website I will added Latest Poetry on eyes Given Below With Text And images
What Is Urdu Poetry On Eyes?
Poetry on eyes is a beautiful piece of Urdu literature that mostly describes the beauty of eyes, their emotions, and their depth in a poetic new way. Eyes are often mentioned in Urdu poetry in the context of love, affection, and separation. Eyes Poetry In Urdu describes the silent language of eyes and their feelings through heart touching words. In Niche Kuchi Esi New Urdu Poetry On Eyes، the poet tries to narrate the story through the eyes, which takes the reader and members into an emotional and imaginative world. If you want to enjoy the poetry of eyes, then the poems based on eyes in Urdu poetry will surely touch your heart.
Eyes Poetry In Urdu
کوئی لفظوں کیلئے بیٹھا رہا….!!
اَور کسی نے آنکھیں پڑھ لیں….!!
tu ha tu ha darakhsh ha hayat
teri ankho k Siwa iss Dunia mein Rakha kia ha
ایک نزاکت بھری نظروں سے اُس کا دیکھنا یا الٰہی
ہم اُس کا دیکھنا دیکھیں یہ اُن کی دیکھیں
اچھی آنکھوں کے پجاری ہیں شہر میرےکے لوگ
تو میرے شہر میں آۓ گا تو…چھا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔
:آج پھر کی تھی محبت سے توبہ
آج پھرتصویر دیکھ کر ارادہ بدل گیا
Kya pata ta wos sy Mohabat hujaigi
Jis ki to hamai Sirf Anky achy lg gaiy ti
زبان تو کرتی ہے کھبی لفظوں سے فریب صاحب
آنکھیں بیان کر دیتی ہیں حقیقت پر
مت کر اتنا غرور اپنے نشے پر…. اے شراب
تج سے زیادہ نشہ تو میرے یار کے آنکھوں میں ہے
:خواب ہے ،یا سکون ہے ،حقیقت ہے ، اثاثہ ہے۔۔۔
وہ اک شخص ہماری آنکھوں میں بے تحاشہ ہے۔۔۔۔
:کچھ چہروں پر صدیاں لکھی ہوتی ہیں
کچھ آنکھوں سے گزرے ہوئے زمانے ہوتے ہیں
نظروں سے نظرےناملا، نظروں سے نظرےمل جاے
نظروں سے نظرےمل گئی، نظرےنظربن جاے گی
محبت کی ابتداءآنکھوں سے ہوتی ہے خوشی کے آنسوں لے کر
اور ختم ہوتی ہے آنکھوں سے غم کے آنسوں لے کر
Main ny bry ghor say dekha hai usy
Us ky chehry pr us ki ankhy kamal lagti hai
آنکھوں میں دیکھنا کوئی بڑی بات نہیں
دل کی بات سمجھ لینا حسین عمل ہے
تیرے آنکھوں کو جتنا بی دیکوں اُتنا ہی ڈھوبتا چلا جاہوں
:جو انکی آنکھوں سے بیاں ہوتے ہیں،
وہ لفظ شاعری میں کہا ہوتے ہیں
٭: میں ہو رہا ہوں مبتلاء غم ہجر میں
مجھ سے بات کر پھر میں کہیں مر نہ جاؤں
Urdu Poetry On Eyes
مت دیکھ حسرت سے ان آنکھوں کو
میری آنکھوں میں خوابوں کے سوا کچھ نہیں*
آنکھوں کا ہے فریب یا پھر رعکس جمال یے
آتی ہے کیوں نظر اس کی صورت جگہ جگہ
چشم دل کو پرکھا ہے ہم نے اکثر
کئ امراض کی شفاء ہیں وہ آنکھیں
پھر کیادِل میرے نے٫ تَرک تعلق کا ارادہ
پھر تجھ سے مُلاقات کے ٫ پہلو نکل آئے۔
:کیا تعریف کروں اُس ظالم کے حُسن کی
پوری کتاب آنکھوں پر ہی ختم ہو جاتی ہے
Also Read :Heart Touching Sad Poetry In Urdu
:اُسکی آنکھوں میں رکھی تھی برکتیں رب ن
اس خوبصورت شخص سے واجب تھا محبت کرنا
میں ٹھکراتا ہوں اس جہاں کی حوبصورتی کو
🩷مجال ہے کہیں مجھے آنکھوں کا معیار مل جائیں تیری
تیری آنکھوں میں آنسو تھے میری خاطر
وہ ایک لمحہ مجھے زندگی سے حسین لگا
apni ankon mn qamar jahnk k kese dehkoon
mujh se dehke howe mnzar ni dehke jate
اپ کی انکھیں اگر شعر سنانے لگ جائیں
ہم جو غزلیں لیے پھرتے ہیں ٹھکانیں لگ جائیں
اج پھر دیکھا کسی نے محبت سے
اج پھر نظریں جھکا لی ہم نے
اس کی انکھیں دیکھنے والو تم پر واجب ہے
شکر کرو اس دنیا میں تم نے کچھ اچھا دیکھ لیا
انکھیں ہی دیکھ کر فنا ہو گئے اس کی
پردہ نہ کیا ہوتا تو پردہ ہو گئے ہوتے
بہت گہرے ہیں یو تو سمندر لیکن
اس کی انکھوں کی بات اور ہے
کچھ تو ہے تیری انکھوں میں ورنہ
یوں دیکھنے والے دل نہیں دے بیٹھتے
اس کی انکھوں پر لٹائی ہے بصارت میں نے
اس سے پہلے ہی ہمیں ہر رنگ نظر اتا تھا
اس کی انکھیں سوال کرتی ہے
میری ہمت جواب دے دیتی ہے
انکھوں کا حیادار ہونا بھی ایک نعمت ہے
جھکی نظریں بھی ایک بے مثال لہجہ ہے
Conclusion
We Hope you enjoy Shayari On Eyes In Urdu if you want any more poetry collection on eyes tell me in comment with feel and free in this article I will added Latest Urdu Shayari On eyes.