Latest Poetry
Sad Poetry
دکھ اداسی ملال غم کے سوا
اور بھی ہے کوئی مکان میں کیا۔۔۔
Sad Poetry
ہو جاتے ہیں یادوں کے دریچوں میں مقید
کچھ لوگ سہولت سے بُھلائے نہیں جاتے
Love Poetry
ھجر کا زخم ھے یارو کہاں سلتا ھے
جسے بھی ٹوٹ کر چاہو وہ کہاں ملتا ھے
Deep Poetry
ابھی تو میں تَھکن اُتار ہی رہا تھا عُمر کی
کہاں گزاری زندگی؟___سوال کر دیا گیا…
Attitude Poetry
باقی ھر شے کی قدر تھی اسکو
رائیگاں , ذات بس ھماری ٹھہری
Deep Poetry
گم ہو گیا ہوں آپنی کتابِ سادہ میں
میرے الفاظ کھیں کھو گئے ہیں فراغ ۔۔۔😔🍁
Sad Poetry
یونہی تو نہیں پلکوں پہ یاقوت اویزاں!
کچھ تو ہے جو میرے سینے میں پگھلتا ہوگا🥀🔥
Sad Poetry
جب سے تم چھوڑ گئے ہو بیگانے کی طرح😔🥺
مجھے غموں نے بانٹ لیا ہے خزانےکی طرح🫀💔
Love Poetry
*ہزار عیب ہوں لیکن اٹل حقیقت ہے*
*غریب لوگ محبت شدید کرتے ہیں💔💔
Sad Poetry
کہاں سے لائیں _______ اب اتنا حوصلہ!!
کہ اسے بھلائیں بھی اور مسکرائیں بھی!!💔🙏
Sad Poetry
کھائے جاتی تھی کوئی فکر اُسے
ایسے ہنستا تھا کہ جیسے رویا ہو
Love Poetry
مجھے کسی سے بھی محبت نہیں تمہارے سوا!!!
اگر تمہیں کسی سے محبت ہے تو بتا دوں مجھے 🖤
Romantic Poetry
ہم کو جزا ملے گی یوں جاناں سے عشق کی❤🔥
دوزخ کے آس پاس بھی لایا نہ جائے گا❤🔥
Latest Catagory
Famous Poet
علامہ اقبال
مجھے بغیر کسی وجہ کے پکارا کرو…
مجھے تمھاری آواز سے محبت ہے …!!♥️
جون ایلیا
خط لکھیں گے، گرچہ مطلب کچھ نہ ہو
ہم تو عاشق ہیں، تمہارے نام کے
میر تقی میر
خوش نَوائی مثال تھی اس کی
بات کرتا تھا، زخم بھرتا تھا(:♥︎
پروین شاکر
فقیر کو نوازیے، نہیں تو راہ دیجئے
سوال کسب تو نہ کیجئے سوال کے عوض
نیو شاعر
یہاں اپنی نئی شاعری کا کوئی شعر درج کریں