2 line Urdu poetry Copy Paste:If you Are Looking 2 Lines Urdu Shayari Then you are at right Website Here I added Latest Lines on 2 lines all Type poetry Like Love,Sad Poetry, Attitude, Romantic and many other Types Poetry in Urdu 2 lines With Images and text.
حسن کیا چیز ہے وقت کے سامنے
تو قیامت صحیح، تا قیامت تو نہیں
Husn kya cheez hai wqt k samne
Tu qayamat sahi, ta qayamat tou nahi
ذرا سی ہی بات پر بر سالوں کے یارانے گئے
مگر اتنا تو ہوا کہ کچھ لوگ پہچانے گئے
zara si hi baat pr barson k yaarane gaye
Magar itna tou hua ka kuch log pehchane gye
ہم تو سادہ سے لوگ ہیں
ہم سے کیا رونق ہو گی
Hum tou saada se log hain
Hum se kya ronaq ho gi
خاموشی کا مطلب لحاظ بھی ہوتا ہے
لوگ اسکو کمزوری سمجھ لیتے ہیں
Khamoshi ka matlab lehaz bhi hota hai
Log isko kamzori smjh lete hain
تم اپنی اچھائی میں مشہور رہو
ہم برے ہیں ہم سے دور رہو
Tum apni achai main mashhoor raho
Hum bura ha hum se door raho
رہ حیات کی تلخیاں پیتے پیتے میں
تو بہت کڑوے سا ہو گیا ہوں اب
Rahe hayat ki talkhiyan peete peete me
To bht karwe se ho gya hain ab
ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا
اتنے ہوۓ ذلیل کے خوددار ہو گئے
Naakamiyon ne or bhi sarkash bana dia
Itne howe zaleel k khuddaar ho gye
کرنا ہے قبول تو کر خامیوں سمیت
ورنہ نوازش کی ضرورت نہیں مجھے
Karna hai qabool to kar khamiyon samait
Warna nawazish ki zaroorat nahi mujhe
لب و لہجے فقط رسیلے ہیں
اندر سے لوگ بہت زہریلے ہیں
Lab o lehje faqt raseele hain
Andar se log bohat zehreele hain
حسرتیں دفن ہیں مجھ میں
خود کا خود مزار ہوں میں
Hasraten dafan hain mujh main
Khud ka khud mazar hoon main
تھی کسی شخص کی تلاش مجھے
میں نے خود کو ہی انتخاب کیا
2 Line Urdu Poetry Copy Paste Sad
اب کوئی دکھ دکھ نہ لگتا
ایک ہی دکھ نے کمال کر دیا
حسن والے جب بھی توڑتے ہیں دل کسی کا
بڑی سادگی سے کہتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
اے لاحاصل شخص بتا کیا جواب دوں
یہ دنیا پوچھتی ہے اتنا اداس کیوں رہتا ہوں
میں ڈھونڈتا ہوں خود کو خود میں
شاید میں وہ نہں ہوں جو ہوا کرتا تھا
آج بڑے نزدیک سے انجان بن کر گزاری
وہ جو دور سے پہچان کیا کرتے تھی کھبی
میں خود کھو چکا ہوں کسی کی تلاش میں
ممکن ہے میرا مجھ سے ہی کھبی رابط ہو
سوچا نہں تھا اتنی جلدی ختم کردو گے سب کچھ
پاس ایسے آئے تھے جیسے زندگی بھر ساتھ نبھاو گے
سب کو خوش رکھتے رکھتے
اپنی خوشی نہ خود کشی کر لی
آباد رہے گی یہ دنیا ہمارے بعد بھی جناب
ہم نہیں ہوں گے تو کوئی اور ہم سا ہوگا صاحب
2 Line Urdu Poetry Romantic Sms Copy Paste
تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے
ہم اگر آنکھ جپکھتے تو خسارہ کرتے
لفظ اشارہ کریں گے جانے کا
پر تم آنکھیں پڑھ کے رُک جانا
انتظار یار بھی لطف کمال ہے
آنکھیں کتاب پر اور سوچیں جناب پر
میری چاہتوں کی شام حسین ہو جائے.
*میں مانگوں تمہیں خدا سے اور آمین ہو جائے
” میں تجھے ٹوٹ کر چاہوں تو میری فطرت ہے “
*” تو بھی ہو میرا طلبگار یہ ضروری تو نہیں “
2 Line Urdu Poetry Copy Paste Sad Girl
عشق ہی وہ واحد گناہ ہے جو
ہمیں عبادت میں ڈال دیتا ہے
رابطوں کی بھی حد ہوتی ہے
ارے میں تو پیچھے پڑ گئی تھی
جس درد سے میں گزری ہوں
تم گزرتے تو گزر گئے ہوتے
اپنی ہی محبت کے لئے مکرنا پڑا مجھے
جب دیکھا اسے کو روتا کسی اور کے لئے
اگر محبت سچی ہو تو
پھر یادیں بھی تکلیف دیتی ہے
اسے بھی کوئی دلدار مل گیا ہوگا
ہمیں بھی اب کوئی حسرت نہں جگاتی
اس کے بغیر مجھ سے جیا نہیں جاتا
اس کے بعد میں اب مرنا چاہتے ہوں
uske bagair mujhse jiya Nahin jata
uske bad main ab Marna Chahta Hoon
2 line Urdu poetry copy paste about Life
رونے کو ہم بھی رو لیں مگر ڈر سا لگتا ہے
کہیں کوئی ہمدرد بن کر درد نہ دے جائے
تمہاری خواہش کرلی تو کــون سا گناه کر لیــا
لوگـــــ تو عبادتـــــ میں پوری کائناتـــــ مانگـــــ لیتے ہیں
وقت بدل تو دیتا ہے زندگی کے سبھی رنگ
کوئی چاہ کر تو اپنے لیے اداسی نہیں چنتا
Conclusion
Two line poetry is very popular in the catchy repertoire of Urdu poetry, as it is an excellent means of short but emotional expression. Various aspects of love, grief, and philosophy are beautifully expressed in the best couplets. Such poems not only describe the state of the heart but also touch the hearts of the readers. This is the reason why two-line rhymes are so popular for transcription and messaging. Through this you can share your feelings in an effective and beautiful way.
1 thought on “Best 2 Line Urdu Poetry Copy Paste Sms |2 Line Shayari”