Explore the depth of emotion with 800+ Sad Poetry In Urdu Text (Sad Shayari In Urdu Text). Urdu’s rich literary tradition masters the art of expressing sorrow, offering solace through words. Discover powerful verses, from extended texts to poignant couplets, perfect for reflection or sharing.
Explore the All of emotion with My 800+ Updated Sad Poetry In Urdu Collection Just given below using quick navigation option and which type sad poetry You want go and copy Easily using Copy and share Button
Why Poetry is Powerful?
Poetry is powerful because it gives words to feelings you cannot explain yourself. It turns pain into beauty, loneliness into connection, and silence into a voice that others understand. When you read a verse that feels like it was written for you, you realize you are not alone.
Quick Navigation
1. Sad Poetry In Urdu Text
Sad Poetry In Urdu Text uses vivid metaphors and emotional depth to convey heartbreak and loss. These longer Sad Poetry In Urdu verses are ideal for deep reflection, personal journals, or literary appreciation. Their expressive richness makes them highly searchable for those seeking profound emotional connection in Urdu literature.

اب ہجر کو سنائیں گے رنگین تیرے خواب
ہم دونوں کی تو ساتھ میں تصویر بھی نہیں ہے
مجھے بہت مان تھا کہ وہ میرا ہے
بہت مان سے مان توڑا ہے اس نے میرا
ایک شخص بیٹھا رہا میری ہاں کے انتظار میں
ایک شخص میرے اِظہار کرنے پر مُکر گیا!
فہرستیں آرزو ہے تجھے آخری لکھا
یعنی تیرے بعد کوئی آرزو نہیں مجھے
ہم پہاڑوں جیسی طاقت رکھنے والے
کسی کے لہجے اور رویوں سے مار دیے گئے
ہر شخص تو فریب نہیں دیتا مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا
بس اس سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا
گلے نہ ہو بھی تو حیرانیاں تو ہوتی نہ۔
بس اس سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا
گلے نہ ہوں بھی تو حیرانیاں تو ہوتی ہیں
کبھی جلتی ہوئی سگریٹ کو دیکھا ہے
لبوں سے سیدھا قدموں میں گرتی ہے ????
عاصم پھر ہونٹوں پر مسکراہٹ لے کر
اس سلگتے دل سے دھواں تو اٹھا ہو گا
تم نے جلتی ہوئی سگریٹ کو تو دیکھا ہوگا
کبھی سوچا ہے کوئی ایسے بھی سلگا ہوگا
احساس بو تو اجنبی بھی اپنے ہو جاتے ہیں
اگر احساس نہ ہو تو اپنے بھی اجنبی ہو جاتے ہیں
اور پھر اس طرح محبت کے اختتام پر
مجھے برباد کر کے وہ آباد ہو گئی
چلے جائیں گے منظر سے لوگ بہل جائیں گے
کچھ روز پریشان ہو کر
انسان کو مارنا بہت آسان ہے
آپ لہجہ بدل دیجئے وہ خود مر جائے گا
میرے دل میں رہ کر کسی اور کو چاہنے والے
خدا تھے کو تھے جیسے محبوب نوازے
بات یہ تو پھر میں کچھ اِس طرح کی ہوں
ہبت کچھ چھوڑ آئی ہوں بہت کچھ چھوڑ سکتی ہوں
ہبت شروع تھا دریائے عشق میں تیرنے کا
ایک شخص نے ایسا ڈوبایا کہ کبھی کنارا ہی نہ پایا
ان سے کہیے، ذرا پڑھیں آنکھوں کا کلام
وہ جو کہتے ہیں آپ مسکراتی ہیں
کچھ لوگ تحفے بھی کمال کے دیتے ہیں
اداسیاں، تنہائیاں، یادیں اور اذیتیں
کمی نہیں تھی کسی چیز کی پر
اینی ذات کو تیرے لیے ترستے دیکھا
جب چاند حاصل ہو جاتا ہے
تو اس کے دھبے بھی نظر آنے لگتے ہیں
اک ایسے شخص کو تکنا ہمارا نہیں
جو نام تک لیتا ہمارا
کیسے سنبھال پائیں گے خستہ بدن کی راکھ
ہم لڑتے لڑتے تھک گئے ہیں اپنے بخت سے
یقین تھا کہ تم واپس آؤ گے کہیں نہ کہیں
اسی امید نے ہمیں برباد کر دیا
روک دو میرا جنازہ مجھ میں جان آگئی ہے
وہ سامنے دیکھو ظالموں چائے کی دکان آگئی ہے
کتنی ہی بار نگاہ اٹھائی عرش کی جانب
کتنے ہی سوال ایسے تھے جو حلق میں اٹکے رہے
وہ جو مطلوب تھا، کسی اور کو عطا ہوا
ہماری دعائیں، کسی اور کا بخت سنوار گئیں
کیوں دیکھتی ہو غور سے دنیا میری صورت
کیا تیری محبت مرے چہرے سے عیاں ہے
دنیا میں کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا
لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کر لیتے ہیں
یہ جو کھوٹے سکے چل رہے ہیں بازار میں
وہ خامیاں نکال رہے ہیں ہمارے کردار میں
ہم ہیں غربت میں گزارے ہوئے ایام جنہیں
لوگ جب تخت پہ آتے ہیں، بھلا دیتے ہیں
زندگی مختصر ہے جوانی اس سے بھی مختصر
اور حسن اس سے بھی مختصر
وہ تیرا ایک وعدہ کہ ہم کہیں جدا نہیں ہوں گے
وہ قصہ ہم اکثر اپنے دل کو سنا کر مسکراتے ہیں
زبان ہماری نہ سمجھا یہاں کوئی
ہم اجنبی کی طرح اپنے ہی وطن میں رہے
آیا خیال جسم کے کھنڈرات دیکھ کر
کیسا حسین شخص، اذیت نے کھا لیا
کتنے ویران سی رہ جاتی ہے دل کی بستی
کتنے چپ چاپ سے چلے جاتے ہیں جانے والے
تم سے تو سودا ہوا تھا حسین لمحوں کا
تم نے تو صدیاں اداس کر ڈالیں
خلوص بھی اپنی جگہ جب خود خالی ہو جاؤ
تب سمجھ آتا ہے کہ رشتہ یک طرفہ بھی ہو سکتا ہے
دستک اور آواز تو کانوں تک لبھے
جو دل کو سنائی دے اسے خاموشی کہتے ہیں
ہم پوری طرح مخلص ہو کر بھی
کسی کی نظروں میں فضول اور بیکار ہوتے ہیں
فاصلہ ہمارا وہم ہوتی ہیں
روحوں کو گلے لگانے کے لیے صرف آنکھیں بند کرنے کی ضرورت ہوتی ہے
صرف اک اچھی یاد کے علاوہ
خاک ہو تم میرے لیے
اب تھوڑا اجنبی رہنے دو مجھے
میں کئی بار خاص سے عام ہوئی ہوں
وہ مجھ سے دور تھا فقط اس گمان سے
کہیں میں مر نہ جاؤں اس امتحان میں
جذبات میں شدت ویسی نہیں رہتی
چاہنے والے ہمیشہ نہیں چاہا کرتے
ضبط کے ثبوت گئے آج تو بندھن سارے
تڑپا ہے آج وہ جو کبھی دھڑکا نہ تھا
حسرت و یاس و تمنا کے لیے ایک دل تھا
ہم اُسے پہلے ہی ویران کیے بیٹھے ہیں
مصروف بہت ہوں میں مگر تیری خبر رکھتی ہوں
بہت یہ بھی ہے کہ تیری یاد میں مگر صبر رکھتی ہوں
مانا کہ تو خوب، بہت خوب ہے مگر
میں بھی ہوں بہت خاص، کسی خاص سے پوچھ لے
خیر تجھ سے تو رابطہ ممکن نہیں میرا مگر
تیرا ذکر میری باتوں میں اب روز خدا سے ہوتی ہے
مقدر کی زنجیروں سے جکڑے ہیں بس لوگ
عمر گزار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں
کہانیاں زندگی جیسی نہیں ہوتیں
زندگی زیادہ عجیب ہے
دل تو سب کے پاس ہوتا ہے
مگر سب دل والے نہیں ہوتے
تیرا دیدار جو لمحہ بہت قیمتی تھا
اگر میں اُسے جھٹک دیتا تو خسارے میں رہتا
دور حیات میں ہر چیز میسر ہے
لیکن کہاں سے لاؤں میں اپنے مزاج کے لوگ
ایک روز ایسے کوئی اور بھلا لگے گا
ہم لوگ کہاں تک تجھے درکار رہیں گے
تم تو تھکن شناس تھے چہرے سے بھانپتے
تم کو بھی آنسو بہا کر دکھانے پڑیں گے مجھے؟
وہ لمحوں سے زیادہ قیمتی کوئی چیز نہیں
جو میں نے تمہارے ساتھ گزارے
مت کرو اپنی شاعری کو لفظوں میں بیان
یہاں تو ایسے لوگ ہیں جو اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں
آنکھوں آنکھوں میں تجھے چاہنے والی آنکھیں
باتے تم نے دیکھی ہی نہیں میری یہ سوالی آنکھیں
ضروری تو نہیں تھا کہ اگر وہ مجھ سے محبت کرتا تھا
تو وہ زندگی گزارنے کے لیے بھی میرا ہی انتخاب کرتا
میں تمہیں چاند کہوں یہ ممکن تو ہے
مگر لوگ تمہیں رات بھر دیکھیں یہ مجھے گوارا نہیں
اس لکھنے والے تیرا فیصلہ بجا ہے
لیکن ملنے کے بعد بچھڑنے کا دکھ قیامت ہے
ہو تیرا ساتھ تاحیات میسر اگر مجھے
میں خزاں کو بھی بہاراں پہ گوارا کر لکھوں
اور پھر جب تمہاری کمی کی شدت محسوس ہوتی ہے
تو پھر دل کو منانے میں بہت دیر لگتی ہے
تا عمر بس یہی ایک سبق یاد رکھیے
عشق اور عبادت میں نیت صاف رکھیے
تیری قربت کے سپاہی پہ اکڑتا ہوا شخص
تجھ سے بچھڑا تو وہ پاؤں پہ جھلسے گا؟ نہیں ناں
تم نے ہمارے دل میں بہت دن سفر کیا
شرمندہ ہیں کہ اس میں بہت خم ملے تمہیں
ابھی تم طفل مکتب ہو سنبھالو اپنے جوبن کو
یہ تتلیاں نرم پھولوں کا بہت نقصان کرتی ہیں
زندگی، ذرا تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے
میں گڑھاؤں، نہ گڑھاؤں، یہ گڑھ جائے گی
یہ دوریاں تو بس ہوش کا تقاضہ ہے
میرے خیال کی دنیا میں میرے پاس ہو تم
میری آنکھوں کی عدت ابھی پوری نہیں ہوتی
کہ میرا ایک اور خواب کفن اوڑھ لیتا ہے
کتنی کشش رکھتی ہیں آنکھیں تمہاری
میں اگر تم ہوتی تو خود سے عشق کر لیتی
ایسے عالم میں گزاری کہ گزاری نہ گئی
زندگی ہم سے کسی طور سنواری نہ گئی
تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا
یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہاری نہ گئی
الوداع کر دیا ہم نے تیرے بعد محبت کو
اب اس راستے سے ہمارا کوئی واسطہ نہیں
دل نے سیکھ لیا تنہا جینا بھی
اب کسی کی چاہت کا ارادہ نہیں
جس کو بھی دیکھا محبت ہو گئی
انسان اتنا کھلونا نہ ہو کیا کرے گا
تجھ کو میرے بعد اگر وہ ملے
جو میرے جیسا بھی نہ ہو
کون لوٹا ہے یہاں عشق میں غازی بن کر
میں اُسے پا نہ سکا پکا نمازی بن کر
میں نے جانا ہے اُسے اردو کی طرح
وہ مجھے آج بھی ملتا ہے ریاضی بن کر
تمیں کیفے پورا لکھوں، کیفے ادھورا لکھوں
میں راتوں کو بیٹھ کر تمیں سوریا لکھوں
میں جب بھی لکھوں بس اتنا لکھوں
مجھے تیرا اور تجھے میرا لکھوں
کچھ باتیں ہمیشہ یاد رہتی ہیں
جیسے کہ اپنے پسندیدہ خواب کی تدفین کرنا
اپنے کردار پر باتیں سننا
اپنا مشکل وقت اکیلے گزارنا
ایک یہ جہاں، ایک وہ جہاں
ان “دو جہاں” کے درمیان
بس فاصلہ ہے ایک “سانس” کا
جو چل رہی تو یہ جہاں، جو رک گئی تو وہ جہاں
چلو بد کردار سہی جھوٹے تو نہیں ہیں
نصیب کسی کے ہم سے پھوٹے تو نہیں ہیں
حسرتوں کے ہم جلوے تو نہیں ہیں
سنوارے ہیں فقط دل لوٹے تو نہیں ہیں
بابا ٹھیک ہے کہ میں اپنی انا کا مریض ہوں
آخر میرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی
ایک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر
کاش اِس زبان دراز کا منہ نوچ لے کوئی
نماز میں بیٹھا دعا مانگ رہا تھا وہ لڑکا
نہ جانی کیا مانگ رہا تھا
لال تھی آنکھیں، چہرے پر زردی
یوسف تھا کوئی، زلیخا مانگ رہا تھا
اب دل کی خلوتوں میں تم آ کر کرو گے کیا
ہم آرزو کی شمعیں کب کی بجھا چکے ہیں
وہ میرے روبرو آئے بھی تو برسات سمجھ بیٹھے
میرے آنسو بہہ رہے تھے وہ برسات سمجھ بیٹھے
موسم بدل گیا زمانہ بدل گئے
لمحوں میں لوگ برسوں پرانے بدل گئے
کل جن کے لفظ لفظ میں چاہتیں و پیار تھا
پل بھر میں ان لبوں کے ترانے بدل گئے
میں چاہتا ہوں مگر مجھ سے ہو نہیں پاتا
میں ایک مدت سے رات کو سو نہیں پاتا
تم کو کھونے کا غم بھی سہ لیا ہم نے
مگر خود کو منانے میں بہت دیر لگی
چاہتا تھا بن کے جینا اس درد کے ساتھ
پر آنکھوں کو بہانے میں بہت دیر لگی

محبت سیکھا کر جدا ہو گیا نہ سوچا نہ سمجھا خفا ہوگیا????
کس کس کو ہم اپنا کہیں جو اپنا تھا وہی بے وفا ہو گیا ????
تو بچھڑا بھی مجھ سے تو اس مقام پر ا کر
یہاں مجھے تیرے سِوا کوئی پسند ہی نہ تھا
کوئی ہم دم اور کوئی سہارا نہ رہا
ہم کسی کے نہ رہے کوئی ہمارا نہ رہا
ایک شخص دیکھا ہے میں نے آئینے میں
خفا دنیا سے ہے کلام خود سے بھی نہیں کرتا

عمر گزر جاتی ہے ایک پھول کی حفاظت کرتے کرتے
جب خوشبو کی باری ہوتی ہے لے کوئ اور جاتا ہے
اکیلا بیٹھ جاتا ہوں کبھی ٹوٹ جاؤں تو
میں لوگوں کے لہجوں کی شکایت نہیں کرتا
رسمِ اُلفت یہ اجازت نہیں دیتی ورنہ
ہم بھی ایسا تُجھے بھولیں کہ صدا یاد کرو
ہر کھیل قسمت ھی نہیں کھیلتی کبھی کبھی
انسان بھی انسانوں کے ساتھ کھیل جاتے ھیں
صرف نفرت میں پاکیزگی رہ گئی ہے
محبت تو لوگ کپڑے اتار کر کرتے ہیں
Intezar Poetry on Sadness
This collection of intezar poetry on sadness captures the pain of waiting for someone who may never return. Each verse reflects the restlessness, hope, and heartbreak of endless anticipation.

سکون کا باعث سمجھا تھا اسے لیکن????????
وہ شخص میرے درد کی آخری حد نکلا????????
محبتوں کی قیدیوں کو زنجیروں کی کیا ضرورت
محبت اگر دل میں ہو تو تصویروں کی کیا ضرورت
ہم انتظار کے قائل نہ تھے مگر تم نے
لگا دیا ہمیں دیوار سے گھڑی کی طرح
شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے
وقت بیتے گا گزار مجھے
چلا میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اس نے
میں دل میں چیخ کر کہتا رہا پکار مجھے
اک روز کوئی آئے گا، لے کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے، ضرورت نہیں رہی
وہ نہیں جانتا انتظار کا دکھ کیا ہوتا ہے
میں اس کے پاس کبھی دیر سے کیا ہی نہیں
تیری چار دن کی دل لگی نے ہنسی تک چھین لی میری
ارے میں تو وہ تھا جو بنا بات کے مسکرایا کرتا تھا
میرا لباس دیکھ کر مجھے غریب نہ سمجھ
میرے غم بھی تیری جائیداد سے زیادہ ہیں
کیوں کروا رہے ہو انتظار اتنا
سمجھ رکھا ہے کیوں بے کار اتنا
میں لیتی ہوں ہر سانس کے ساتھ نام تمہارا
کوئی کر سکتا ہے تمہیں پیار اتنا
اتنے دنوں شدید اداسی کے بعد پھر
آئینہ خوش ہوا مجھے شاداب دیکھ کر
کن کن کو اپنا دوست سمجھتا رہا ہوں میں
ہنستا ہوں اپنا حلقہ احباب دیکھ کر
ہم تو ہیں ایک اُجڑے ہوئے شہر کی مثال
مگر آنکھیں بتا رہی ہیں کہ ویران تم بھی ہو
تیرا چلے جانا قبول کر لیا ہم نے
پر تیرا روز یاد آنا بہت اذیت دیتا ہے
ہماری وفا خراب تھی تو اس پر خاک ڈال
چل دعا ہے تجھے تیرے جیسا وفادار ملے
تیرے انتظار سے میں اب تھک جاتا ہوں
اب مجھے تیرے ہجر میں مرنا آسان لگتا ہے
پھر اس نے دور جا کر بتایا مجھے کہ دیکھ
ایسے بھی کھیلتا ہے مقدر کبھی کبھی
عشق کا ساتواں مقام انتظار کے بعد بس موت ہے
عشق کا ساتواں مقام ہی موت ہے
ہم وہی ہیں خدائے وقت وہی جن کے حصے میں انتظار آیا
کتنے بستر بدل کے دیکھ لیے ایک ہی خواہ بار بار آیا
تمہیں خبر ہی نہیں کہ انتظار کتنا تھا
یہ دل تمہارے لیے بے قرار کتنا تھا
بس ایک تو نہیں رویا ورنہ دیکھ لیا
یہ شہر میرے لیے سوگوار کتنا تھا
تمہارے انتظار میں شامیں بیت گئیں
مگر وہ لمحہ نہ آیا جس کا خواب تھا
حالات کہتے ہیں اب نہیں ملے گا وہ
امید کہتی ہے بس تھوڑا سا انتظار اور
تیرا چلے جانا قبول کر لیا ہم نے
پر تیرا روز یاد آنا بہت اذیت دیتا ہے
Deep Sad Poetry in Urdu Text
This collection of deep sad poetry in Urdu text touches the heart with raw emotion and honest expression, capturing feelings of loss, separation, and unspoken pain.
جس کو دیکھوں تیرے پہلو میں کھڑا ہے
ایک میرے ہی ساتھ تصویر نہیں ہے تیری
یوں بچھڑنا بھی اس سے آسان نہ تھا مگر
جاتے جاتے اس کا وہ مڑ کر دوبارہ دیکھنا
کتنی عجیب تھی میری فطرت
خدا سے سب مانگا، خدا کو چھوڑ کر
ایک لمحے کی توجہ نہیں حاصل اس کی
اور یہ دل اسے حد سے سوا چاہتا ہے
ہم وہ محروم تمنا کے بھری دنیا میں
اپنے حصے کی محبت بھی نہیں کر پائے
ہم نہیں جانتے کہتے ہیں جوانی کس کو
ہم تو بچپن میں شرارت بھی نہیں کر پائے
کسی کے پاس ہے وہ سارے کا سارا
میرے پاس بس اک تصویر ہے اس کی
ہم غریب اچھے ہیں دنیا دار لوگوں سے
ہم اپنے خواب ضرور توڑتے ہیں، کسی کا دل نہیں
آواز دے کر دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے
ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے
کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
یہ ٹھیک ہے کہ تم سے محبت نہیں مجھے
یہ بھی ٹھیک ہے تم کو مگر چاہتا ہوں میں
اور مسلسل سوچ کر سسکتا رہتا ہوں میں
کیوں میرے ذہن کو میرے جسم پر رحم نہیں آتا
غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم
ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا ہی رہتے ہیں
کبھی خود ٹوٹ جاتے ہیں، کبھی کوئی توڑ جاتا ہے
بس اس سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا
گلے نہ ہوں بھی تو حیرانیاں تو ہوتی ہیں
تمہاری دستکیں واجباً احترام ہیں
دروازہ جب کھلا تھا تب کہاں تھے تم
کہ ہم وہ سیاہ نصیب ہیں اس شہر میں
کھولیں جو دکان کفن کی تو سب مرنا چھوڑ دیں
اداس تو بہت رہے پر کبھی ظاہر نہیں کیا
ٹھیک ہوں، بس اس لفظ نے سب سنبھال لیا
کون دیکھے گا وہ سلگتے ہوئے آنسو
جو تکیوں کے غلافوں میں جذب ہوتے ہیں
اداسیوں کا سبب کیا کہیں بجز اس کے
یہ زندگی ہے، پریشانیاں تو ہوتی ہیں
آواز دے کر چھپ گئی ہر بار زندگی
ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آگئے
Famous Poet: Parveen Shakir Sad Poetry
Parveen Shakir’s sad poetry in Urdu text is known for its delicate imagery and deep emotional resonance, often using nature to express human pain.
بارش ہوئی تو پھولوں کے تن چاک ہو گئے
موسم کے ہاتھ بھیک کے سفاک ہو گئے
بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں
کیسے بلند و بالا شجر خاک ہو گئے
Famous Poet: Ahmed Faraz Sad Poetry
Ahmed Faraz’s sad poetry in Urdu text combines romantic grief with philosophical depth, showing his mastery over words that stay with you long after reading.
جس کو بھی چاہا اسے شدت سے چاہا ہے فراز
سلسلہ ٹوٹا نہیں ہے درد کی زنجیر سے
کتنا آسان تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں
پھر بھی اک عمر لگی، جان سے جاتے جاتے
یہ جدائیوں کے راستے بڑی دور تک گئے ہیں
جو گیا وہ پھر نہ آیا، میری بات مان جاؤ
کیا ہوا اگر چھوڑ دیا اس نے تمہیں فراز
تم نے بھی تو چھوڑا تھا سارا زمانہ اس کے لیے
اب نہ وہ ہے، نہ وہ تو ہے، نہ وہ ماضی ہے فراز
جیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں
اب گلہ کس سے کریں اس کے بدل جانے کا فراز
تم نے خود ہی تو اسے اپنی دنیا بنایا تھا
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
اور چاہیے تجھے کتنی محبتیں فراز
ماں نے تیرے نام پہ بچوں کا نام رکھ دیا
Famous Poet: John Elia Sad Shayari
John Elia’s sad poetry in Urdu text is famous for its existential pain and unique style, with verses that feel raw, honest, and deeply personal.
مجھ سے اگر اور زندگیاں وابستہ نہ ہوتی
تو میں تمہیں جا کر دکھاتا کیسے جاتے ہیں
کاش تو مرحوم نہ ہوتے
بڑی حسرت تھی تم سے ملنے کی
ہم سے پوچھو دیدار کی قیمت
تیری تصویر دیکھتے دیکھتے نہیں تھکتے
Dost (Friendship) Sad Poetry in Urdu
This sad poetry in Urdu text about friendship explores betrayal, distance, and the pain of being let down by those you trust most.
تم سے تو خیر گھڑی بھر کی ملاقات رہی
لوگ صدیوں کی رفاقت کو بھلا دیتے ہیں
دوست اب کیوں نہیں سمجھتے تم؟
تم تو کہتے تھے نہ سمجھتے ہو
اپنا غم تم کو کیسے سمجھاؤں؟
سب سے ہارا ہوا سمجھتے ہو
پھر دوستی میں ایک ایسا وقت آیا
نا اس نے مجھے منایا، نہ میں نے اسے منایا
روشن ہے تیرے پیار سے میرے عشق کا جہاں
جو بات تجھ میں ہے، وہ کسی اور میں کہاں
عروج پر تو ہر کوئی ملاتا ہے ہاتھوں میں ہاتھ
مشکلوں میں جو ساتھ چلے، اسے ہم یار کہتے ہیں
ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب
اسی لیے تجھ سے ملاقات نہیں چاہتے ہیں
کہا تھا نا اے دوست یہ دنیا تمہیں مصروف کر دے گی
تم میرے بغیر بھی جینا سیکھ لو گے
غمۂ دنیا بھی غمۂ یار میں شامل کر لو
نشہ بڑھتا ہے شرابے جو شرابوں میں ملے

کبھی جو پڑھتے تھے اداس کہانیاں..????❤????
آج اپنی ہی زندگی کا عنوان لگتی ہیں????????
اج تو الفاظوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا
یہ الفاظ بھی تیری یاد میں پاگل ہوگئے
نا پوچھ یوں جاگنے کی وضاحتیں اے دل ناداں
نہیں معلوم وہ یاد آرہے ہیں یا ہم یاد کر رہے ہیں
جیسے جیسے اس نے اپنی اصلیت دکھائی
مجھے اپنی ہی محبت پر شرمندگی ہوئی

akely rahny ka hunar b hona chahiye
Murshad..????????
log qabar tk to aty Hain but qabar ma nahi

وہ ملے تو نہیں انجان وقت میں ????
زخم تو تھا مجھ کو شاید درد وہ لے گئے ????
If you are looking for heart-touching emotions, Sad Poetry In Urdu Text is the perfect choice for you. The beauty with which Urdu poetry expresses grief, loneliness, and the pain of unrequited love is rarely found in any other language. Here we are presenting a selection of verses that will speak the words of your heart.
:”ہم نے ہنس کے بھی دیکھا ہے ٹوٹ کر،
پر کسی نے آنکھوں میں چھپا سمندر نہ پڑھا…”

بڑے بدنصیب ٹھہرے؛ جو قرار تک نہ پہنچے????????
درِ یار تک تو پہنچے؛ دلِ یار تک نہ پہنچے????✨

کہ محفلوں میں بیٹھنے والے کیا جانیں دردے تنہائی ۔
مجھ کو تھوڑا تھوڑا کر کے مار رہی ہے تیری جدائی
قریب اتنا تھا کہ مکمل جانتا تھا مجھے
یہ بھی جانتا تھا کہ کہاں پہ وار کرنا ہے۔
ہمیں ضرورت ہی نہیں پڑی غیروں کی
ہمارے اپنے ہی بہت تھے منافقت کرنے کیلئے!! ????
اور جب ہم خاموشی کو جواب بنا لیتے ہیں…
تو وہی لوگ شکایت کرتے ہیں کہ بدلے بدلے لگتے ہو ????
aur jab Ham khamoshi ko jawab banaa Lete Hain
to vahi log shikayat karte Hain ki badle badle lagte ho
:”ہمت تو ملی، پر احساس کھو بیٹھے تم…
جو کبھی نبھانے کے وعدے تھے، وہی توڑ بیٹھے تم ????”
himmat to Mili per ehsas ko baithe Tum
Jo kabhi nibhaane ke vade the vahi Tod baithe Tum
تیرا نام ہی میری زندگی کی سب سے بڑی حقیقت اور درد تھا????
ہر الزام میں چھپی تھی وہ محبت جو شاید دنیا نہیں سمجھ سکی????????
Tera Naam hai Meri Zindagi ki sabse Badi hakikat aur Dard tha
har alzaam mein chhupi Thi vah Mohabbat Jo shayad duniya Nahin samajh Saki
نئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہے
ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں????
naye deewanon ko dekhen to Khushi hoti hai
Ham bhi aise hi the Jab Aaye The veerane mein
ناک پتلی _ اور اس پر نتھلی۔۔۔۔
کھیل رہی ہے میرے دل سے پگلی ۔۔۔
naak patali aur use per nathli
khel rahi hai mere dil se pagali
کن لفظوں میں لکھوں میں تیرے انتظار کو????????
بے زباں عشق میرا ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھ
ki n lafzon mein likhun Main Tere intezar ko
bezubaan Ishq Mera dhoondta hai khamoshi se tujhe
:مرشد میں جل رہا ہوں ” ہوائیں ” نہ دیجیے
مرشد ازالہ کیجیے ، دعائیں ، نہ دیجیے ۔۔!!
murshid ma jaal Raha Hoon hawaye na dijiye
murshid azala kijiye duwayaa na dijiye
پرندے چھوڑ جائیں تو بھی چمن کو اپنی خوشبو پہ یقین ہوتا ہے،
ویسے ہی میں بھی تنہا ہوں، مگر دل تمہاری یاد میں جی رہا ہے۔
parinde chod Jaye to be caman ko apni khushbu per yakin hota hai
vaise hi Main bhi tanha hun magar Dil tumhari yad mein ji Raha hai
میں اپنے آپ سےبڑھ کر کسی کو کیوں چاہوں????
مجھ ہی پہ ختم ہے! قصہ میری محبت کا????????
2. Sad Poetry In Urdu 2 Lines
Sad Poetry In Urdu 2 Lines captures intense sadness in minimalist couplets. These brief yet impactful verses resonate quickly, making them perfect for social media, messages, or quick emotional relief. shareable Urdu sadness quotes.

دیکھنے والے مجھے تنہا سمجھ لیتے ہیں
یار!!وہ شخص یہی میرے پاس ھوتا ھے
توجہ دے تعلیم پر نہ پڑ عشق کے عزابوں میں
وہ لوگ برباد ہو جاتے ہیں جو پھول رکھتے ہیں کتابوں میں
Tawajjah de taleem par na par ishq ke azaabon mein
Woh log barbaad ho jatay hain jo phool rakhtay hain kitabon mein
آسے کہنا سر میں درد کا بہانہ لے کر
ہم تیری یاد میں اکثر ٹوٹ کر روتے ہیں
Aasay kehna sar mein dard ka bahana lay kar
Hum teri yaad mein aksar toot kar rotay hain
محبوب کا گھر ہو کہ بزرگوں کی زمینیں
جو چھوڑ دیا پھر اسے مڑ کر نہیں دیکھا
Mehboob ka ghar ho ke buzurgon ki zameen
Jo chhor diya phir use mud kar nahi dekha
چہروں پہ مرتے ہیں لوگ وفائیں کون کرتا ہے
جسموں کے عادی لوگ محبتیں کون کرتا ہے
Chehron pe marte hain log wafaen kaun karta hai
Jismon ke aadi log mohabbaten kaun karta hai
الوداع کہتے ہوئے جب میں نے مانگی اس سے کوئی نشانی
تو وہ مسکرا کر کہنے لگی میری جدائی ہی کافی ہے تجھے رلانے کے لیے
Alwida kehte hue jab main ne manga use koi nishani
To woh muskura kar kehne lagi meri judai hi kafi hai tujhe rulane ke liye

تاروں سے پوچھ لو رات کس طرح گزاری میں نے????
فلک بھی کہہ رہا تھا تمہیں نیند کیوں نہیں آتی????
تیرے سِوا کِس کی تمنّا کروں گا میں؟
ایسا کبھی ھُوا ہے جو ایسا کروں گا میں؟
Tere siwa kis ki tamanna karun ga main?
Aisa kabhi hua hai jo aisa karun ga main?
خواہشیں تو سب کے دل میں پلتی ہیں
پر نصیب کی زمین پہ بہت کم اُگتی ہیں
Khwahishen to sab ke dil mein palti hain
Par naseeb ki zameen pe bohat kam ugti hain
اور وہ صبر جو ہم نے کر لیا
وہ ہمیشہ تمہیں بےوفا ثابت کرتا رہے گا
Aur woh sabr jo hum ne kar liya
Woh hamesha tumhe bewafa sabit karta rahe ga
شکایت تو تمہیں ہمیشہ خاموشی سے رہی
کاش کبھی یہ سوچا ہوتا، بول نہ سکنے کی بھی کوئی وجہ ہوتی ہے
Shikayat to tumhe hamesha khamoshi se rahi
Kash kabhi ye socha hota, bol na sakne ki bhi koi wajah hoti hai
ہم نے خاموشی میں بھی وفا نبھائی تھی
پر اُنہیں شکایت تھی کہ ہم نے کچھ کہا کیوں نہیں
Hum ne khamoshi mein bhi wafa nibhai thi
Par unhe shikayat thi ke hum ne kuch kaha kyun nahi

ہو رہی ہے بارش حیرت ہے عموما اس رت میں بادل برستے نہیں ہیں????????
واحد وجہ محبت ہو سکتی ہے ورنہ ہم جیسے اپ جیسوں کو ترستے نہیں ہیں????????

???? ٹوٹنے سے ہی تو دل نے جینا سیکھا ہے…
???? سنبھل کر بکھرنا یہی اس کی حقیقت ہے…

???? کسی نے چاہا تجھے خلوص سے، پر خالی ہاتھ رہا
???? کسی نے خریدا تجھے، خوشبو تیرے وجود سے ????

ہم نے چن لیا ہے آپ کو دل کے سکون کی خاطر????
ورنہ چہرے تو ہزاروں ہوتے ہیں، مگر ہمارے نہیں ہوتے????✨

????:میں تو ہوں ایک اجڑے شہر کی مثال????
تمہاری آنکھوں سے لگتا ہے اداس تم بھی ہو❤️????
ہنستے چہروں کے پیچھے چُھپی رہتی ہے خاموشی
یـادوں کی بارش مـــــیں دل اکثــر بھیـگ جـاتـا ہـے
3. Sad Poetry In Urdu Text 2 Lines
Sad Poetry In Urdu Text 2 Lines blends traditional lyricism with modern conciseness. These two-line texts deliver emotional depth efficiently, appealing to digital audiences and honoring Urdu’s heritage. Optimize with keywords like “Urdu text 2 line shayari” to attract users wanting quick poetic solace.

تبھی تو ہر بار نرم دل ہی ٹھہرا مجرم…????????
زمانہ مطلبی نکلا، اور ہم صرف سچے…????????
میں تماشا ہوں مجھے دیکھ رہی ہے دنیا
تم تو اپنے ہو مجھے ڈھانپ کیوں نہیں دیتے
Main tamasha hun mujhe dekh rahi hai duniya
Tum to apne ho mujhe dhanp kyun nahi dete
ہم نے خط لکھا اپنے خون سے بے وفاؤں کے نام پر
ہمارا خون ختم ہو گیا لیکن وہ خط پورا نہ ہوا
Hum ne khat likha apne khoon se bewafaon ke naam par
Hamara khoon khatam ho gaya lekin woh khat poora nah hua
نصیب کے بارے میں کیا کہوں
جو چاہا وہ کبھی ملا ہی نہیں
Naseeb ke bare mein kya kahun
Jo chaha woh kabhi mila hi nahi
اے ڈھلتی شام کے ڈوبتے لمہوں اسے کہنا
کوئی یاد کر رہا ہے زندگی سمجھ کر
Aye dhalti sham ke doobte lamhon use kehna
Koi yaad kar raha hai zindagi samajh kar
تھکا دیا رلا دیا زندگی کی دوڑ نے
معلوم یہ پڑا کہ اب زندگی سراب ہے
Thaka diya rula diya zindagi ki daur ne
Maloom ye para ke ab zindagi saraab hai

سوچا نہ تھا کہ ایسے بھی زمانے ہوں گے ????❤️????
رونا بھی ہوگا اور انسو بھی چھپانے ہوں گے

گلے لگانا ہے تو پہلے درد سمجھو محبت کا,
یہ صرف مسکرانے سے حل نہیں ہوتے جنون کے قصے!

نہ جانے کون سی شکایتوں کے ہم شکار ہوگئے،
جتنا دل صاف رکھا، اتنے ہی گنہگار ہوگئے۔

مجھے اچھی لگی اُن کی ادا …….!!
چار دن کی محبت پھر “الوداع “…….!

میں جسموں کی لزت سے ناواقف نادان
محبوب گوا بیٹھا نکاح کے لالچ میں

انگلیاں ٹوٹ گئی پتھر تراشتے تراشتے
اور جب بنی صورت یار کی تو خریدار آگئے ????????
جیتے جی قدر بشر کی نہیں ہوتی پیارے????
یاد آئے گی تجھے میری وفا میرے بعد⚰️????
Sad Poetry In Urdu Text 2 Lines

عشق ہوتا ہے خاموش، مگر چیخیں مارتا ہے????
کبھی ہنسی میں چھپتا ہے، کبھی آنکھوں سے برستا ہے
ہمیں شاگرد رکھ لو ہم نے تُم سے
مُکرنے کے طریقے سیکھنے ہیں!
Hame shagird rakh lo hum ne tum se
Mukarne ke tareeke seekhne hain!
دل میں نہیں رکھنا تو مجھے پاوں میں رکھ لے
تیرا نہیں ہوں تیرا تلبگار تو ہوں نا
Dil mein nahi rakhna to mujhe paon mein rakh le
Tera nahi hun tera talibgar to hun na
شادی نہیں کرنی تو محبت کرو مجھ سے
پیسہ نہیں ہے پاس وفادار تو ہوں نا
Shadi nahi karni to mohabbat kar mujh se
Paisa nahi hai pas wafadar to hun na
میں خود سے بچ کے جیتا ہوں، خود ہی سے ڈر کے
کبھی خود پہ ہنسا ہوں، کبھی خود پہ رویا ہوں
Main khud se bach ke jeeta hun, khud hi se dar kar
Kabhi khud pe hasa hun, kabhi khud pe roya hun
کوئی نہیں ہے یہاں اعتبار کے قابل
کسی کو راز بتاو گے مارے جاؤ گے
Koi nahi hai yahan aitbar ke qabil
Kisi ko raaz bataoge mare jaoge

کہانی میں موڑ ایسا لکھ دے یار…
کہ جدائی کی بجائے ہمیشہ کا ساتھ بن جائے…????????

اسے سمجھ تو آ گیا میرا الوداعی لہجہ..
مگر اسے کیوں نظر نہیں آئیں میری التجائی آنکھیں????

مرنے سے کیا ڈر، ڈر تو ماں بہن کے آنسوؤں سے ہے ????
سچ کہا، اپنے روتے چھوڑ جائیں، یہی سوچ دل ہلا دیتی ہے

ہم یہیں ہیں مگر بدل گئے زمانے ہیں
اب کون آئے گا تمہاری تکلیف بانٹنے والے
خاموشی میں چھپی فریاد وہ کب سمجھتا…
جسے لفظوں سے بھی ہماری محبت کا یقین نہ آیا ????????
اور میں وہ بھی ہوں… جو چاہے تو جھکا دے سروں کو،
مگر خود جھکنا اپنی فطرت میں نہیں رکھتی ????????
لٹا دیا ہم نے اپنا سب حاصلِ زندگی
سکندر تھے فقیر ہو گئے فقط اک یار کی خاطر”
یہ دوریاں صرف فاصلوں کی نہیں تھیں…????
دلوں کو جدا کرنے میں زمانے نے اپنا پورا وار کر دیا ????
Most Popular 2 Lines Sad Poetry in Urdu
Urdu literature holds a unique place for heart-touching two-line sad poetry in urdu 2 lines. These short yet impactful verses of sad poetry delve deep into the heart’s core. These latest and expressive couplets are also widely shared as sad poetry sms in urdu 2 lines text messages.

رات کی خامشی میں تیرا خیال ستاتا ہے
اور یہ دل بتاتا ہے تجھ سے ہے پیار کتنا
Raat ki khamoshi mein tera khayal satata hai
Aur yeh dil batata hai tujh se hai pyaar kitna
تجھے پانے کی خواہش نے برباد کر دیا
اب ہر خواب تیری یادوں کا منظر دکھاتا ہے
Tujhe pane ki khwahish ne barbaad kar diya
Ab har khwab teri yaadon ka manzar dikhata hai
تو نہیں ہے پاس مگر تیری یاد نے گھیر رکھا
ہر سانس تیرے نام کے سہارے چلتی ہے
Tu nahi hai pas magar teri yaad ne gher rakha
Har saans tere naam ke sahare chalti hai
کبھی ہم بھی تیرے ہوا کرتے تھے اب تو بس
تیرے نام کے سوا کچھ بھی نہیں رہا
Kabhi hum bhi tere hua karte the ab to bas
Tere naam ke siwa kuch bhi nahi raha
چل دے کے تو نے یوں سناٹے بھر دیے
کہ ہر طرف تیری کمی کا احساس ہے
Chal de ke to ne yun sanate bhar diye
Ke har taraf teri kami ka ehsaas hai
دل توڑ کے جانے والے کبھی لوٹ کے نہ آئے
یہی دعا ہے اب ہر نماز کے بعد
Dil toot ke jane wale kabhi laut ke na aaye
Yahi dua hai ab har namaz ke baad
تیری یادیں بن گئی ہیں زہر ہر پل کے لیے
اب ہر لمحہ گزرتا ہے مشکل سے
Teri yaadein ban gayi hain zehar har pal ke liye
Ab har lamha guzarta hai mushkil se
ہم نے تو چاہا تھا تجھے ہر حال میں
تو نے ہمیں چھوڑ دیا ہر آزمائش میں
Hum ne to chaha tha tujhe har haal mein
Tu ne humein chhod diya har aazmaish mein
تیرا ہر وعدہ اک جھوٹ ثابت ہوا
اب ہمارا ہر ایمان ڈگمگاتا ہے
Tera har wada ek jhoot sabit hua
Ab hamara har imaan dagmagata hai
اک تو ہی تھا جو سہارا دیتا تھا
اب ہر سہارا خود ہی ڈھونڈنا پڑتا ہے
Ik tu hi tha jo sahara deta tha
Ab har sahara khud hi dhundna parta hai
Sad Poetry In Urdu Text for Boy

حالتوں نے کھو دی اس چہرے کی مسکان
ورنہ جہاں بیٹھتے تھے رونق لگا دیا کرتے تھے
Halaton ne kho di us chehre ki muskan
Warna jahan baithte the ronaq laga diya karte the
مرشد میری تو منتیں بھی ابھی باقی تھی
اتنی جلدی وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے
Murshid meri to mantein bhi abhi baqi thi
Itni jaldi woh shakhs bichhad gaya mujh se
مرہم نہ بن سکے گی تیری معذرت کبھی
زخم دینے سے پہلے سوچنا تو تھا
Marham nah ban sake gi teri maazrat kabhi
Zakhm dene se pehle sochna to tha
ہر وقت کرتا ہوں تیرے حق میں دعائیں
ہمیشہ اباد رہو تم اور تمہاری انائیں
Har waqt karta hun tere haq mein duaen
Hamesha abad raho tum aur tumhari anayen
تیرے ہجر میں جا چکی میری بینائی تیرا شکریہ
اب میں چاہتا ہوں کہ تمہارے بیٹے کی انکھیں مجھ پر جائیں
Tere hijr mein ja chuki meri benaayi tera shukriya
Ab main chahta hun ke tumhare bete ki aankhen mujh par jayen
دل میں بسنے والے اکثر غدار نکلتے ہیں
کب کہاں وار کرنا سب جانتے ہیں
Dil mein basne wale aksar ghadar nikalte hain
Kab kahan war karna sab jante hain
میں تو سمجھا تھا کے لوٹ آتے ہیں جانے والے
تو نے جا کر تو جُدائی میری قِسمت کر دی
Main to samjha tha ke laut aate hain jane wale
Tu ne ja kar to judai meri qismat kar di
قابلِ دید ہیں یہ آنکھیں کہ ان آنکھوں سے
خود ہی پامال ہوئے خود ہی تماشہ دیکھا
Qabil-e-did hain ye aankhen ke in aankhon se
Khud hi pamal hue khud hi tamasha dekha
ملنے کو یوں تو ملے لوگ نئے سے نئے
آئے تھے جس کے لیے وہ نہ ملا شہر میں
Milne ko yun to mile log naye se naye
Aaye the jis ke liye woh nah mila shehr mein
محبت بندگی ہے اس تن کا قرب نا مانگ کہ
جس کو چھو لیا جاۓ اسے پوجا نہیں کرتے
Mohabbat bandagi hai is tan ka qurb na maang ke
Jis ko choo liya jaye use pooja nahi karte
Latest 2 Lines Sad Poetry SMS
These newest collections of sad urdu poetry 2 lines, which describe the heart’s conditions, are very popular. This urdu sad poetry 2 lines best reflects your emotions and makes your sad poetry sms even more powerful and poignant. Explore the latest sad poetry 2 lines to express your deepest feelings.

تجھے بھلانے کی کوشش میں ہم نے خود کو بھی بھلا دیا
اب ہر آئینہ ایک اجنبی سا چہرہ دکھاتا ہے
Tujhe bhulane ki koshish mein hum ne khud ko bhi bhula diya
Ab har aaina ek ajnabi sa chehra dikhata hai
تیرا ہر وعدہ پتھر کی طرح دل پر لگا
اب تو ہر بارش بھی زخموں کو ہی بھگاتی ہے
Tera har wada pathar ki tarah dil par laga
Ab to har barish bhi zakhmoon ko hi bhagati hai
کبھی تو تھا ہر مشکل میں ساتھ میرا
اب تو خود ہی سب سے بڑی مشکل بن گیا
Kabhi to tha har mushkil mein sath mera
Ab to khudi hi sab se badi mushkil ban gaya
تیری یادوں کے دریا میں ڈوب کر دیکھا
ہر موج تیرے نام سے ٹکراتی ہے
Teri yaadon ke darya mein doob kar dekha
Har mauj tere naam se takrati hai
ہم نے تو سمجھا تھا محبت ہے یہ
تو نے تو اک کھیل بنا ڈالا
Hum ne to samjha tha mohabbat hai yeh
Tu ne to ek khel bana dala
تیری ہر بات کو سچ جانا ہم نے
تو نے ہر بات میں جھوٹ ہی سنايا
Teri har baat ko sach jana hum ne
Tu ne har baat mein jhoot hi sunaya
اک تیرا انتظار ہے عمر بھر سے
اب تو ہر سانس بھی تھک ہار چکی ہے
Ik tera intezar hai umr bhar se
Ab to har saans bhi thak haar chuki hai
دل کے تمام آرماں تیرے نام کر دیے
اب تو بس تیرے ہی خوابوں میں جی رہا ہوں
Dil ke tamanna armaan tere naam kar diye
Ab to bas tere hi khwaboon mein ji raha hun
تو نہیں ہے پاس مگر ہر سانس تیرا نام لیتی ہے
یہ دل اب بھی تجھے پکارتا ہے ہر دم
Tu nahi hai pas magar har saans tera naam leti hai
Yeh dil ab bhi tujhe pukarta hai har dam
ہم نے تو ہر درد تیرے لیے سہا
تو نے ہر درد ہمیں دے ڈالا
Hum ne to har dard tere liye saha
Tu ne har dard humein de dala
Sad Poetry In Urdu Text for Girl

میں اسے اتنا پیار کرتا ہوں کہ بول نہیں سکتا
دل کی کتاب ہر کسی کے آگے کھول نہیں سکتا
Main use itna pyaar karta hun ke bol nahi sakta
Dil ki kitab har kisi ke aage khol nahi sakta
بھلا کیا لگتے ہیں تیری یادوں کے ہم عاصم
یہ تیری طرح ہمیں بھلا کیوں نہیں دیتیں
Bhala kya lagte hain teri yaadon ke hum tanveer
Yeh teri tarah hamein bhala kyun nahi deti
کاش کے ہم بی سوچ لیتے نا اس اجنبی کو دل دیتے
مرنا تو تھا اک نا اک دن محبت کو تو بچا لیتے
Kash ke hum bi soch lete na us ajnabi ko dil dete
Marna to tha ik na ik din mohabbat ko to bacha lete
کانپتی رہ گئی ادھوری بات ہونٹوں پہ
الوداع کہنے والا شاید جلدی میں تھا
Kanpti reh gayi adhori baat honton pe
Alwida kehne wala shayad jaldi mein tha
چاندنی رات میں تنہا بیٹھا ہوں
خوابوں کی بارات میں تنہا بیٹھا ہوں
Chandni raat mein tanha baitha hun
Khwabon ki barat mein tanha baitha hun
یادیں تیری دل کو بہلانے آئیں
پیار کی بات میں تنہا بیٹھا ہوں
Yaadein teri dil ko behlane aayen
Pyar ki baat mein tanha baitha hun
اک تیری یاد نہیں جانےدیتی دور مجھے
تو بتا تو کیسے بسا ہوا ہے میرے اندر
Ik teri yaad nahi jane deti door mujhe
Tu bata to kaise basa hua hai mere ander
نہ شکوہ شکایت نہ حرف و حکایت
کہو میرؔ جی آج کیوں ہو خفا سے
Na shikwa shikayat na harf o hikayat
Kaho Mir ji aaj kyun ho khafa se
بہت دور نکل گئے رشتے نبھاتے نبھاتے
خود کو مٹا دیا اپنوں کو پاتے پاتے
Bohat door nikal gaye rishte nibhate nibhate
Khud ko mita diya apno ko pate pate
لوگ کہتے ہیں ہم مُسکراتے بہت ہیں
اور ہم تھک گئے درد چھپاتے چھپاتے
Log kehte hain hum muskurate bohat hain
Aur hum thak gaye dard chhipate chhipate
Conclusion
if you find Best poetry lines on Poetrywrite.com website Sad Poetry In Urdu Text then you tell me I’m comment and if you want more sad Poetry In Urdu 2 Lines then visit related Or Explore More Related post I have already provided Sad Poetry In Urdu Text 2 Lines many post.



Comments are closed.