Urdu Text Poetry 2 Line Poetry Copy Paste

Deep Urdu Text Poetry Collection Here I have Latest Deep heart touching poetry In Urdu 2 Lines بے روح فلسفوں کی ضرورت نہیں مجھے 💞لفظوں میں دھڑکنوں کا اثر چاہیے مجھے💞

Urdu Text Poetry


Urdu Poetry is a beautiful way of expressing deep emotions, capturing love, sadness, happiness, and many other aspects of life. It is a powerful literary form that connects hearts and minds.

Urdu Text Poetry 2 Line Poetry Copy Paste

وہ جن دنوں تو گریزاں تھا بے سبب
مجھے ان دنوں تیری شدید ضرورت تھی!

Share

اپنی مرضی سے بھی دو چار قدم چلنے دو🤌🏻
زندگی ! ہم تیرے کہنے پہ چلے ہیں برسوں سے

Share

تجھ سے بچھڑے ہیں تو حسن اتفاق کو دیکھ
سارے شہر میں جدائی کی وبا پھیل گئی 💔💔

Share
Urdu Text Poetry 2 Line Poetry Copy Paste

سرد موسم میں بہت یاد آتے ہیں
دھند میں لپٹے ہوئے وعدے تیرے🍁💔

Share

ایک میں ہوں کہ جذبات لکھتا ہوں
ایک وہ ہیں کہ شاعری سمجھتے ہیں 🤦‍♂️

Share

سنو محبت تو اتی نہیں تُمہیں 🥀
رحم تو آتا ہو گا وہ ہی کر لو ہم پر

Share

🍁وہ حلقہ یاراں وہ میری شوخ مزاجی 😶
🖤اے گردش حالات بتا وہ وقت کہاں ہے🙂

Share

اک چاند سا چہرہ ہے مری سوچ کا مرکز
دنیا کو میں مرکز کے سوا ڈھونڈ رہا ہوں

Share

ایک وہی شخص تو دل کی منت تھا
جب آسے ہارے تو رب سے مانگنا چھوڑ دیا💔😢

Share

Explore More:

🔗 Sad Poetry In Urdu 2 Lines – Heart-touching two-line poetry expressing deep sorrow.

2 Line Poetry Copy Paste

Easily copy and paste the best two-line poetry to share on WhatsApp, Facebook, and Instagram. Ideal for expressing emotions effortlessly in your posts.

2 Line Poetry Copy Paste

تیرے آہٹ سے پلکیں خاک کو چوم لیتی ہیں
تو میرا نا سہی میری محبت کا تو احترام کر

Share

مجھے تم بھی دعائیں دے رہے تھے
تمہیں تو ساتھ دینا چاہیے تھا۔🥀

Share

بھیجی تصویر اپنی کل مجھے میرے رقیب کے ساتھ
دیکھ۔ کر یہ حوصلہ جیسے میری جان ہی نہ رہی

Share
2 Line Poetry Copy Paste

محو حیرت سے نہ دیکھ میں تیری بات کرتا ہوں
زبان خاموش رکھتا ہوں میں دل سے بات کرتا ہوں

Share

سکون مل گیا تیرے آنے سے مجھکو
میری جان پھر دیر کیوں کر رہی تھی

Share

ایک دل ہے جو جڑا ہے تم سے
ایک محبت ہے جو ہمیشہ رہے گی

Share

دل میں تیری محبتوں کا گداز
جیسے کھلتا ہوا گلاب کا پھول

Share

❤️ محسوس کر ہمیں خود میں اے دوست….
❤️تیری سانسوں 🌹میں رہتے ہیں🌹 ہم……!

Share

دروازے کی اداسی یوں ہی بے وجہ تو نہیں
جاتے وقت مکیں نے مکان کو گلے لگایا ہوگا۔۔ 🖤

Share

جاتے ہوئے فقط اک لفظ کہوں گا
تم یاد کروگے جب ہم نہیں ہونگے

Share
2 Line Poetry Copy Paste- Urdu Text Poetry

یہ کیسی وحشت میں مبتلا ہوں میں
اپنے ہونے کا دکھ ستاتا ہے مجھے !! 🥀

Share

اب کہاں فرصت کہ دیکھیں مڑ کے اس جانب بھی ہم جس طرف سے آرہا تھا قافلہ بیکار سا

Share
Urdu Poetry Copy Paste -2 line poetry Copy Paste

رخصت ہوا تو آنکھ سے آنسوں نکل پڑے
ایسے لگا کہ جیسے جگر ساتھ لے گیا

Share

_وہ مــجــھ کــو کـــھــو کــے کــہــتــا ہــے مــجــھــے تــم یاد آتــے ہــو ♥️🙂🥀

Share

لڑکی سے اچھی تو سگریٹ ہے کمبخت..
جلتی ہے جلاتی ہے ہونٹوں تک تو آتی ہے..

Share

Urdu Poetry Copy Paste

Beautiful Urdu poetry that you can easily copy and use for your social media posts, status updates, or personal blogs.

Explore More:

🔗 Love Poetry In Urdu 2 Lines – Romantic and soulful poetry to express your feelings.

جوانی کے دن ازیت میں کاٹ رہا ہوں
زندگی کا تماشہ عروج پر ہے جاناں

Share

مُدت کے بعد اِک خوشی ہی ہم کو پکارنے لگی
ہم چاہتے تھے دوڑنا لیکن چلا نہیں گیا🤍

Share
Urdu Poetry Copy Paste 2025-Urdu Shayari Copy Paste

کیا کروں جاناں یاد تو تمھاری آتی ہے مجھے۔۔🥲
لاحاصل ہی سہی آخر میری پہلی محبت تو ہو نہ۔۔🥲❤️

Share

میں زخم بھی ہوں اور مرہم بھی۔🥲🫴
خود ہی ٹوٹتا ہوں اور خود ہی سنبھل جاتا ہوں۔۔

Share

میں تو بکھر گیا ایک شخص کی فکر میں۔۔🖤🤓
*ورانہ اپنے خاندان کا سب سے مسکراتا چہرہ تھا میں۔۔

Share
Urdu Poetry Copy Paste /Urdu Shayari Copy Paste 2025

میری حسرت ہے کے تیرے عشق میں پاگل ہو جاؤں۔🙃
میری چاہت ہے میں تیرے سوا کسی اور کے قابل نہ رہوں۔۔🙂

Share

‎تمہارے بعد ستارے تو بہت ٹوٹتے ہیں.
ہمارے پاس مگر مانگنے کو کچھ نہیں

Share

یونہی آنکھوں کو بھا گیا وہ شخص
ہم کہاں کوئی دلبر بنانے والے تھے❣️

Share

ان کو میں نچاؤں گا ہاتھ کے اشاروں پر🔥
یہ جو سانپ رہتے ہیں میری آستینوں میں👁️

Share
Attuitude urdu Poetry Copy Paste

‏میں بھی ہوں اپنے طرز میں یکسر باغی ……🌸🪄
اور تُو چاہتا ہے تیری ہاں میں ہاں ملائی جاۓ!!…..

Share

Urdu Poetry

Urdu poetry is a vast literary treasure, covering various themes like sadness, love, romance, attitude, and deep emotions. Famous poets like Ghalib, Iqbal, Faiz, and Jaun Elia have enriched Urdu poetry with timeless verses.

Explore More:

🔗 Sad Poetry In Urdu – Emotional poetry reflecting sadness and life’s struggles.

زندگی کو تنہاویرانوں میں رہنے دے 💔
وفاکی باتیں__
خیالوں میں رہنے دے 💔
حقیقت میں آزمانے سےٹوٹ جاتا ہے یہ دل 💔
یہ عشق محبت_
کتابوں میں رہنے دے 📚💔
جیسے گُزر رہی ہے غنیمت ہے ہم نشیں…!!!
اب زندگی پہ غور کی فُرصت نہیں مُجھے…!!! 🖤

Share

وقت کى آندهى سے طوفان بدل جاتے ہىں💔😥
زندگى کى راہوں سے انسان بدل جاتے ہىں🌍😢
دوستى کبهى ختم نہىں ہوتى🥹😟
*دوستى کرنے والے انسان بدل جاتے ہىں😰

Share

کچھ نہ تھا میرے پاس کھونے کو🥺❣️
جب سے تم ملی ہو ڈر سی گی ہوں میں🌙🫠

Share
Poetry in Urdu 2 lines -Urdu poetry

آج پھر محرومیوں کی داستانیں اوڑھ کر!!
کهو گئے انداز بهی، آواز بهی، الفاظ بهی..!!💔🙂

Share

اُس نے پوچها_، کیا پسند ہے تُمهیں..
مَیں نے بڑی دیر تک
، اُسے دیکھا. !اور پھر کہا تم.

Share

موســـؔــم کی طرح بدلتـــؔــے ہیں “اس” کے عہـــؔــد….._
*-اوپر سے یہ ضـــؔــد کہ مجـــؔــھ پہ “اعتبـــؔــار” کرو…

Share

‏منزل تو خوش نصیبوں میں تقسیم ہوگئی۔..!
*ہم خوش خیال لوگ ابھی تک سفر میں ہیں🥹

Share

میری قسمت میں نہیں پہلی ملاقات کا رس
جس سے ملتا ھوں وہ پہلے سے ملا ہوتا ھے ۔ ♥️

Share

آپ کو بھی تلاش ہے میری۔؟
آئیں مل کے ڈھونڈھتے ہیں۔۔!!

Share

گردن جھکا کے دیکھتے ہیں تصویر یار۔۔
تقاضا عشق کا ہے، آپ کا دیدار بھی ادب سے ہوا۔۔

Share

Poetry in Urdu 2 lines

Urdu poetry of two lines is short but excellent and effective, which is the art of speaking deeply in less words.

Explore More:

🔗 Sad Poetry In Urdu – Emotional poetry reflecting sadness and life’s struggles.

ملتا ہے کچھ خُلوص و محبّت کا اجر بھی
‏اب اِس مـغالطے سے رِہا ہو گیا ہوں میں

Share

نظر انداز کر نہیں _ سکتی ہمیں کبھی دنیا 🌝
مجھے لکھا گیا ذہن رسا کی داستانوں میں-“🫶🙈

Share

بے روح فلسفوں کی ضرورت نہیں مجھے 💞
لفظوں میں دھڑکنوں کا اثر چاہیے مجھے💞

Share

▪︎▪︎▪︎‏ہوئی جو خود سے ملاقات بعد مدت کے▪︎▪︎▪︎🥀
▪︎▪︎▪︎‏تو آہ بھر کے کہا دل نے ! یہ نہیں ہوں میں ▪︎▪︎▪︎🖤

Share

سب کچھ ہم اُن سے کہہ گئے لیکن یہ اتفاق
کہنے کی تھی جو بات وہی دل میں رہ گئی😕

Share


دل کو رکھتے ہیں ہم اپنی پسند کے سانچے میں
جیسا لوگ کہیں ویسےتھوڑی ہو جاتے ہیں!ہم

Share

Heart Touching Sad Poetry In Urdu

Poetry in Urdu 2 lines /Shayari in Urdu 2 lines

دشت احساس کی شدت بھی قیامت ہے عاصم
کچھ ضروری تو نہیں پاؤں میں چھالے رکھنا

Share

یوں تو اور بھی کام اٹکے ہوئے ہیں مگر
خدا کے سامنے ہر بار تیرا ہی مسئلہ اٹھاتے ہیں 💔

Share

کوئی بیٹھا رہا لفظوں کے لیے
اور کسی نے آنکھیں پڑھ لی🙃

Share

کون رکھے گا مرے ہونٹوں پہ انگلی اپنی
کون بولے گا “نہیں” ایسا نہیں کہتے ہیں 💔

Share

تمہارے گرد دائرہ ہے میری دعاؤں کا
تم میرے انتخاب کی مقدس لکیر ہو😍

Share

🦋 ‏٭‏موسم کو بھی میری خبر ہو شاید🥹
میری طرح وہ بھی آج ٹوٹ کے برسا⛈️

Share

ھر ﺷﺨﺺ ﻣﺠﮭﮯ ﺭﻭﻧﺪ ﮐﮯ ﮔﺰﺭﺍ ھے ﺍِﻟٰﮩﯽ
ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﺎ ﭘﯿﮑﺮ ھوﮞ، ﺭﺳﺘﮧ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ھوﮞ

Share

شخصیت کبھی عہدوں کی محتاج نہیں ہوتی
اخلاق اعلی اور وفا انسان کو باکمال بناتی ھے

Share

“جب انسان تقدیر سے ہارتا ہے تو
اس کا زور بس آنسوؤں پر چلتا ہے”❤️‍🩹

Share
Heart Touching Sad Poetry In Urdu

رکھتے ہیں دشمنی بھی جتاتے ہیں پیار بھی!!
ہیں کیسے غمگسار میرے غم گسار بھی۔

Share

‏کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے
کسی کو ہی سمجھ آئے میرے لہجے کا دکھ

Share

زمین قلم کی ہو سمندر سیاہی کا
صدمہ لکھ نہیں سکتا قلم میری جدائی کا💔🥀

Share

کچھ اپنی طبعیت کوبھی راحت نہیں بھاتی
‏کچھ وقت بھی دیتا ھے اذیت اُسے کہنا🌷

Share

تجھے پانے میں مسئلہ یہ ہے۔
تجھے کھونے کے وسوسے ہوں گے🌷

Share

مُدّت سے میری آنکھ سے آنسو نہیں گِرے
‏مُدّت سے مــیرے رنج کـو رستہ نہیـں مِلا

Share

تم نے دیکھا نہیں محبت سے
ورنہ سب زخم بھر گئے ہوتے

Share

کبھی راضی تو کبھی مجھ سے خفا لگتی ہے😕
*بتا اے زندگی! تو میری کیا لگتی ہے—🥺

Share

میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب ہے عاصم
میں جس کو بھی چھو لوں وہ میرا نہیں ہوتا

Share

سچ ہی کہی تھی کسی نے یہ بات💝💝💝
ٹوٹے دل اور ٹوٹے خواب کبھی ملا نہیں کرتے

Share

جن کی مرادیں ادھوری رہ جائیں💔
ان کی نیندیں پوری نہیں ہوتیں
💔🙂

Share

ﺟﻮ ﺍﮎ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﮨﻮﺵ ﮐﺮ ﺩﮮ
ﻭﮦ تمہارا سب سے لاجواب چہرہ

Share

 ‏٭‏اک شخص تیری بزم سے خاموش اٹھ گیا
شاید یہ بات تیرے لیے سوچنے کی تھی🥹

Share

جو ساون کی بہاروں میں نہ لوٹا ہو🥹🥲
وہ خاک آئے گا اس اجڑے دسمبر میں

Share

یوں تو روایت ہے سالگرہ پر پھول دینے کی مگر🎊
پھول مرجھا جاتے ہیں دعائیں نہیں مرجھاتی🤲🏼🤍

Share

کیوں کرتے ہو ہم سے اتنی خاموش محبت آپ
لوگ کہتے ہیں اس بےچارہ کا کوئی نہیں🍂

Share

ﺟﻮ ﺍﮎ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﮨﻮﺵ ﮐﺮ ﺩﮮ
ﻭﮦ تمہارا سب سے لاجواب چہرہ

Share

Leave a Comment