Urdu Poetry 2 Lines if you are searching poetry in Urdu 2 lines on each category then You Are Right page here I will publish 200+ Best Lines for you and your lover.
آج خود کو اتنا تنہا محسوس کیا
جیسے کسی نے دفنا کر چھوڑ دیا
200 + Urdu Poetry 2 Lines Text Copy Paste
Give Below I will provide Latest Deep ,sad,love, attitude, Romantic,and many other type Poetry In Urdu 2 Lines With copy paste and share button if you see then given below

جِس قدر نوچ کھایا تیری سَرکشی نے مجھے🥀🥺
میرے بچوں کو پاگل پن وارثت میں ملے گا🥀💔
:تیرے بدلنے کے باوجود تُجھ کو چاہ🥺*
*یہ گناہ بھی شامل میرے اعمال میں ہے🥺
*میرے شطرنج کا کھیل اور بھی مزےدار نکلا
*میں ہاری بھی تو اپنے ہی بادشاہ سے—🥀
حالات بھی وجہ ہوتے ہیں اکثر جدائی کی
دو بچھڑنے والے ہمیشہ بےوفا نہیں ہوتے

یونہی آنکھوں سے آنسو نہیں گرتے
عشق اس قدر مجبور کر دیتا ہے 🥀💔
اس سے پہلی ملاقات کچھ خاس نہیں تھی دل بھی نادان تھا
اس کے ہونے کا عالم تو دیکھو مجھے اس جانے کا ڈر لگنے لگا ہے
گُفتگُو نہ ہونے سے۔۔۔!! کیا یقین ہے تُم کو۔۔۔!!
آرزُو نہیں ہو گی۔۔۔؟؟جُستَجُو نہیں ہو گی۔۔۔؟؟🖤

ہم تو تقدیر سے بھی لڑ کر تجھے مل جاتے
تیری چاہت ہی نہ تھی چاہنے والوں جیسی😭💔
غیر رو رہے ہیں میرے جنازے کو
اپنے تو قبر کی تیاری میں مصروف ہیں
:میری محبت تو مہکتے گلاب کی مانند تھی
اس کی بے رخی سے سوکھے پھول جیسی ہوگئی😳

:کسی بے پرواہ شخص سے عشق ہو جانا 🖤🖤
سمجھو کسی چاہنے والے کی بدعا لگی ہے 🖤🖤
اے خدا اپنی دنیا میں ایک کمال تو کر🥺🙂
یا تو عشق آسان کر یا پھر موت حلال کر😭😢
نہیں مجھے یہ موت و فوت قبول 🥺
مجھے ابھی تیری یاد میں تڑپنا ہے 🥺

وار تسلیم کرو بس چاہے مداوا نہ کرو
جیسے ہو، ویسے دِکھو یار تماشہ نہ کرو……..!!🖤
ﺍﺗﻨﮯ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮئی ﭼﺎﮨﮯ ﮨﻤﯿﮟ
ﺍﺗﻨﮯ ﻋﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮئی ﭨﮭﮑﺮﺍﺋﮯ ﮨﻤﯿﮟ
کسی کے واسطے بیکار کا تکلف ہے
کسی کے واسطے یہ رابطہ ہی سب کچھ ہے
:جِس قدر نوچ کھایا تیری سَرکشی نے مجھے🥀🥺
میرے بچوں کو پاگل پن وارثت میں ملے گا🥀💔
:تیرے بدلنے کے باوجود تُجھ کو چاہ🥺*
*یہ گناہ بھی شامل میرے اعمال میں ہے🥺

*میرے شطرنج کا کھیل اور بھی مزےدار نکلا
*میں ہاری بھی تو اپنے ہی بادشاہ سے—🥀

ہر زخمِ جگر داورِ محشر سے ہے ہمارا
انصاف طلب ہے تیری بیدادگری کا 🥀
اک تجھ سے تعلق ختم ہونے کے بعد!!😰
میں نے چن چن کے تعلق ختم کیئے۔🫠😭
میری وفاداری اب اس کی سمجھ میں نہیں ائیں گے😶
💔ابھی وہ اسی غرور میں ہے کہ اس کے چاہنے والے بہت ہیں🤐
💔:اور پھر ہم نے خود کو تیرے قابل نا سمجھا سو ہم نے آنکھیں پونچھی ،درد سمیٹا ،دل اٹھایا اور کوچ کر

ہیں نہ مُجھ میں غلط فہمیاں__💔🥺
تُجھے جب بھی سمجھا اپنا سمجھا 💔🙂*

یہ کیسا عالم ہے میری سیاہ بختی کا
میں کِسی کے حق میں بھی بہتر نہیں رہا😒
اگر میں بدل گیا تو الزام نہ دینا
تم ہی نے تو سکھایا خاموش کیسے رہتے ہیں

میں ایک گھٹیاں بدکردار اور جھوٹی ہوں
یہ مجھے کسی کو سچے دل سے چاہنے کے بعد پتہ چلا
جسے چاہا تھا سینے سے لگا کر رونا
وہ تو جاتے ہوئے ہاتھ بھی ملا کر نہ گیا 🥺
نا آشنائے حُسن کو کیا اعتبارِ عشق
اندھوں کے آگے بیٹھ کے رویا نہ کیجیے۔۔۔۔۔۔۔🥀
نئے سِرے سے جَل اُٹھی ھے ، پِھر پرانی آگ
عجب لُطف ……. تُجھے بُھولنے میں آیا ھے

تجھ کو نشے میں چومنا میری خطا سہی
تھوڑا بہت قصور تری آنکھ کا بھی ہے
وہ کسی کے ہاتھوں ٹوٹا ہوا شخص
میری باری پہ دنیا داری سیکھ گیا “
جن کے لیے تھا میں خود سے بے نیازصاحب
وہ لوگ میری ذات سے مخلص نہ تھے کبھی
ڈُھونڈتا پِھرتا ہُوں اِک شہر تخّیُل میں تُجھے
میرے پاس تیرے گھر کی نِشانی بھی نہیں

لاحول بھی پڑھا تھا، دم بھی ہزار پھونکے
چھوٹی نہ جان پھر بھی ،کافر تھا عشق تیرا
دامانِ یار پر ہمیں افسوس ہے بہت
اس نے ہمارے جیسے بھی ہیرے گنوا دیے

یہ جو کردار ہے کاغذی ان سے عرض ہے عاجزی
یہ دنیا ہے عارضی انہیں کر نہ توں خارسی

Amazing collection added sir you are absolutely well done