Sad quotes in Urdu If you are searching Best sad quotes Urdu then here you can find Newly added sad quotes list in Urdu.
Urdu Sad Quotes given below you can find Urdu sad Quotes list of 2024 this quotes is newly added for you In the form of Text and images .
رابطے کم کر دئیے سب سے
اب مجھے میرے ساتھ رہنا ہے
تیر سلوک پی کافی ہے عمر بھر کے لئے
خدا نہ کرے کوئی تجھ سا دوسرا ملے
بخت کے تخت سے یک لخت اتار ہوا شخص
تم نے دیکھا کھبی جیت کے ہارا ہوا شخص
میں نے ایک شخص کے جستجو میں اب خود کو مکمل کھو دیا
بس اپ کا ہی اسرہ تھا مجھے
اب اپ کا اسرہ بھی نہ رہا
تم نے سمجھا ہی نہں اور نہ ہی سمجھنا چاہا
ہم بس چاہتے ہی کیا تھے تیرے سوا تجھ سے
سب آتے ہیں خیرات پوچھنے
تم اجاؤ تو یہ نوبت ہی نہ ائے
گردش ماہ کے ہم نہیں پابند
کرلیں گے عید جب خوشی ہوگی
اتنی جلدی چھوڑ کر چل دئیے صاحب
ابھی تو ہم اجڑے ہیں مرے تو نہیں
تعلقات کو بس اس مقام تک رکھیے
کسی کو چھوڑنا پڑ جائے تو وہ مرے نہ
معمول بن گیا میرا راتوں کو جاگنا
نیند میرے وجود کا اک شخص کے گیا
تعلق ختم کرنے کا اختیار تو تھا اسے
پر جو تم بنا رہے تھےبہانے عجیب تھے
تم مجھے اس لیے نہیں سمجھ پائے شاید
تجھے چاہنے والے زیادہ تھے اور میرے پاس صرف تم
رات سب کی ایک ہی ہوتی ہے
اندھیرے اپنے اپنے ہوتے ہیں
Sad Quotes In Urdu About Life
here you can see Sad Quotes About Life in Urdu list for Any social bio Whatsapp,Facebook , Instagram.if you want sad love poetry this visit.
یہ زندگی بھی کیا زندگی تھی.!!
ذرا ذرا سی خواہش کو ہم ترسے.!!
ذرا سی بات پہ_ دل توڑ دیتے ہو
جب چاہا بات کی جب مرضی چھوڑ دیتے ہو
وہ جو دل کے قریب تھا
نا جانے کس کا نصیب تھا
انسان زندگی میں ہارتا ہی تب ہے
جب اسکے اپنے ہی منافق نکل آئیں
بے قراری کی بَس دَوا تُم ہو*
یہ طبیبوں کے ہاں نہیں ہوتی
بچھڑے ہوئے کو ایک زمانہ ہوا مگر
وہ ایک شخص میری انکھوں سے اوجھل نہیں ہوا
میرا ہو کر بھی جو شخص میرا نہ ہوا
*اس شخص کو میں نے بے وجہ چاہا *
اس دل کی ضد __ھو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت حسین لوگ دیکھے
تمہاری بخشش نہ ہوگی
تم نے دل دکھایا ہے میرا
دیکھ تجھے کتنا چاہا ہے! کبھی غور تو کر
*ایسے تو ھم اپنے بھی! طلب گار نہ تھے *
یہاں احساس کی قدر نہ ہو
وہاں الفاظ بھی کام نہیں آیا کرتے
More Sad Quotes
Conclusion
Sad quotes are a great Way to describe the pain and sadness of our life. “Sad Quotes In Urdu” help us to understand our emotions and find peace. They make us realize that we are not alone and that our suffering is felt by others.