Sad Poetry Sms In Urdu 2 Lines Text Messages Copy

Sad Poetry Sms In Urdu 2 Lines Text Messages:Are You Finding Latest New Sad Poetry Sms In Urdu 2 Lines text Messages Copy then you are at right website on Poetrywrite here you will find top best Poetry lines in Urdu On Sadness In the form of Text And Images.

تمہارے ساتھ زندگی جینے کا ارادہ تھا
تم نے مسکرانے تو کے قابل نہ چھوڑا

انسان مرتا نہں مار دیا جاتا ہیں
لفظوں لہجوں اور رویوں سےl

عدالت سی بن گئی ہے زندگی
روز نئے معاملات درج ہوتے ہیں

بہتر تو یہی تھا کہ
ہم کھبی ملے نہ ہوتے

آپ مجھے زیادہ منہ نہ لگائیے گا
میں کم ظرف ہی وفا پر اتر آتا ہوں

اے زندگی اور نہ رولا مجھے
میں ہر طرف سے ہار گیا ہوں

جب اس کی اپنی رضا نہں شامل
تو پھر کیسے اسے خدا سے مانگو

ڈر تھا کہ کوئی سانحہ گزارنا ہے مجھ پر
پر یقین نہ تھا کہ تم بچھڑ جاؤ گے

وه جو مطلوب تھا”کسی اور کو عطاء ہوا
ہماری دعائیں”کسی اور کا بخت سنوار گئیں

کوئی تو ہو جو میری تسلیوں کے حروف دے کر
رگوں میں بہتی اذیتوں کا غرور توڑے

بکھری پڑی ہیں کچھ پتوں کی طرح لوگوں کی چاہتیں
کوئی کسی کو حاصل کرکےرویا اور کوئی لاحاصل پر

میرے سینے سے ذرا کان لگا
ورد کرتی ہیں دھڑکنیں تیرا

دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگو مجھ سے
ہم ٹوٹی ہوئی چیز کا تحفہ تو نہیں دیتے

میں نے وہ کھو دیا جو میرا کھبی تھا ہی نہیں
پر اس نے وہ کھو دی جو صرف اسی کا تھا

عورت کسی بھی موڑ پر آپ سےبے وفائی کر سکتی ہے
مگر مرد اپنی آخری سانس تک عورت کا ساتھ نبھاتا ہے

میں نے خواب میں موت دیکھی
رونے والوں میں تم نہیں تھے

نہیں تھا یقین میری مخلصی پر اسے
کھو دیا اس نے مجھے ازماتے ازماتے

میسر تو میں تجھے ہر وقت تھا بس تو ہی
کھویا رہا ادھر ادھر کے لوگوں میں

بے وجہ تو نہیں روتا کوئی عشق میں جناب
جسے خود سے بڑھ کر چاہو وہ ہمیں رلاتا ضرور ہے

تم میرے بعد خوش ہو آج خوشی ہوئی سن کر
میں تمہارے بعد زندہ ہوں بڑا دکھ ہوا مجھے

ہم اتنے بھی نہیں بدلیں کہ بھول جائیں اپنوں کو
مگر جب کوئی منتظر نہ ہو تو رابطہ بھی اچھا نہیں لگتا

مسکرانے کی عادت کتنی مہنگی پڑی مجھ کو۔۔
چھوڑ گیا وہ یہ سوچ کر ہم جدائی میں بھی خوش ہیں ۔۔۔

بن مانگے ہی مل جاتی ہے دنیا میں تابیریں کسی کو
کوئی خالی ہاتھ بھی رہ جاتا ہے ہزاروں دعاوں کے بعد

عجیب بات ہے آب کو بھی یقین نہیں مجھ پہ؟
تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں

بڑے بے رحم لوگ ہیں تیری کائنات میں مولا
میں درد لکھتا ہوں، واہ واہ کرتے ہیں

میرے ہر اُداس پل میں ہی میرا ساتھ چھوڑ جانا
*یہ کہاں کا پیار ہیں یہ کہاں کا عشق جاناں

*تیری وفا کے تقاضے بدل گئے ورنہ

مُجھے آج بھی تُم سے عزیز کوئی نہ لگا

کھبی بن مانگے ہی مل جاتی تابیریں ہم کو
اور کوئی خالی ہاتھ رہ جاتا ہے ہزاروں دعاوں کے بعد بھی

مجبوریاں تیری تھی۔۔۔۔۔۔
اور تنہا ہم رہ گئے۔۔۔۔۔

وہ آج تیری ہر اذیت سہہ کر بھی زندہ ہے ۔۔
تو اسے گلے تولگا کر دیکھ شاید مر وہ جائے ۔۔

عمر کا تعلق تو سالوں سے نہیں ہوتا بعض اوقات۔
انسان جوانی میں صدیوں پرانا ہو جاتا ہے۔۔!

‏ملنے لگتا ہے جب بھی کسی کی رفاقت میں سکون!!
پھر یوں ہوتا ھے! کہ وہ شخص بچھڑ جاتا ھے۔

‏اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں
ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے کبھی
.
تمہارے ساتھ زندگی جینے کا ارادہ تھا
تم نے مسکرانے تو کے قابل نہ چھوڑا

انسان مرتا نہں مار دیا جاتا ہیں
لفظوں لہجوں اور رویوں سے

عدالت سی بن گئی ہے زندگی
روز نئے معاملات درج ہوتے ہیں

بہتر تو یہی تھا کہ
ہم کھبی ملے نہ ہوتے

آپ مجھے زیادہ منہ نہ لگائیے گا
میں ہی کم ظرف وفا پر اتر آتا ہوں

اے زندگی اور نہ رولا مجھے
میں ہر طرف سے ہار گیا ہوں

جب اس کی اپنی رضا نہں شامل
تو پھر کیسے اسے خدا سے مانگو

ڈر تھا کہ کوئی سانحہ گزارنا ہے مجھ پر
پر یقین نہ تھا کہ تم بچھڑ جاؤ گے

میں نے وہ کھو دیا جو میرا کھبی تھا ہی نہیں
پر اس نے وہ کھو دی جو صرف اسی کا تھا

!عورت کسی بھی موڑ آپ سے پر بے وفائی کر سکتی ہے
مگر مرد اپنی آخری سانس تک ساتھ نبھاتا ہے

Conclusion:

Poetry or verde is our best medium when we talk about sadness emotions and grief. In “Sad Poetry Sms In Urdu 2 Lines” we have presented the best heart touching Urdu poetry. This poetry not only describes our grief and pain but also makes us realize that we are not alone. Hopefully, these poems will bring peace and comfort to your heart and give you an idea of ​​how powerful words can be even in moments of grief.

Leave a Comment

Sharing Is Caring: