Sad Poetry In Urdu Text Copy Paste I will provide a New Sad Poetry Text and Images for copy paste Given below You See sad Shayari In Urdu Text List
i also added lastest Sad poetry in Urdu text With copy Paste button u using copy button for copy any poetry and share any social app Whatsapp, Facebook and other platform
Sad Poetry In Urdu Text Copy Paste

سر بازار نکلوں تو اوارگی کی تہمت
تنہائی میں بیٹھوں تو الزام م
اُترو ہماری آنکھ میں، ڈھونڈو جگہ جگہ ،
خوابوں میں ایک خواب ہے تعبیر کے بغیر_!!
سارے چہرے واضح نہ کر اے زندگی..!!
کچھ لوگوں میں جان بستی ہے میری ۔۔!
بہت خاموش لوگوں سے_ بہت الجھا نہیں کرتے😔🥀!! جو دل کو روگ لگ جائیں وہ سلجھا!! نہیں کرتے._☺️💔🥀
وہ ایک شخص اگر درد بانٹے میرا ،
ممکن ہے زخم بھر سکتے ہیں_!! ❤
مان توڑنے والوں کے لیے اتنا کافی ہے کہ انھیں تحفے میں خاموشی دی جاۓ۔🥀
یہ جو مانگتے ہو ہیں دعائیں عمر دراز کی
انہیں سمجھاؤ کے جینا کوئی مزاق نہیں
جب وقت ہی اپنا نہ ہو
تو اپنے بھی کہاں اپنے رہتے ہیں
مانا کہ بہت دوریاں ہے تیرے میرے درمیان
لیکن تجھ سے ذیادہ کوئی قریب بھی نہیں میرے
محفل خاموش ھے صاحب
کہاں گۓ ٹوٹے ھوۓ لوگ
ہجرت مجبور ہوکر ہی کی جاتی ہیں
پھر چاہے وہ کسی کے دل سے ہو یا گھر سے
تنہا رہ لے مگر اپنا معیار نہ گرائیں کیونکہ
عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہں
اسے کہو مجھے پتھر مارے
وہ پتھر جو اسکے سینے میں ہے
ہمیں کیا معلوم تھا کہ
یہ موسم یوں رو پڑے گا
باتیں ساری دل میں دفن کرکے
اب مجھے خاموش رہنا پسند ہیں
تمہارے بعد چار ہمسفر ہیں
میرےتنہائی درد غم اور میں
سب لکیروں نے پھیر لی آنکھیں
ہو گیا ہاتھ میرے ہاتھ کے ساتھ
فریاد کر رہی ہے ترسی ہوئی نگاہیں
دیکھے ہوئے کسی کو کافی دن گزر گئے
ہم تو سہہ چکے ہیں جاناں
اب تم بھی دل بڑا رکھنا
بہت اندر تک جلا دیتے ہیں
وہ شکوے جو بیان نہیں ہوتے

یہ کیسا تعلق ہے جس میں اتنی خاموشی ہے
یا تو باتیں ہوتی ہے یا کوئی بات نہیں ہوتی
تم سے ملنا ضروری نہیں مگر
تمہارا مل جانا ضروری ہے
بہت افسوس ہوا مجھ کو کہ
اب وہ کھو چکا مجھ کو
سر بازار نکلوں تو اوارگی کی تہمت
تنہائی میں بیٹھوں تو الزام محبت
مقدر تو سب کے ہوتے ہیں مگر
ہر مقدر میں محبت نہیں ہوتی
ہماری ذات آدھی رہ گئ۔۔۔
کسی کا کھیل پورا ہوا۔۔۔۔
عشق میں کب کوئی اصول ہوتا ہے
یار جیسا بھی ہو قبول ہوتا ہے
میری زندگی میرا عشق ہے وہ
کیوں کے بہت لاجواب ہے وہ
جس کو بھی چاہو دل سے چاہنا
اگر چاہت سچی ہوئ وہ تمھاری
دل کسی اور کا نہ ہو پایا
آرزو میری آج بھی تم ہو
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺳﻨﮕﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﻠﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﮨﮯ ﺩﻝ
ﺗﻢ جو ﺑﭽﮭﮍﻭ ﮔﮯ ﺗﻮ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮨﻮﮔﯽ
یاد ائے گی روز مگر تجھے آواز نہ دوں گا
لکھوں گ تیری ہر غزل مگر نام نہ لوں گا
اور یہاں جان سے پیارے بھی
تمہیں اکیلا چھوڑ جائیں گے
وہ شخص میرے انسوؤں سے نہ پگھلا
اور دعوی کرتا ہے میری فکر کا
وہ سارے راز چھپا رکھے تھے اس نے
اوروہ تیسرا شخص اچانک نہیں
اس نے رکھا ہے مجھے ساتھ تو اپنے لیکن
دل ہی رکھا ہے میرا دل میں کہاں رکھا ہے
ایک بار بھی تمہیں ترس نہیں ایا مجھ پر
کہ کس حد تک تم نے مجھے توڑ دیا
تم مجھے غیر سمجھتی ہو اور ادھر میرے یار
بات منوانی ہو تو تیری قسمیں دیتے ہیں
دلاسہ دیتے ہوئے لوگ کیا سمجھ پائے
ہم ایک شخص نہں کائنات ہارے ہیں
اداسی بہت بھوکی ہوتی ہے
انسان کی مسکراہٹ کو کھا جاتی ہے

عمر بھر لکھتے رہے پھر بھی ورق سادہ رہا
نہ جانے کیا لفظ تھے جو ہم سے تحریر نہ ہو پائے
اے محبت کے وکیلو سب کچھ رکھ لو میرا
مجھ بس اس کی یادوں سے رہائی چاہیے
کچھ ہار گئی تقدیر کچھ ہار گئے سپنے
کچھ غیروں نے برباد کیا کچھ اپنے چھوڑ گئے
روز محشر پوچھیں گا کیا کر کے آئے ہو
ادب سے عرض کرو گا خدایا مر کے ایا ہوں
در حقیقت محبت تو یکطرفہ ہوتی ہیں
دو طرفا تو معاہدے ہوتے ہیں
کوئی خواہشیں نہ رہی حسرتیں بھی مٹ گئی
واہ زندگی تو نے مجھے بے مثال کر دی
Conclusion:
In conclusion, we hope you enjoyed our collection of over 50 sad poetry. In this we have collected heart touching poems of different poets which reflect your feelings. This poetry not only describes your heartache but also gives you peace and comfort. You can also copy paste these poems and copy them to share with your friends and express your feelings.
2 thoughts on “50+Sad Poetry In Urdu Text Copy Paste”