Are you struggling to find the perfect Sad Poetry in Urdu Text to express your emotions? Look no further! This post and website are dedicated to 2 Lines Poetry, offering a wide range of verses that can transform and must change your mood and provide solace. We hope you enjoy this collection of Sad Poetry in Urdu and share it with your friends to spread positivity and strength.
Table of Contents
If you’re passionate about poetry and quotes, visit our website PoetryWrite.com and explore our pages dedicated to Sad Poetry, Deep Poetry, Urdu Poetry, Motivational Quotes, Urdu Islamic Quotes, English Quotes, Attitude Poetry, Love Poetry, Broken Heart poetry ,Ishq Poetry much more Heart Touching Poetry. Our website is updated daily with fresh content, so dive in and enjoy the world of words with us!

Top 200+ Heart Touching Sad Poetry in Urdu Text
Here are some of the most Heart Touching Sad Poetry in Urdu Text lines, accompanied by beautiful images:
🦋 ٭تیرے لہجے کا بدلتا تسلسل جاناں
میرے دل کے ارمانوں کا قاتل ٹھرا 💔
Teri lehe je ka badalta tasl-sal Jana
mere Dil ke armaanon ka katil thahra
تری تلاش میں وہ دن بھی مجھ پہ آئے ہیں
جہاں پہنچ نہیں پائی میں میرا سایہ گیا
Teri talash mein vah din bhi mujhmein per Aaye Hain
Jahan pahunch Nahin Pai main Mera saya Gaya
چل ساتھ کہ حسرت دل مرحوم سے نکلے
عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
chal Sath ke hasrate Dil e mehrum se nikale
aashiq ka janaza hai Zara dhoom se nikle
میں اگر ملال میں ہوں ملال پہ چھوڑ دے
تو چمک دمک مجھے میرے حال پہ چھوڑ دے
main agar malal mein hun maLal per chhod de
tu chamak damak mujhe mere Haal pe chod de
مرشد میری موت پہ تم بھی آنا
میں اپنے جنازے پہ رونق چاہتا ہوں
💔
murshid Meri maut tum bhi aana
main Apne janaje per raunak chahta hun
ہمت تو رکھتا ہوں زمانے سے بھی جیتنے کی
مگر میں بس اپنی محبت کا ہارا ہوں ♥️🥀
himmat to rakhta hun jamane se bhi jitne ki
magar main bus apni mohabbat se Hara hun
تو نے جب میرے جذبہ کو تماشہ سمجھا۔۔۔۔۔۔۔۔🔥
تو خدا نے تیری ہر آس کو تباہ کر دیا ۔۔۔۔🔥❤🔥
Tumne jab mere jajbe ko tamasha samjha
to Khuda ne Teri har aas ko tabah Kar Diya
کَـبھی سسکی سِے آگے کا درد دِیکھا ہے
سُنے ہیں تم نے کبھی قِہقہے لرزتے ہُوئے
💔
kabhi siski se Aage ka dard dekha hai
sune Hain tumne kabhi kahka
Larzte Hove
شکائیتوں میں جینے سے بہتر ہے،
محبوب کو الوداع کہ دیا جائے..!!
shikayaton main jeene se behtar hai
main bahut ko alvida kah diya jaaye
میں ہر رنگ تیرے ساتھ میں رنگ جاؤں مگر سُن
لازم ہے تجھ پر بھی یہ، کہ تُو رنگ نہ بدلے..!🥀🖤
main har rang Tere Sath mein rang jaaun magar sun
lajim hai tujh per bhi yah, ki tu rang na badle

کسی کے پاس میسّر تھے یار پورے تم۔۔!!!
کسی کی شام ، تمھیں سوچتے ہوۓ گُزری۔۔!
kisi ke pass Maiya sar taiyar pure Tum
kisi ki shan tumhen sochte hue gujari
ہَم سے زیادہ تو دَرویش پَرندے ہیں
تھوڑا رِزق اُٹھایا ,, زیادہ چھوڑ دیا
humse jyada to darvesh parinde Hain
thoda result uthaya jyada chhod Diya
تیری دوری کے سب ستم جاناں
میں نے دل کے قریب رکھے ہیں
Teri duri ke sab sitam Jana
Maine dil ke kareeb rakhe hain

*طلب ہو رہی ہے اُن سب کو تجھے ” دیکھنےکی`
*جنہوں نے تجھے صرف میرے لفظوں میں پڑھا ہے

دو گھڑی کے ساتھ کو ہمسفر سمجھتے ہیں
کس قدر پرانے ہیں ہم نئے زمانے میں🖤🙃

ہم نے قسم کھائی تھی تمہیں نا دیکھنے کی
ہمدرد ظالم نیند نے میری قسم توڑ دی.

ﺳﺐ ﺳﮯ ﻣﺸﮑﻞ ﮬـــــﮯ ﺍﺫﯾﺖ ﯾﮧ ﮔﻮﺍﺭﺍ ﮐﺮﻧﺎ۔۔۔🌻
ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﺗﺮﮮ ﮬﻮﮰ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﺍ ﮐﺮﻧﺎ..!!! 💦
جس مصور کی بکتی نہیں کوئی تصویر
وہ تمھاری آنکھیں بنائے گا چھا جائے گا
تیرے بعد ہم جس کے بھی ھونگے۔۔۔
اسے تعجب ھوگا تیری بیوقوفی پر
درد اینٹوں کو بھی ہوا ہوگا
یونہی دیوار میں دراڑ نہیں
وہی ہوا ناں پھر،بچھڑنے پہ بات آ پہنچی اسے کہا بھی تھا،پرانے حساب رہنے دو🥀
Life Sad Poetry in Urdu
Life is full of ups and downs, and Life Sad Poetry in Urdu reflects these struggles beautifully. These verses capture the pain of failure, the weight of responsibilities, and the longing for peace. For example:

اُنکے لہجے کی نرمی میں کُھونے لگے ..🥰🙈
اُنہوں نے پاگل کہا اور ہم ہونے لگے….❤️
بھروسے کے احساس پر زندہ رہتی ہے محبت
سانسوں سے تو صرف جسم چلا كرتے ہیں🙃🍂
💜تُمہارے دائرے میں ہوں اِک عمر سے محوِ گردش
میرا مَرکز نہیں بدلا_ میرا محورنہیں بدلا ۔۔۔
کانپتی رہ گئی ادھوری بات میرے ہونٹوں پہ
الوداع کہنے والا شاید بہت جلدی میں تھا💔😥
کیا کہوں خود اپنے بارے میں اے زندگی تو نے میرے سارے خواب تباہ کر دیئے🖤
اور کبھی کبھی میٹھی گفتگوں کر کے لوگ☕💯
“ہمیں عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں…
سوگ کا عالم دیکھو جب سے بِچھڑے ہو
کالے رنگ کے کپ میں چائے پیتی ھوں 🖤

ہم کو مطلوب نہیں مال و منالِ ہستی
ہم طلبگار فقط تیری قسم تیرے ہیں
سوال آنکھوں میں ہی رہ گئے تمام تر۔…..💔
بچھڑنے والے نے میری طرف دیکھا ہی نہیں….💔
مُدت کے بعد اِک خوشی ہی ہم کو پکارنے لگی
ہم چاہتے تھے دوڑنا لیکن چلا نہیں گیا….🖤🥀
جس چاند کے چاہنے والے ہزاروں ہوں
وہ کیا سمجھے ایک ستارے کی کمی
بڑے وثوق سے دنیا فریب دیتی رہی
بڑے خلوص سے ہم اعتبار کرتے رہے
تم کسی اور کے ہو جا ؤ جاناں!
ہمیں امیر ہونے میں وقت لگے گا۔
میں تجھے تا عمر یاد آؤں💔
بھولنے والے تیری سزا ہو یہ🔥
تیری غفلتوں کو خبر کہاں
میری اُداسیاں ہیں عروج پرہیں۔
کیا ضروری تھا یوں خفا ہونا
مجھ کو ویسے بھی چھوڑ سکتے تھے
کو ئی بھی میرے پاس نہیں تھا دِلاسے کے لئے
میں اپنی ہی با نہوں میں سر رکھ کر خو ب رویا۔
جھوٹا ! مکار ! اور دھوکےباز ہوں میں
تیری تو اٹھ بیٹھ ہے نہ فرشتوں میں 😭
کچھ لو گ ہمیں اپنا کہا کرتے تھے
سچ کہوں تو فقط کہا ہی کرتے تھے۔
پلٹ کر دیکھا نہ کر اس طرح سے جانے والوں کو
جو دل کو توڑ جاتے ہیں وہ واپس پھر نہیں آتے۔
Sad Poetry in Urdu Text for Girls
Sad Poetry in Urdu Text for Girls speaks directly to the emotions of women, addressing themes like heartbreak, societal pressures, and self-love. For example:

🥀مصروف رہنے کا انداز __ تمہیں تنہا نہ کر دیں ۔۔❣️
🥀رشتے فرصت کے نہیں توجہ کے محتاج ہوتے ہیں ۔❣️

پھول، گجرے، خوشبو سب اپنی جگہ
زندگی تیری بانہوں کے حصار میں ھے🥀
تو جسے چاہتا ہے وہ تجھے مبارک
تو ہمیں مشورے نہ دے بھول جانے کے
وہ جس سے میری روح بھی مہک اٹھے
ایسا جادو تیری قربت کے خمار میں ھے#
درد دیتی ہے تیری خاموشی
مار دیتا ہے تیرا یوں بےخبر رہنا

بس ایک شام بڑی خا موشی سے ٹو ٹ گیا
ہمیں جو مان تیری دوستی میں رہتا تھا۔
ان کا کہنا ہے کہ پھر مر کر دکھا یا جائے
ابھی کچھ لوگ تماشے میں نئے آ ئے ہیں۔
شب ہجر کے ستارو! مجھے ساتھ ساتھ اپنے
نہ تم اج جگاؤ, میرا دل دکھا ہوا ہے__!!!!
حیرت نا کیجیئے یہ اُصولِ تضاد ھے
دھوکہ وھیں سے ھوگا جہاں اعتماد ھے
وہی ہوا ناں پھر،بچھڑنے پہ بات آ پہنچی اسے کہا بھی تھا،پرانے حساب رہنے دو🥀

مختصر ہوئے پہلے گفتگو کے سلسلے
پھر خاموشی رفتہ رفتہ تعلق نگل گئی

کر چکے ترک تعلق مگر بچھڑے نہیں
پاس رہنے کی اذیت کا مزہ لیتے ہیں
کوئی دھواں اٹھا نہ کوئی روشنی ہوئی….
جلتی رہی حیات بڑی خاموشی کے ساتھ….!! ✌🏻
مانا کہ ہم تیری محبت کے قابل نہیں ہیں 🥹
پر اتنی بھی نفرت نہ کرو کہ ہم جی نہ سکیں😭
مانا کہ تیرا مجھ سے کوئی واسطہ نہیں
ملنے کے بعد مجھ سے ذرا آئینہ بھی دیکھ
رفاقتیں بھی پابند سلاسل نہیں ہوتیں
جگنو قید میں رکھ کر نہیں پالے جاتے🖤
شاید مجھے بھی تیری ضرورت نہیں پڑی
ویسے بھی کون سا تُو مجھے دستیاب تھا
آشفتہ مزاجوں کو بہت مان تھا تم پر
ماتم نہ سہی ، وقتِ نَزَع، آہ تو بَھرتے

🖤لوگوں نے گفتگو میں کُریدا ہمیں بہت
ہم خود سے ہمکلام تھے اکثر نہیں ملے

کون ہوں میں جو رائیگاں ہی گیا
کون تھا جو کبھی ملا ہی نہھیں🩷🩷
مُدتوں روئیں گی تیری آنکھیں ہمیں بھولنے کو
مُدتوں ہم تیرے اشکوں میں پائے جائیں گے
Related Poetry: Heart Broken Poetry In Urdu
لگ رہا ہے تجھے گنوا دوں گی
آج کل جتنی بدحواس ہوں یار۔۔🖤
برے اخلاص سے لوٹا کسی نے ہم کو
بری توجہ سے دیکھو ہم مارے گئے 🙂
مجھے ایسا شخص کبھی نہیں ملا جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو🫠🥀
¥¥میں نے سیكھا ہے تالے سے وفا كا ہنر
¥ٹوٹ جاتا ہے وہ مگر چابی نئیں بدلتا
2 Line Urdu Poetry Copy Paste Sad
Short and impactful, 2 Line Urdu Poetry Copy Paste Sad is perfect for sharing on social media or with friends. For example:

اکیلا چھوڑنے والے !! تُو جانتا بھی ہے
اکیلے شخص کو مرنے کے خواب آتے ہیں۔۔۔💔
یہ ضروری تو نہیں تجھ سے کہوں رک جاؤ..
خود سمجھ کیوں ترے پاؤں کی طرف دیکھتا ہوں

اُسکے بعد میں ہر ایک سے لڑنے لگتا ہوں میں.
_اُسکے بعد ہے شخص فضول لگتا ہے مجھے۔🫠
وقت کے پاؤں بھی نہیں محور !
اور رفـتار بـھی غـضب کی ہے ..!!
ﺁﻧﺴﻮ ﭼﻠﮯ ﺗﻮ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺭﺧﺴﺎﺭ ﺟﻞﮔﺌﮯ،
ﺭﮐﮭﺎﺗﮭﺎﮐﺲ ﻧﮯﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﺍﺑﺎﻝ ﮐﮯ.
تمہیں محبتیں تو مل جائیں گی
ہائے! وہ مگر شدتّیں ہماری……!!🖤
_ یادوں کا ایک قصہ ہزاروں میں پڑگیا
اچھا بھلا وہ شخص خساروں میں پڑگیا۔
مدتیں بیت گئیں ہیں ترا چہرہ دیکھے
اب تو آجا کہ مری آنکھ سویرا دیکھے
زندہ تھا میں تو جاننے والے بھی تھے خفا
جب مر گیا تو غیر بھی کہتے ہیں یار تھا
درختوں سے پتے تو گِرتے ہیں خزاں میں مگر
نظروں سے گِرنے کا کوئی موسم نہیں ہوتا۔
الجھے ہیں کب سے اسی ایک سوال میں…..!!
آتے ہیں کیا ہم بھی کبھی تیرے خیال میں 🖤
اس کو کیا فکر اگر میں کچھ کر گیا تو
کسی کا کیا جاتا ہے میں اگر مر گیا
تجھے کیا پتہ “” خدا کا واسطہ “”
بےبسی کی کس انتہاپر دیاجاتا ہے😢
اندر کی ٹوٹ پھوٹ سے ٹوٹے ہیں لفظ میرے
ورنہ دوران گفتگو یوں اٹکتا نہیں تھا میں💔

گہری یاد میں ڈوبی آنکھیں اچھی لگتی ہیں
انتظار میں تھکتی آنکھیں اچھی لگتی ہیں..

میں جانتا ہوں تیرا ساتھ عارضی ہے مگر
تجھے خبر ہے ہمیشہ کی زندگی بھی نہیں

ﻟﮩﺠﮯ ﺳﮯ ﺍُﭨﮫ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﺩﺍﺳﺘﺎﻥِ ﺩﺭﺩ🍁
ﭼﮩﺮﮦ ﺑﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﮔﻨﻮﺍ ﺩﯾﺎ🍁

نہ بول کچھ مگر ہمکلام رہ مجھ سے
تُو جانتا ہے مجھے چُپ سنائی دیتی ہے..

” تُم تھی ، تُم ہو اور تُم ہی رہو گی ،
کُچھ اِس طرح کے تھے الفاظ اُس کے! ۔ “

دل لگی کی اجازت ہے مجھے مگر میرا دل
بس ایک شخص کے لئے بے تاب پھرا رہتا ہے

دوچار نہیں مجھے فقت ایک ہی دیکھادو”دوست”
وہ شخص جو اندر سے بھی باہر کی طرح کاہو۔

*:تمھارے بعد رونے میں تو آسانی ہوئ لیکن 😭
تمھارے بعد ہسنے میں بڑی تکلیف ہوتی ہیں 💔

ہوئی جو خود سے ملاقات بعد مدت کے__!
تو آہ بھر کے کہا دل نے ! یہ نہیں ہوں میں

خود کلامی میری ضرورت ہے،
میرا کوئی نہیں ہے میرے سوا۔

تیرے لفظوں میں وہ تفصیل کہاں
اپنی آنکھوں سے کہو بات کریں مجھ سے
Tere lafzon mein vah tafseel kaha
apni aankhon se Kaho baat kare mujhse
ہر شام اس خیال سے ھوتا ھے جی اُداس 🥀💔
پنچھی تو جا رھے ہیں اُفق پار،اور مٙیں!! 🥲🥀
har sham Is khayal se hota hai ji adaas
panchi to ja rahe hain UFq powr aur main
تیری پیشانی پہ رکھا جو بوسہ ہلکا سا❣️
جیسے صدیوں کی تھکن کا کوئی اتار ہے💙
فقط تیری محبت کا سہارا ہے مجھ کو ،
چلو حقیقت میں نہ سہی خوابوں میں ہی سہی_!! ❤️
میری تقدیر پہ تیری تصویرحاوی رھی خیال
تیرے خوابوں نے مجھے مرنے نہ ۔ دیا
روز ایک نئی تکلیف روز ایک نیا غم
نہ جانے کب ہوگا اعلان انتقال کرگئے ہم

اور کمال یہ ہے اس نے ادھورا چھوڑ دیا محبت میں
وہ کسی اور کا کیا ھوگیا اور ہم تنہاہ اداس

تمہارے جدا ہونے کا دکھ ہی کافی ہے عمر بھر 😭
کوئی اور روگ دل کو لگائے ہی کیوں 💔💔

💔:اور کمال یہ ہے اس نے ادھورا چھوڑ دیا محبت میں وہ کسی اور کا کیا ھوگیا اور ہم تنہاہ اداس

فقط تیری محبت کا سہارا ہے مجھ کو ،
چلو حقیقت میں نہ سہی خوابوں میں ہی سہی_!! ❤️

میری خاموشی مسلسل کو اک مسلسل گلہ سمجھ لیجیے
اپ سے میں نے کبھی جو نہ کہا اس کو میرا کہا سمجھ لیجیے

تمہیں اداس میں دیکھوں تو دل نہیں لگتا
میری چاہت کا تقاضہ ہے خوش رہو ہر پل
tumhen adaas mein dekhun To Dil Nahin lagta
Meri chahat ka takaja hai khush raho har pal
4 Line Sad Poetry In Urdu

Explore More: 4 Line Urdu Poetry

تم کو معلوم ہی نہیں ہجر کی لذت کیا ہے
تم سے بچھڑا ہے کوئی خاص تمھارا اپنا؟
آنکھ سے اشک نہیں خون نکلتا ہے میاں
جب چلاجاۓ کوئی جان سے پیارا اپنا!
💜

اے وعدہ فراموش تیری خیر ہو لیکن
میری ابات مان تُو وعدہ نہ کیا کر …🖤
مجھے حور کا لالچ محشر کا خوف ،دیا گیا
میں چیختا رہا کہ مجھے روٹی دیجئے …
پرانی حکمت اب بھی لاگو ہوتی ہے:
جہاں محبت ہے، وہاں اداسی ہے۔ 🥀🖤
باتوں کے پاسدار لوگ تھے…!!🥺
وعدوں سے پھر گئے سے گر گئے…!! 🥹
بچھڑ جائیں گے ہم لیکن،ہماری یاد کے جگنو
تمہاری شب کے دامن میں ستارہ بن کے چمکیں گے🌸💙
🌾ایک پنکھڑی تھی پھول کی سی وہ🥀
🌾جس نے ہمارے دل کو کانٹوں دوچار کیا🥀
انگلی پہ گن رہا ہوں سبھی دوستوں کے نام
لیکن تمھارے نام پہ “ہم” گن رہا ہوں میں_!
کھوکلا کر گئی ہیں اندر سے
اذیتیں تیرے عشق کی جاناں
☹️

مقام رنج ہے کہ اک اجنبی کو ہم..!!🥀
ـــآپکے بعد کہیں گے ہم آپکے ہیں!!🖤🥀💯

عشق بھی ہو, اور سکون بھی ہو,
سنو جناب! ہوش میں تو ہو….!!!🙂♥️
How Sad Poetry Helps in Healing
Reading and sharing Sad Poetry in Urdu can be therapeutic. It allows people to express their emotions and feel understood. Whether it’s Very Sad Poetry or Deep Poetry in Urdu Text, these verses provide comfort and a sense of connection. For more on this, visit our post on Deep Poetry in Urdu Text.
Explore more about Urdu poetry and its emotional depth through our related posts:
- Heart Touching Sad Poetry in Urdu Text
- Sad Poetry in Urdu Text Copy and Paste
- Deep Poetry in Urdu Text
Conclusion
Sad Poetry in Urdu Text is a powerful way to express and heal from your emotional pain. Whether it’s Life Sad Poetry in Urdu, 2 Line Urdu Poetry, or Sad Poetry for Girls, these verses resonate deeply with readers. Share your favorite poetry with friends and family, and let the magic of Urdu words bring comfort and connection.
Your collection of Sad Urdu poetry is breathtaking and amaing! Which volume would you recommend as the best introduction to classical poetry lines with deep meaning 🌹
If you want any other type poetry like sad Poetry In Urdu I have collection on my website
(Rain) Barish Poetry In Urdu Text-بارش شاعریGood collection