Sad Poetry In Urdu -Best sad Shayari Lines

New Poetry Lines on Sadness Here I added New Urdu Sad Poetry Lines For my Viewers if you find Sad Poetry In Urdu Best Lines Then You are coming at Right Website:

Sadness is an emotion that every human being experiences at one time or another. It burdens the heart and leads a person to the depths of sadness. In moments of grief, we express our emotions and feelings through words, and that’s why poetry becomes a part of our lives. “sad poetry in urdu text” is a tool that helps in describing the state of the heart. This poetry is the voice of the heart that beautifully portrays our pain and suffering.

Sad Poetry In Urdu:

یہاں ہر کوئی محبت میں مبتلا ہیں
مگر کسی کو کسی سے ‘ محبت نہیں ہں


بچھڑ کے ذات عشق میں ہوئے تنہا

تھکے تنہا گرے تنہا اٹھے تنہا پھر چلے تنہا

کیسے بنائیں ہم خود کو تیرے عشق کے قابل
ہم عبادتیں بدلتے ہیں تم شرطیں بدل لیتے ہو

بہت کچھ کہنا تھا تم سے لیکن
تم حال نہ سمجھے تو باتیں کیسے سمجھتے

ہم بارگاہِ عشق میں مقبول یوں ہوئے ۔۔۔۔۔۔
خود سے بچھڑ گئے تیری قربت کے شوق میں

مجھے بھی سکھا دو بھول جانے کہ ہنر
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا

بھول ہوئی مجھ سے جو تیری محفل میں آ بیٹھے
زمین کی خاک ہو کر اسماں سے دل لگا بیٹھے

قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڑ دیا

جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں

*پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے۔۔۔

*پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی

کچھ الجھنیں بھی بڑھ گئی ہے
اور کچھ ہم بھی خود سے تھک گئے ہیں

زندگی تھک کے گرتی ہے تو خیال آتا ہے
جان لیوہ ہے لاحاصل کی تمنا کرنا۔

ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں

محسنؔ تری بستی میں اداکار بہت ہیں

har mod per mil jaate Hain hum Dard hazaaron

mausam Teri basti mein Ada kar bahut hai

جو مل جاتا ہے وہ “عام” ہو ہی جاتا ہے

“خاص” وہی ہے جو “کاش” میں ہے

موت سے پہلے بھی اک اور موت ہوتی ہیں
دیکھو زرا تم کسی اپنے سے جدا ہو کر

حالت حال کے سبب حالتِ حال ہی گئی
شوق میں کچھ نہیں گیا شوق میں زندگی گئی

سنا ھے رات دیر تک جاگتے ھو

یادوں کے مارے ھو یا محبت میں ھارے ھو

تو ناراض نہ ہوا کر مجھ سے تجھے واسطہ خدا کا

اک تیرا ہی چہرہ خوش دیکھ کر تو ہم اپنا غم بھلاتے ہیں

جس نظر سے نظر انداز کرتے ہونا تم
ایک دن ان ہی نظروں سے ڈھونڈتے پھرو گے

جن کے جانے سے جاتی تھی جان اپنی
ان کا جانا بھی ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا

“سہ کر مسکرا دینا .
” کمال کی اذیت ہے.

‏نہ مِلا تُو، نہ ملاقات کی صورت نکلی
مدتوں ہم نے تِرے گاؤں کے چکر کاٹے

میرے یقین کی کشتیاں یوں ہی نہیں ڈوبی
میں نے دیکھا ہے تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوئے

اپنے خیال کا مجھے کوئی خیال نہیں
تیرے خیال نے میرا خیال رکھا ہے

ایک بار تُو مجھ کو اپنی نگہبانی سونپ دے
*عمریں گزار دوں گا تیری دیکھ بھال میں

کھیل رہا ہے کسی کھلونے کی طرح وہ شخص
لے کے میری زندگی__ اپنے ہاتھوں میں

نہ جانے کونسی دولت ہے تمھارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو…….دِل خرید لیتے ہو

حق نہیں اٌس پر کسی تیسرے کا
وہ شخص میرا ہے، یا پھر خُدا کا

جتنے تری خواہش میں ہمیں زخم ملے ہیں
اتنے تو تری راہ میں پتھر بھی نہیں تھے

ہم نے حد درجے ازیت سے پکارا تم کو۔۔
جیسے زولیخا نے کہا ہو ہائے یوسف

وہ کرتا رہ گیا کسی اور کا ماتم۔۔
ہم فنا ہو گئے جس کے لئے۔۔

ابھی تم ہو کبھی ہم تھے یہی دستور دنیا ہے
کسی کی آنکھ کا تارا ہمیشہ کون رہتا ہے

” یاد اس کی ابھی بھی آتی ہے”
“بری عادت ہے،کہاں جاتی ہے

سَبھی فریب تھا مگر وہ آخری جُملہ
کبھی مِلیں گے دوبارہ یہیں کہیں لیکن

اداس لوگ یونہی نہیں مسکراتے

غموں سے چھین کر لاتے ہیں ہنسی اپنی۔۔۔۔۔

ان کے رابطے اوروں سے بھی تھے ہم تو بس

یہ پوچھتے رہے چھوڑو گے تو نہی

کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد
جو ہم نے دلوں میں چھپا رکھے ہیں

More Sad Shayari in Urdu Text Copy Paste

Deep Sad Poetry In Urdu Lines

جب دل توڑنا ہو تو مصروفیت
لوگوں کا اہم بہانہ بن جاتی ہے

jab Dil todna ho to masroofiyat

logon ka aham bahana Ban jaati hai

ریـزہ ریـزہ کـر کے بیکھیر دیتی ہے
بے پرواہ لوگوں سے بے پناہ محبت

: محبت ہم دونوں ہی بہت کرتے تھے

میں اس سے اور وہ کسی اور سے

تُم بھی شیشے کی طرح نکلے
جِس کے سامنے آئے اُسی کے ہو گئے

بیٹھ کے سایہ گل میں اداس
ہم بہت روۓ وہ جب یاد آئی

یوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیا

خود دل سے دل کی بات کہی__اور رو لیے

جوانی کی لاحاصل محبت

عمر بھر کے لئے اذیت بن جاتی ہے

Sad Love Poetry In Urdu

Here I Collected Love Sad poetry In Urdu Best lines.

میں سوچتا تھا کوئی اور مسئلہ ہوگا
وہ فرصت ملے تو جواب دیتا تھا

میرے دل سے کوئی تمہیں نکال سکے
حق تو میں نے اپنے اپ کو بھی نہیں دیا

میرے دل نے کھبی کسی کا برا نہیں چاہا

یہ بات الگ ہے مجھے ثابت کرنا نہں اتا

میں بلند حوصلے والا ضدی سا شخص

جب تیری یاد سے لڑتا ہوں تو رو پڑتا ہوں

Conclusion:

Different types of sad poetry, such as love, deep pain, death and heart touching poetry, express the emotions and feelings hidden deep in our hearts in beautiful words. This poetry gives voice to our pain and also gives us a means to express our feelings.

Every type of sad poetry has its own quality which also brings peace to the heart and helps in accepting the harsh realities of life. Sad poetry makes us realize that we are not alone in our sorrow.

1 thought on “Sad Poetry In Urdu -Best sad Shayari Lines”

Leave a Comment

Sharing Is Caring: