Viewers Here I Also added Latest Urdu Poetry Collection On Sad Poetry In Urdu 2 Lines For My New Viewers:
Here I have added new 2 lines sad poetry collection in urdu for you. This poetry is a reflection of deep Feeling emotions, which beautifully describes love, separation and bitterness of life.
You can visit our website for more poetry: (poetrywrite.com)
Sad Poetry In Urdu 2 Lines Text And Images:
اسے تلاش ہیں کسی شوخ ہمسفر کی
میرا تو طرزِ زندگی بہت سادہ ہیں
خاموشی سے اسے چھوڑ جانے کا ارادہ ہے
بہت دیکھ لیا اس میں میرا نہ اس کا فایدہ ہے
کاش تم بھی جاگو راتوں کو میری طرح
اور میں سو جاؤں بلکل تمہاری طرح
حساب کتاب تو محبت میں ہوتا ہے
عشق میں تو صرف انتظار ہوتا ہے
ہر دل کے مقدر میں محبت نسیب نہیں ہوتی
ہر شخص سے ہر شخص وفا بھی نہں کرتا جناب
کبھی کبھی سوچتے ہیں
لاپتہ ہو کر ازمائیں تجھے
مجھے کو پہلا عشق اذیت لگتا تھا
تم نے کیسے دو بار محبت کی
وہ آخری شخص تو نہیں تھا اس دنیا میں
خیر میں نے اس کے بعد نظر ہی نہں اٹھائی
نہ جانے کیوں اتنا سہنے کے بعد بھی
مجھے اس شخص سے نفرت نہں ہوتی
n jaane kyon itna sahne ke bad bhi
mujhe use shakhs se nafrat Nahin Hogi
تیری قسم تجھے میں محسوس کرتا ہوں صبح شام
تیرے بعد مجھ پہ تہمت لگائی گئی پاگل کی
Teri kasam tujhe main mahsus karta Hun subah sham
Tere bad mujhmein per to mat lagai Gai pagal ki
تمہارے بعد سخاوت سے ڈر گئے ہم
تمہارے بعد محبت سے ہاتھ کھینچ لیا
tumhare bad shakhawat se bhi dar gaye hum
tumhare bad mohabbat se hath khinch liya
وہ مجھے بولنے کی کوشش بار بار کر رہی ہوگی
میری ہچکیاں سے لگتا ہے مجھے یاد کر رہی ہوگی
mujhe bulane ki koshish bar bar kar rahi hai
Meri hichkiyon se lagta hai mujhe yad kar rahi Hogi
میں تمہیں بول بھی تو سکتا تھا
ہاں مجھے یہ ہوا نہ۔ مجھے سے
main tumhen bhul bhi to sakta hun
han magar mujhse hua Nahin yah
تم چن سکتے ہو ہمسفر نیا
میرا تو عشق تھا مجھے اجازت نہیں
Tum Chun sakte ho Humsafar naya
Mera to ishq tha mujhe ajazat nahi
درد ہیں یا تیری طلب
جو بھی ہیں مسلسل ہیں
Dard hai ya Teri talab
jo bhi hai muscles hai
لوگ مخلص ہونا پسند نہں کرتے
لیکن تلاش ہمشہ مخلص کی ہی کرتے ہیں
log mukh Sona Pasand Nahin karte
lekin talash hamesha mukh laki hi karte Hain
مجھےاب اپنی آنکھوں پر بھی ترس آتا ہی۔
یہ بے وجہ ہی انتظار کرتی ہیں تیرا ۔
mujhe ab apni aankhon per bhitar sota hai
yah bewajah hi intezar Karti hai Tera
بدگمانی بڑھا کر یہ تم نے اچھا نہں کیا
خود بھی تنہا ہوگے مجھے بھی تنہا کر دیا
badgarmani badhakar yah Tumne achcha nahin kiya
khud bhi tanha ho Gaye mujhe bhi tanha Kar Diya
بہت تڑپائے گی درد جدائی تم کو
میرا کیا میں تو مر جاؤں گا
bahut tadapaaegi darde judaai tumko
Mera Kya main To Mar jaunga
سزا بن جاتی ہیں گزارے وقت کی یادیں
نہ جانے کیوں مطلب کے لئے مہربان ہوتے ہیں لوگ
saza Ban jati hai gujre waqt ki yaadein
n jaane kyon matlab ke liye meherban hote hain log
کانچ کے ٹکڑے بن کر بکھر گئی زندگی میری*
کسی نے سمیٹا بھی نہیں ہاتھ زخمی ہونے کے ڈر سے
یہ ہنسی ساری فریب ہے جاناں
تو نے چھوڑا ہی کہاں تھا ہنسنے جیسا
ہم مریضِ عشق تو نہیں ہیں مگر ۔۔۔۔
مرض انتظار میں مبتلا بہت ہیں۔۔۔
“لگی ہے بدعا مجھے ان گلابوں کی
جن کو توڑا تھا ہم نے تمہارے لیے”!
کوئی ملا ہی نہیں جس کو وفا دیتے
ہر ایک نے دل توڑا ہے کس کس کو سزا دیتے
کہانی ہر کسی کی ہوتی ہے
کسی کی پوری کسی کی ادھوری
فصیلِ شہر سے دیکھو تو رونقیں کیا کیا
مکینِ شہر سے پوچھو تو آنکھ بھر آئے
یاد کرے گا وہ جس دن میری محبت کو
روئے گا بہت پھر سے میرا ہونے کے لیے
کس قدر کارِ اذیت ہے ذرا سوچو تو
جس نے ملنا ہی نہیں اس کی تمنا کرنا
سکون کی تلاش میں ہم اپنا دل بیچنے نکلے
خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا دل بھی لے گیا
مانا کے اس سے بہتر بہت ہیں
مجھے ہائے وہ انسان میری زندگی ہے
Sad Poetry In Urdu 2 Lines
تیرے بغیر بھی جی رہے ہیں لیکن
سزائے موت کے مایوس قیدیوں کی طرح
Tere bagair bhi ji rahe hain lekin
Rai maut ke mayus kaidiyon ki Tarah
مجھے آزماتی ھے تیری کمی
میری ھر کمی کو تو ھے لازمی
mujhe ajmati hai Teri kami
Meri har kami ko tu hai lajmi
تم ترسوں گے ہم سے بات کرنے کو
زرا تم دنیا تو دیکھ لو پہلے
Tum tarsooge humse baat karne ko
Jara Tum duniya to dekh lo pahle
اس کے وعدوں کا ذکر مت کرو
میں خود شرمندہ ہوں اعتبار کرکے
uske vadon ka jikr mat karo
main khud sharminda Hun aitbar Karke
رابطے ہی بتا دیتے ہیں کہ دل میں قدر کتنی ہے
ویسے تو سبھی کہتے ہی ہیں ہم تیرے اپنے ہیں
rabta Hi Bata dete Hain ki Dil mein Kadar kitni hai
vaise to sabhi kahate Hain Ham Tere Apne Hain
دل سے نکال دیجیۓ احساسِ آرزُو
مر جائیں لیکن کسی کی تمنا نہ کیجئے
dil se nikal dijiye ehsaas aarzoo
Mar jaen lekin Kisi ki tamanna na Karen
،میں تیری سمت پلٹ کر آنے والی نہیں
میں چاہتی ہی نہیں پھر سےرائیگاں ہونا
main Teri himmat palat kar aane wali Nahin
main chahti hi nahin fir se raigad hona
لگ رہا ہے تجھے گنوا دوں گی
آج کل جتنی بدحواس ہوں یار
lag Raha hai tujhe gava dungi
aajkal jitni badhavas ho yaar
اتنا کچھ سنا ہیں میں نے خود کے بارے میں
کھبی کھبی خود سے ملنے کو دل نہں کرتا میرا
itna kuchh suna hai Maine khud ke bare mein
kabhi kabhi khud se milane ko dil nahin karta Mera
Conclusion:
Experiences have always been an important part of Urdu poetry. Be it the pangs of love, the grief of separation from a loved one, or the harsh realities of life, Urdu sad poetry 2 lines is the best medium to connect hearts and express emotions. Hope this collection of ours will reach deep into your heart, Emotions and give you an opportunity to express your feelings with Your Lovers. Always remember, poetry is not only a medium to share pain but also a medium to understand each other’s feelings.
Yaaar kamal ki poetry