100 Best One Line Urdu Poetry -One line Urdu Shayari

One line Poetry in Urdu Text:If You are Searching One Line Urdu Poetry, Quotes, Captions For Your any social account bio Then You are at right Place Here I add Latest One Line Urdu Shayari List For You In Form of Text And images in Urdu

کتنی عارضی تھی رونقیں کتنا خاموشی اب یہ زمانہ ہے

What is a line Poetry?

One line poetry is short and concise, touching the heart immediately and conveying deep emotions. It’s perfect for social media bio, captions, and quotes.

Best One Line Poetry In Urdu Text

تمہیں بے حد چاہنے کا افسوس مجھے عمر بھر رہے گا!

ہر توجہ دینے والا شخص اکثر اگنور کرنے میں بھی ماہر ہوتا ہے

خدا کبھی کسی کو نہ لاحاصل کی چاہت میں نہ ڈالے

! مرشد اپنی ہی سوچوں سے بڑی کوئی اذیت نہیں

!مار دیتے ہیں کبھی ہمیں خود کے ہی انتخاب

!اب باقی جو رہ گیا ہے وہ زیادہ نہیں رہا

تجھے سوچ کر جو اتی ہے مجھے وہ مسکراہٹ کمال ہوتی ہے

دل کو مار دینا ہے اب ارزو نہیں کرنی

ایک وقت پر اخر کار ہر چیز اپنی کشش کھو دیتی ہے

تو جیسے بھی ہے شہزادی مجھے تو ہی قبول ہے

وہ میرا تھا یہ میرا وہم تھا

وہ جاتا ہی کیوں اگر وہ میرا ہوتا

مسکرایا کرو پھول کی طرح تاکہ کانٹے حسد کرے

میں ان لوگوں میں سے ہوں جنہیں اب دوبارہ حاصل نہیں کر سکتے

ایک مخلص دوست ہزاروں منافق دوستوں سے !بہتر ہے

آپ نفرتوں میں مکمل اور محبتوں میں ادھورے لوگ

!نہ جانے کس راہ پہ تقدیر لیے پھرتی ہے مجھے

!چاند میسر ہو جائے پھر اسے داغ تو نظر آنے لگتے ہیں

!دل زمین پر ٹوٹتے ہیں اہیں عرش پہ جاتی ہے

!اچھے انسان کے ساتھ اچھا خاصا برا بھی ہوتا ہے

کچھ ایسے اپنے بھی ملے جو غیر کا پتہ مطلب بتا گئے

!تو بس دیکھتا جا کہ زمانے کا ہر عیب ہیں مجھ میں

منزلوں سے گمراہ بھی کر دیتے ہیں اکثر لوگ ہر کسی سے راستہ پوچھا بھی نہیں کرتے

بے قدروں سے محبت بھی ذہنی اذیت کے سوا کچھ نہیں

Deep One Line Poetry in Urdu Lines

Here in this section I will Added a Latest One Line Deep Poetry in Urdu Collection with text and images you can easily copy and paste

میں تمہارے قابل نہیں ہوں یہ کہہ کر جان چھڑائی جاتی ہے

اپنا انتخاب غلط نکل ائے تو الزام محبت کو نہیں دیتے

!اب معنی نہیں رکھتا کسی کا بدل جانا

سارے تعلق نبھا رہے ہو یا پاگل مجھے بنا رہے ہو

بہت حسین ہے وہ لیکن میرے جذبات کی قدر نہیں کرتا

تجھ میں پہلے تو نہ تھے یہ کچھ رنگ زمانے والے

جیسے تیسے گزرنے والی کو ہم عمر کہتے ہیں زندگی تو نہیں

چاہتوں کا مان رکھا کریں پچھتاوے کام نہیں اتے

اس کا خیال میرے ذہن میں خون کی مانند دوڑتا ہے مجھ

ان رونقوں کی ویرانیوں میں مجھے خود کی تلاش ہے

!بات ہوتی تو ہی حل نکلتا ہمارا بات کرنا ہی ایک مسئلہ تھا

مخلص کی طلب ہو اگر تو پہلے خود مخلص ہونا پڑتا ہے

بس اگلے موڑ ہی سکون ہوگا چل زندگی تھوڑا اور چلیں

مجھے گرا کر اگر تم سنبھل سکو تو چلو اجازت ہے تمہیں

خواب سارے سپرد خاک کیے

وہ دل دکھا کر بھی صحیح ہم۔سب سہ کر بھی غلط

تم زمانہ دیکھ لو میں ابھی ادھر ہی موجود ہوں

فلاں ایسا فلاں ویسا پہلے تو خود سوچ کہ تو کیسا

زرد پتوں کو بلا کون پنا دیتا ہے

ان فاصلوں کے پیچھے سب فیصلے تمہارے ہیں

یار دیکھ اب تو مجھ سے یوں دکھاوے کی محبت نہ کیا کر

کہنے والے کو کیا خبر کہ سہنے والوں پر کیا گزرتی ہے

دل کر رہا ہے کہ سب کی زندگیاں سے غائب ہو جاؤں

One Line Sad Poetry In Urdu

This Section Is Basically Base on Sad Poetry One Line Urdu here I added best One Line Urdu poetry On Sadness With Text and images

کہیں شور ہے مجھ میں جو خاموش بہت ہوں

!سکستہ کھوکھلا سا دل ادب میں سہہ گیا سب

!ابھی جلتے ہوئے خوابوں کا دھواں اور باقی ہے

!راستہ تم نے بدلا تھا مرشد منزل میری بدل گئی

جو روتے ہوئے بھی مسکرایا ہے اس نے کچھ تو چھپایا ہے

!عشق تیرے بنا بھی میں نے صرف تجھ سے ہی کیا

ہر شخص اپنی سنائی ہوئی کہانی میں ہی مخلص ہوتا ہے

محبتوں کے عادی لوگ کھبی سخت لہجوں سے ہی بکھر جاتے ہیں

!پرکھا سب نے مجھے مگر سمجھا کسی ایک نے نہیں

!اب دل کو خاموش رہنا بھی کچھ اچھا لگتا ہے

!جو دل کو پیش ائی وہ داستان تھا اور ہے

!اور مسلسل موجود رہنا بھی ہماری قدر گھٹا دیتا ہے

!اب مجھے کسی کے بدل جانے پر بھی کچھ حیرت نہیں ہوتی

!اچھے رہتے ہیں وہ لوگ جو پرواہ ہی نہیں کرتے

!چل چلتے ہیں وہاں جہاں دل کی قدر ہو

!انسوؤں کا برہم خدا کے سوا کوئی نہیں رکھ سکتا

!حالت یہ ہے میری کہ غم میں بھی مسکرانا پڑتا ہے

Conclusion:

Different types of one line urdu poetry like sad, deep and love poetry are heart touching. This poem is short but effective which leaves a deep impression on the heart of the reader. Sad poetry also expresses grief and pain, deep poetry highlights the philosophical aspects of life and opportunity, and love poetry is an adjunct way of describing the emotions and feelings of love. This kind of poetry is perfect for social media bios and captions, and it speaks directly to the reader’s heart.

Leave a Comment

Sharing Is Caring: