Sad Poetry In Urdu:Sad poetry is an integral part of Urdu literature which expresses deep emotions And feelings. This poetry expresses the sorrows, pains and difficulties of life in the best words. Everyone has some sadness and grief in their life, and sad poetry is the best way to express these feelings. In this blog post we have brought you a treasure trove of more than 300 new sad poetry that will touch your heart and express your feelings in the best way.
خاموشی بے سبب نہیں ہوتی
کچھ درد اواز چھین لیتے ہیں
khamoshi besab ab Nahin Hoti
kuchh Dard awaz chhin Lete Hain
Types of Sad Poetry
Table of Contents
1. The Sad Love Poetry In Urdu
The grief of failure in love is the most painful. This poem describes the pain that comes from failure in love. These poems describe the state of the heart in the best way.
کوئی تو کرتا ہو گا ہم سے بھی خاموش محبت
کسی کاہم بھی تو ادھورا عشق ہوں گے
وہ نہ ہی ملتا ہمیں اچھا تھا۔
بیکار میں محبت سے نفرت ہو گئی۔
جن کی تقدیر میں دھکے لکھے ہوں
انہیں عشق بھی بے قدروں سے ہوتا ہے
ہم بارگاہِ عشق میں مقبول یوں ہوئے۔!
خود سے بچھڑ گئے تیری قربت کے شو میں!۔
Ham Bahar Gaye ishq mein maqbool Yun hue
khud se bichad Gaye Teri kurbat ke shauk mein
کیوں ہر شخص مجھے درد دے جاتا ہے
کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں
مجبوریاں تیری تھی
اور تنہا ہم رہ گئے
کوشش تو بہت کی لیکن پھر
بھی کچھ لوگ کھو گئے مجھ سے
تباہ ہو جاتے ہیں ایسے لوگ سر سے پاؤں تک
جو کسی بے پرواہ کو بے پناہ محبت کرتے ہو
حادثے اور بھی گزرے تھے مجھ پر مگر
حادثہ تجھ سے بچھڑنے کا مجھے مار گیا
چل دوست کسی ان جان نگری میں چلیں
اس نگری میں تو سبھی ہم سے خفا رہتے ہیں
ساتھ تو زندگی بھی چھوڑ دیتی ہے
پھر لوگوں سے شکایت کیسی
وہ مجھے یاد تو کرتا مگر یوں جیسے
گھر کا دروازہ کسی روز کھلا رہ جائے
انکھوں سے میری اس لیے لالی نہیں جاتی
یادوں سے کوئی رات خالی نہیں جاتی
خواب ہی خواب کب تلک دیکھوں
کاش تجھ کو بھی اک جھلک دیکھوں
زندہ ہوں تو کسی نے پہچانا نہ مجھے
مر گیا تو کئی ا جائیں گے دیدار کے لیے
کوئی تو روئے گا میرے جنازے پہ
کوئی تو کہے گا ہائے جان تھی میری
Koi To roega mere janaze pe
Koi To kahega hay jaan thi meri
صفائی دینا مجھے زہر لگتا ہے
اپ نے تعلق ختم کرنا ہے تو بسم اللہ کیجئے
safai Dena mujhe jahar lagta hai
aapane talk khatm karna hai to Bismillah kijiye
زندگی میں مجھ سے ایک غلطی ہوگئی
جو قسمت میں نہیں تھا اس سے عشق ہوگیا
یادیں پاگل کرنے کی طاقت رکھتی ہیں
کسی کو مسلسل سوچنا کوئی عام بات نہیں
جیسے بہتر لگے ویسے سمجھ لینا
یہ ہماری بے بسی کے آخری الفاظ ہیں
Example:
“Let there be no cry even when Your heart is broken,
This is love sir, there is no justice here.”
2. The life Sad Poetry In Urdu
Poetry describing difficulties and sufferings in life. These poems describe the sorrows and pains encountered in the journey of life.
میں جو رابطے ختم کر دوں تو سمجھ لینا
تم سے عشق اور بھی بڑھنے لگا ہے
ہمیں پتہ ہے کہ تم کہیں اور کے مسافر ہو
ہمارا شہر تو عم بس یوں ہی راستے میں اگیا تھا
مجھے جینا ہے تیرے بغیر میں
سوچ سوچ کر ہی مر جاؤں گا
دل غریب بتا میں کیا دوں ان کو
عزت بھی محبت بھی ناراس ائی جن کو
یہ سوچ کر میں نے اسے روکا ہی نہیں
اگر وہ میرا ہوتا تو دور جاتا ہی کیوں
کیوں ہر شخص مجھے درد دیے جاتا ہے
kya mere Dil per likha hai yahan Dard liye jaate Hain
ہمیں پتہ ہے کہ تم کہیں اور کے مسافر ہو
ہمارا شہر تو بس یوں ہی راستے میں اگیا تھا
یقین نہ ائے تو ایک بار پوچھ کر دیکھ لو
جوہنس رہا ہے وہ زخم سے چور نکلے گا
محبت کرنے کی تجارت بھی انوکھی ہے
منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارہ بانٹ لیتے ہیں
اب ہم کو دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن
ہم کبھی اس کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے
میں ابھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں ہوا
عشق تو اتا ہے مجھے اگر کروں تو کمال کر دوں
مگر وہ بن کے ملے محرم تو عشق بے مثال کر دوں
ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اس نے
کس کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے
اس کا میسر تھے جہاں میں اور بھی لوگ
ہمارے مخلص ہونے سے اسے فرق نہیں پڑتا
Example:
“Never found peace in life’s ways,
We learned to live in the shadow of grief.”
3. The Heart Touching Sad Poetry In Urdu
The grief of separation is the deepest. This poem describes the moments when one becomes distant from oneself.
اس سے بتانا کہ ہم ازل سے اکیلے رہتے ہیں
تم نے چھوڑ کر کوئی کمال نہیں کیا
نہ جانے کون سی شکایتوں کے ہم شکار ہو گئے جتنے صاف دل تھے اتنے گنہگار ہو گئے
کتنے حسین چہروں کو لے ڈوبتا ہے عشق
کتنی حسین لاشیں نکلتی ہے نہر سے
کہتے ہیں کہ عید اپنوں سے ہوتی ہے
بہت کوشش کی کوئی اپنا نہیں ہے
دیکھنے کے لیے تم کو بے تاب ہوں
میرا وہم ہے کہ میں بھی کسی کو پسند ہوں
کس منہ سے کہتے ہو عید مبارک
خود ائے ملے گلے لگایا مجھ کو
ہمیں بھی بڑا شوق تھا دریائے عشق میں تیرنے کا
ایک لہر نے ایسا ڈبویا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا
تا عمر کون رکھتا ہے برم محبت کا
اظہار کرنے پر بھی لوگ چھوڑ دیا کرتے ہیں
داستان ختم ہونے والی ہے
تم میری اخری محبت ہو
یہاں بکتا ہے سب کچھ ذرا سنبھل کر رہنا
لوگ ہواؤں کو بھی بیچ دیتے ہیں غباروں میں ڈال کر
میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں
زخم ہی زخم بر گئے مجھ میں
یہ زندگی بھی کیا زندگی تھی
ذرا ذرا سی خواہش کو ہم ترسے
داستان وفا بس اتنی سی ہے
اسی کی خاطر اس کو چھوڑنا پڑا
وہ جو دل کے قریب تھا
نہ جانے کس کا نصیب تھا
انسان زندگی میں ہارتا ہی تب ہے
جب اس کے اپنے ہی منافق نکل ائے
Kitne ajeeb hai na log
baat pakad kar insan chhod dete Hain
رکھ کر عشق کا روزہ ہم بھی
کھولیں گے کبھی تیرے دیدار سے
ذرا سی بات پہ دل توڑ دیتے ہو
جب چاہا بات کی جب چاہا چھوڑ دیتے ہو
حسن خدا نے دیا عاشق ہم ہو گئے جناب
وہ شخص نصیب کسی اور کا تھا برباد ہم ہو گئے
میرا ہو کر جو شخص میرا نہ ہوا
اس شخص کو میں نے بے انتہا چاہا
اس دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان انکھوں نے بہت حسین لوگ دیکھیں
بچھڑے ہوئے کو ایک زمانہ ہوا مگر
وہ ایک شخص میری انکھوں سے اوجل نہیں ہوا
بے قراری کی بس دوا تم ہی ہو
یہ طبیبوں کے ہاں نہیں ہوتی
Example:
“Moments of parting made us lonely,
Your memories make the heart restless.”
4. Poetry Death Sad Poetry In Urdu
The grief of death and separation is very intense. This poem describes the moments when a loved one leaves the world.
رابطے رکھ لیا کرو ایسا نہ ہو کہ پھر
یونہی کہتے پھرو دنیا چھوڑ دی بتایا تک نہں
محبت اور موت
پورا انسان طلب کرتی ہے۔
Example:
“No strength to bear the grief of death,
The heart does not need to be taught patience.”
5. Poetry of sadness and loneliness
Poetry describing the condition of the heart in moments of loneliness and sadness. These poems describe the loneliness of the heart beautifully.
کیا شکایت کرنی ان لوگوں سے
جن کے دل میں احساس نہ ہو
Example:
“Even in solitude the heart did not rest,
In the nights of sadness only memories accompanied me.”
This post is based on All Types Sad Poetry In Urdu 2 Lines Text which includes love, emotional, Heart Touching,Death and many other Types Urdu Poetry 2 lines text.
Conclusion:
Our website has a treasure trove of over 300 new sad poetry that will make your heart sing. These poems will express your Deep Emotional feelings in the best way and will soothe your heart. Visit our blog and enjoy this beautiful and heart touching poetry and express your feelings.
1 thought on “300+New Sad Poetry In Urdu Text Shayari”