Love Poetry In Urdu 2 Lines: I have added new collection of two line love poetry in urdu for my viewers. These poems Lines With Images express the deep emotions and feelings of love in a charming manner, which come from the depths of the heart and directly affect to the heart. The beautiful combination of love and its bitterness is presented in these poems. Visit our website to see more Lines On Urdu Poetry 2 lines love poems and pictures.
Table of Contents
Urdu Poetry 2 Lines Love:
تو ملے یا نہ ملے یہ نصیب کی بات ہے مگر
مجھے سکون تو ملتا ہے تجھے اپنا سوچ
tu Mile ya na Mile yah Naseeb ki baat hai magar
mujhe sukun to milta hai tujhe apna soch kar
تم تنہا رہنے کا سوچنا بھی مت
تمھارا وقت ہوں ساتھ ساتھ چلوں گا
وہ جو اک زخم ہمیں دے کے مطمن ہے بہت
انہوں کہو کہ ابھی دل تمام باقی ہے
ایسے دیکھا کرتا تھا میں کھبی اس کی جھیل سی آنکھیں
جیسے کوئی دیکھ دیکھ رہا ہو پہلی بار سمندر کو
توہی تو رنگت ہے میرے چہرے کی
تو جتنا میسر ہوگی میں اتنا نکھرتا جاؤ گا
دل اس سے نہ لگانا جسے اپنے حسن پر غرور ہو
دل اس سے لگانا جسے محبت سمجهنے کا بھی شعور ہو
چپکے سے بھیجا تھا ایک گلاب ان کو
میرا خوشبو نے سارے شہر میں تماشہ بنا دیا
روک کے بیٹھے ہیں ہم زندگی کو
کہ تم آؤ۔۔۔…تو جینا شروع کریں
کون آئے گا پھر یہاں کوئی نہ آیا ہو گا
میرا دروازہ ہواوں نے ہی ہلایا ہو گا
بند پنجروں میں”پرندوں” کو دیکھا ہے کبھی
ایسے سسکتے ہیں “محبت کے مجرم” اکثر
*مجھے چاہتے ہو گے کچھ اور بھی لوگ لیکن
*مجھے محبت ہے صرف اپنی محبت سے
*ترے کس کس خیال کو میں دل سے جدا کروں *
*مرے ہر خیال میں تیرا ہی تو خیال رہتا ہے *
قسم سے مجھے شوق نہیں تھا عشق کا
تجھے دیکھا ایک نظر تو دل میرا بغاوت کر بیٹھا
تم نے دیکھا ہی نہیں آنکھوں میں ٹھہرے دکھ کو
تم بھی میری ہنستی ہوٸی تصویر پہ مر جاتے ہو
ملے جو کوئی ہم سا تو اسےتھام کے رکھنا
ہم بھی تو دیکھیں۔۔۔۔۔ مدِ مقابل اپنا
کبھی کبھی ہمارے لئے قیمتی لوگ
دوسری جگہ مفت دستیاب ہوتے ہیں
میرے بے ترتیب الفاظ کچھ بھی ہوں
میرا تذکرہ اپ ہے تشریح اپ ہیں محبت آپ ہیں
میری جان بستی ہے اپ میں
محبت تو بہت چھوٹی سی چیز ہے
وہ عشق ہی نہں جو کسی کے چہرے سے ہو
مزا تو تب ہے جب عشق اس کی باتوں سے ہو
کیسی لت لگ گئی ہے اس نادن دل کو تیری
بات کروں تو دل نہں برتا نہ کروں تو دل نہں لگتا
!اپ کو جی بھر کے روز دیکھتے ہوں گے
اپ کے گھر کے ائینوں کی کیا بات ہے
تم میرے ہو مجھے یقین تھا
جھوٹ تھا مگر کتنا حسین تھا
!محبت کرنے والوں کی کوئی عزت بھی تو نہیں ہوتی
انہیں جھکنا، گرنا بھی پڑتا ہے اور ترسنا بھی پڑتا ہے
میں تو اس امید سے ڈوبا تھا کہ تو مجھ کو بچا لے گا
مگر تم نے تو کنارے سے بھی کنارہ کر لیا
2 Line Urdu Poetry Copy Paste Love:
In this Section I added with images and text poetry in Urdu 2 Lines Love you can easily Save and copy paste.
میرے بے ترتیب الفاظ کچھ بھی ہوں
میرا تذکرہ اپ ہے تشریح اپ ہیں محبت آپ ہیں
Poetry In Urdu Love 2 Lines
سب کومیرے بعد رکھیئے گا
اپ میرے ہیں یاد رکھیے گا
2 Line Urdu Poetry Romantic Sms :
وہ میرے ساتھ ہیں اور ہمیشہ رہیں گیں
کیونکہ یادوں کی کوئی عمر نہیی ہوتی*
More Romantic Poetry Sms
Conclusion:
Love poetry is capable of conveying a short and deep message in two lines. This poetry has proved to be the best medium to describe the emotions, feelings, and colors of love within us. Love poetry in two lines touches the heart of any person and expresses their feelings in a new way. Such poetry is short but very effective, which expresses the matter of the heart in simple words. It also gives a sense of the colors and scents of love, and takes the reader deep into the heart.
Nice poetry beautiful work carry on weldone…
وہ عشق ہی کیا جو کسی کے چہرے سے ہو
مزہ تو تب ہے جب عشق اس کی باتوں سے ہو
Is wali poetry ka Background chahiye muje only background picture.
Jee mil jaya ga ap ko ya Wala background images me ap is ko Pinterest se save kar sakta ha love background ka name se