40+Ishq Poetry In Urdu Collection 2 & 4 Lines

ishq Poetry in Urdu Text Here I will publish 40+ Ishq Poetry With copy and share button if you searching ashqi poetry for couple then you are right hub I have collection deep words and best Ishq Poetry In Urdu or Ishq Shayari Quotes for you.

40+Ishq Poetry In Urdu Collection 2 & 4 Lines

میں ڈر گئی تھی اسے عشق نہ ھو جائے کہیں۔۔۔۔!!!
سو میں نے اس کو بہت دیر تـک بدگماں رکھا۔۔۔۔!!!

40+Ishq Poetry In Urdu Collection 2 & 4 Lines

“-میں تمہارے نکاح میں آؤں گا کہ عشق کروں گا❤
باخدا میں نہیں چاہتا میری محبت حرام ہو!❤🙂

سجناں باجھوں ذات صفافاں عشق دیاں
وکھری کُلی دن تے راتاں عشق دیاں 🍂

40+Ishq Poetry In Urdu Text Collection 2 & 4 Lines

ہجر بھی اپنا عشق تھا ، وصل بھی اپنا عشق ہے
دل نے کہا بکھـــــر گئے ، دل نے کہا سنــــــور گئے

40+Ishq Shayari Quotes In Urdu Collection 2 & 4 Lines

دیکھا کتابِ عشق کے اُوراق کھول کر
اول بھی تیرا نام آخر بھی تیرا نام

*تجھے معلوم نہیں انداز عقیدت عشق کی”
*سر خود بخودجھکتا ہے جھکایا نہیں جاتا

عشق کاٹے گا ابھی اور چٹانیں ساغر،
عقل دیکھے گی ابھی اور تماشہ دل کا

چوڑی ٹوٹی تو تیرے عشق کا گجرا پہنا
خالی رکھی ہی نہیں ھم نے کلائی اپنی..! ❤

40+Ishq Poetry In Urdu Collection 2 & 4 Lines Ishq Shayari

میں تم سے عشق کر بیٹھا ہوں
آدم زاد ہوں, بھول کر بیٹھا ہوں

نظر لگتی ہے ہر خوبصورت چیز کو
کالا دھاگہ باندھ دے کوئی میرے عشق کو

ہم ان کی چالاکیوں کو نظرانداز کرتے رہے…😘
😒وہ ناداں اپنے آپ کو فنکار سمجھتے رہے….

تم اپنی کہو عشق میں کیا پوچھو ہو میری
عزت گئی رسوائی ہوئی خوار ہوا میں

اے دردِ عشق اُٹھ، کہ مداوائے دِل کریں
پرہیـز کرتـــــے کرتـــــے تو بیمـــــار ہو گئـــــے

40+Ishq Poetry In Urdu Text Collection 2 & 4 Lines

نگاہ عشق کا عجیب ہی شوق دیکھا…
آپ کو ہی دیکھا اور بے پناہ دیکھا

وتو نیند سا میری آنکھ میں اُتر
میں خواب سا تجھے بار بار دیکھوں

سجناں باجھوں ذات صفافاں عشق دیاں
وکھری کُلی دن تے راتاں عشق دیاں 🍂

عشق میں کچھ نظر نہیں آیا
جس طرف دیکھیے اندھیرا ہے

جھلیا عشق وپار نہیں ھونداشرطاں لا کے پیار نہیں ھونا
منگن جان تے دینی پینی سجنا نو انکار نہیں ھوندا

*لوگ کیسے عشق میں لب سے لب ملا لیتے ہیں.!! ہماری تو محبوب سےنظریں مل جائیں تو ہوش نہیں رہتا

تیرے عشق میں لکھے ہیں میں نے الفاظ ایسے ایسے 💯
کچھ لوگ ہم پر فدا ہو گئے کچھ ہم سے خفا ہو

گئے 💯

Ishq Poetry In Urdu Text 4 Lines

عشق میں تم کہاں کے سچے تھے
جو اذیت تھی ہم نے جھیلی تھی
جس نے الجھا کے رکھ دیا دل کو
وہ محبت تھی۔۔۔۔۔۔ یا پہیلی تھی

عجیب لوگ ہیں…….. وجہیں تلاش کرتے ہیں
بھلا یہ عشق بھی کسی سبب سے تھوڑی ہے
جو اختیار تمہیں ہے…… وہ ہر کسی کو نہیں
تمھارے ساتھ محبت ھے سب سے تھوڑی ہے

یادوں کا ایک قصہ ہزاروں میں پڑگیا
اچھا بھلا وہ شخص خساروں میں پڑگیا۔
یہ عشقِ نامراد ہے گھاٹے کا کاروبار
قیمت گری تو حُسن پیروں میں پڑ گیا۔

زخم پر اوڑھ کے مرہم کا لبادہ رکھا🥀
ہم نے فریاد کے عنوان کو سادہ رکھا📝
شدّت ِعشق کو کیا روئیں کہ ہم نے دل میں❣
درد ِدنیا بھی ضرورت سے زیادہ رکھا😎

Cover Related Sad Poetry In Urdu

2 thoughts on “40+Ishq Poetry In Urdu Collection 2 & 4 Lines”

Leave a Comment