Heart Touching Sad Poetry In Urdu if Also you Searching A latest Heart Touching Sad Poetry In Urdu Type with Urdu text and Roman Urdu Then you come at right page here I will upload updated Heart Touching lines in Urdu.
What Is Heart Touching Sad Poetry In Urdu?
Heart touching sad poetry is one of the best poetry in urdu language which expresses heart touching emotions and sad feelings well. In this type of poetry, love, separation, love, disappointment, and pain are presented in beautiful and charming words. If you love poetry from the heart, then our brand new Heart Touching Sad Poetry In Urdu is the perfect choice for you.
Sad Heart Touching Poetry In Urdu
کبھی ملا وقت تو سلجھاؤں گا تیری سبھی الجھنیں
ابھی تو خودالجھا ہوں وقت کو سلجھانے میں
باہر رونقیں لگا کے بیٹھے ہیں
اندر اک قبرستان سا بنا ہوا ہے
بہت بـے تــرتیب ھے یہ دنیا
یہاں ہر دوسرے کو تیسرا چائیے
عشق والوں پہ حد نہیں لگتی
ان کی اپنی سزاٸیں ھوتی ھیں
بدل دیا خود کو اتنا
لوگ ترسے گے پہلے سا دیکھنے کو
میں اپنی تنہائی میں تنہا بہتر ہوں
مجھے ضرورت نہیں کچھ پل کے سہاروں کی
کہاں ملتا ہے کوئی سمجھنے والا
جو بھی آتا ہے سمجھا کر چلا جاتا پے
_ ہمیں معلوم ہے محبت میں .!!
گزارے کس طرح سے ہوتے ہیں .!!
_ ہمارا تھا وہ پر اب نہیں ہے .!!
خسارے اِس طرح سے ہوتے ہیں
کتاب سے سیکھیں تو نیند آتی ہے
زندگی سیکھائے تو نیند آڑ جاتی ہے
بیٹھ کر میرے پاس سورت ملک کا ورد کرو
مجھ میں ایک قبر ھے اور قبر بھی گہری
کسی مرض میں ہی کرے گا خُدا مبتلا ہمیں!!
ہم جیسے لوگ خود کشی کے قابل نہیں ہیں!
کیا شخص تھا جس نے قیامت کردی
رات بھر جاگنا میری عادت کر دی
روز آنسو کما کے لاتا ہُوں ۔
بہت سادہ سا ہے روزگار میرا ۔
میــــــری فکــــر اور وہ بھــــی ان کــــو ؟
اے دل__نـــاداں جـــسٹ “شٹ اپ”
اےموت اک تیرے سوا سب انتظارختم ہو گۓ
جن کے قریب بہت لوگ ہوں
ان سے دور رہنا ہی بہتر ہے
Deep Heart Touching Poetry In Urdu
ہمارا اگلا سفر دھوپ کا ہی صحیح
لیکن تمہاری شعاؤں میں اب لوٹ کر نہیں انا
اُس سکون کا متبادل ہی کیا
جو تیرے ساتھ ہونے سے ملتا ہے
کتنا خوف ہوتا ہے شام کے اندھیروں میں
پوچھ ان پرندوں سےگھر نہیں ہوتے جنکے
سہمی ہوئی ہے جھونپڑی بارش کے خوف سے
*محلوں کی آرزو ہے کہ برسات *تیز* ہو*
سلیکے سے ہواؤں میں خوشبو گھول لیتے ہیں
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اُردو بول لیتے ہیں
ابھی نہ مآنے گا لیکن ہمآرے بعد وہ شخص
گلی محلوں میں چیخے گآ ہآں محبت ھے !
جس نے آپکو قصداً ضائع کیا ہو
اسے اتفاقاً بھی کبھی نا ملیں۔
ہم صرف خود میں بسا کرتے ہیں
یہ دنیا دور رہے تو نوازش ہوگی
وہ بادلوں میں چھپے چاند کی طرح*
*کبھی روبرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی لاپتہ۔۔۔۔۔۔ *
محبت میں شدت معنی نہیں رکھتی
محبت میں عزت معنی رکھتی ہے
جسے تہجدوں میں مانگا تھا کبھی ۔۔۔۔۔۔
اسے طاق راتوں میں بھلانے کی دعا کی ہے
بہت سلجھے ہوئے تھے ہم ۔۔۔۔۔۔
بہت تفصیل سے الجھا گیا کوئی
نہ جانے ایسے کتنے ہی درد ہیں…!!!
جنہیں سر درد کا نام دینا پڑتا ہے…!!
جو پتہ پوچھتے تھے کسی کا کبھی
لاپتہ ہو گئے دیکھتے دیکھتے__
وہ نفرتوں کا بوجھ لیے گھومتے رہے
ہم چاہتوں کو لٹاتے چلے گئے ان پر
تعبیر کو تھوڑا وقت درکار ہے
میرے خواب آئینوں میں ہیں ابھی
تیری تصویر سے شکایات ہے مجھے
یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی
تیرے بغیر گزارہ نہیں کسی صورت
یہ بات بتانے سے بات بگڑی ہے
جس کے بدلےمیں تم مل جاؤ
میں ایسی نیکی کی تلاش میں ہوں
نیندوں کے احسان اٹھائے
پھر بھی تیرے خواب نہ آئے
اس کی یاد میں بیٹھے ہیں
نیند سے کہو انتظار کرے
اس کی سنجیدگی بتاتی ہے
اس کو ہنسنے کا شوق تھا پہلے
ان دنوں تیرا لوٹ کر آنا
سانس آنے سے بھی ضروری ہے
دل پہ لگے ویسے تو گھاو بہت
اک تیرا بچھڑنا مجھے خاموش کر گیا
ان دنوں تیرا لوٹ کر آنا
سانس آنے سے بھی ضروری ہے
تمہارے بعد نہ رکھی کسی سے امید ہم نے
ایک حادثہ بہت تھا بڑے کام آگیا
لوگ کہتے ہیں بد لحاظ مجھے..
کیا کروں دنیا کی طرح دکھاوا نہیں ہوتا…
کاش تم مجھے ایسے مل جاو
جیسے بات بات پے طعنے ملتے ہیں
مجھ سے دور بھی رہا تو چلے گئے
لیکن کسی اور کے قریب مت جانا
یہ تماشا ہے،تماشے میں یہی ہوتا ہے
تجھ سے بہتر جو نبھائے گا،جگہ پائے گا
اور سـکون ایـسا ہـے کـہ مـرجـانـے کـو جـی چـاہتـا ہـے
پوشاک زندگی تجھے سیتے سنوارتے
سو چھید ہوئے رفو گر کے ہاتھ میں
کون ہنستے ہوئے ہجرت پر ہوا ہے راضی،
لوگ آسانی سے گھر چھوڑ کر کب جاتے ہیں
کن لفظوں میں بیان کروں اہمیت تمہاری
بن تمہارے میں ہمیشہ نامکمل سی رہتی ہوں
کچھ آنکھیں بغداد کی طرح ہوتی ہیں
غم میں بھی خوبصورت دِکھتی ہیں
میری آنکھوں میں جو خون اترا ہے
تیرے عشق کا جنون چڑھا ہے
اتنے سستے بھی کہا تھے،اتنے عام بھی کہا
ہم تیری قوت خرید میں رہے،خود کی قیمت گرا کر
آج پھر دل نے اک تمنا کی ،
آج پھر دل کو ہم نے سمجھایا
زندگی کا سب سے اذیت ناک کام
مسلسل کسی لا پروا کا انتظار کرنا
وه برسوں کی باتیں کرنے والا
میرے ساتھ عرصہ بھی نه گزارسکا
*کسی کے جانے انے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو۔۔۔۔۔
میری سانسوں میں اضافہ ہوتا ہے
جب کبھی آپ کا دیدار ہوتا ہے
کتنا کمزور کیا عشق نے تیرے مجھ کو !!!
نبض چلتی ہے تو دکھتی ہے کلائی میری !!!
تُجھ کو دیکھا ، تو سیر چشم ہُوئے
تُجھ کو چَاہا ، تو اور چَاہ نہ کی
شدت وہ اتر آئی ہے سسکیوں میں۔۔۔
خون آتاہے اب میری ہچکیوں میں۔۔۔
زندگی کیا ہے اک کہانی ہے
یہ کہانی نہیں سنانی ہے
دیکھو میں کیا کمال کر گیا ہوں
زندہ بھی ہوں کچھ انتقال کر گیا ہوں
اک عجب حال ہے کہ اب اس کو 🥺
یاد کرنا بھی بے وفائی ہے 💔
جون ایلیا
میرے قصے سر بازار اچھالے اس نے۔۔۔۔۔!
*جس کا عیبوں کوزمانے سے چھپایا میں نے
More Sad Poetry In Urdu
We Hope you enjoy and feel Sad heart Touching Poetry In Urdu Collection if want any other poetry in Urdu text and images tell me and feel free contact us.