New Eid Poetry In Urdu Text Copy And Paste
Eid poetry in Urdu Text Copy and paste

New Eid Poetry In Urdu Text Copy And Paste

Eid Poetry In Urdu Text Copy and paste Here I will provide new Eid Mubarak Poetry in form of Text you can easily Copy Paste and share with anyone.

Eid Poetry In Urdu 2 Lines Sms Text

تمہیں عید کے دن بھی میری یاد تک نہ آئی
تو بتاو پھر میں کس دن کا انتظار کروں

کتنے پریشان تھے صرف اس عید کے دن کے لیے
مگر گزارلی بنا تصویر بنائیں بنا نئے کپڑے پہنے

یہ عید بھی گزر جاٸیگی حسب سابق
کپڑے نئے ہونگے اور غم وہی پرانے

کیا ان کی بھی عید ہوگی؟؟
جو یار گنوا کر بیٹھے ہیں!!

حسرت ہے تمہاری دید کریں
تم آو تو ہم بھی عید کریں

بس کچھ تصویریں بنانا ہوتی ہیں
ورنہ سنورکرعیدیں اب کون مناتا ہے

اپنے دل کا حال تجھے سناؤں کیسے
تو جو ساتھ نہیں عید مناؤں کیسے

اس عید پر بھی ساتھ ہے میرے
پردیس ،تنہا ئی اور تیری یا دیں۔

پھر دکھاوے کا تبسم لانا پڑے گا
عید پہ مجھ کو مسکرانا پڑے گا

عید کے پہلے دن تو مصروف تھے یار
آج دوسرا دن تھا آج تو یاد کرتے مجھے

کتنے ترسے ہوئے ہیں خوشیوں کو
وہ جو عیدوں کی بات کرتے ہیں

عید کی مبارک تک نہ کہا مجھے
یار اتنی نفرت کرتے ہو مجھ سے

اس عید پر پھر ساتھ ہیں میرے
درد ،تنہائی اور بس تیری یادیں

جس کے بغیر شام گزاری نہ تھی کھبی
اسکے بغیر یہ عید ہی گزار گئی میری

سونپ کر مجھے دن اداسی کے
خود کہی اور عید کر رہا ہوگا

عید مبارک بھی نہ کہا تم نے
مطلب دنیا داری تک چھوڑ دی تم نے

کون سی عید کہاں کی عید اور کیسی عید
گلے ملے گا جب یار تو منا لے گے عید بھی

اپنی تو کسی طور سے کٹ جائے گی یہ عید
تم جس سے ملے اسے عید مبارک

More Eid Poetry

Conclusion

3 Comments

  1. Mubeen Ahmad

    حسرت ہے تمہاری دید کریں
    تم آو تو ہم بھی عید کریں

    بس کچھ تصویریں بنانا ہوتی ہیں
    ورنہ سنورکرعیدیں اب کون مناتا ہے

    Amazing skt this type poetry i wnat please send me

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *