Love Poetry in Urdu is one of the most beautiful and expressive forms of art, offering a range of emotions from deep love to heartache. If you are looking for romantic expressions or heart touching lines, you are in the right place.
In this post, you will find a collection of more than 100+ different Lines, including **Love Poetry In Urdu text**, **Deep Love Poetry In Urdu**, **Romantic Love Poetry In Urdu**, and both * *2 line and 4 line rhymes**. This diverse collection of **Touching Love Poetry In Urdu** is sure to bring out the emotions you seek, whether it’s expressing your feelings or sharing a beautiful quote with someone special.
Love Poetry In Urdu Text
تیری تصویر میں وہ رنگ بھرے ہیں میں نے💞💫
لوگ دیکھیں گے تُجھے اور پہچانیں گے مجھے💞
تَمنا میں تری مِٹ جَائے دِل ہَاں یہ تو مُمکن ہے
مـرے دِل سے مِٹے تـیری _ تَمنـا ہو نہیں سَکتا
مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے ہیں
مسئلہ یہ ہے کہ صرف تیرے ہیں

💞نہ جانے کسی خوشبو سے تو بنایا گیا ھے💞
💞تیری خوشبو تو تیری تصویر سے بھی أتی ھے
تیرے واسطے ہیں میری حیات کے سبھی رنگ
تُو جس رنگ میں بھی نکھرے، اُس رنگ کے صَدقے ..
تُو میسر جو ہوتا،، تو کہتے ہم بھی
بھلی شے ھے محبت،، سبھی کیجئیے💕
یوں تو کئی حسین چہرے دیکھے ہیں
پھر یوں ہوا کہ
تیرے حسن پہ تمام حسن تمام ہوئے…!!!!
چاہا نہیں کسی کو اسے چاہنے کے بعد
اپنی نگاہ کا معیار مجھے آج بھی یاد ہے۔۔۔🥀

قُربان کر دوں گی ساری مُحبت تُجھ پر ♥️🥰
بس تُو ایک دفعہ ساتھ نبھانے کا وعدہ تو کر
ہم آپ سے ملتے ہیں تو سنورتے ہیں..
کسی کے واسطے یہ اہتمام تھوڑی ہے..
❤️انہوں نے پوچھا تحفے میں کیا چاہیے ــــ❤️
❤️ہم نے کہا وہ ملاقات جو کبھی ختم نہ ہو ـــــ❤️
تیرے چہرے پہ جچتی ہے یہ زیور کی طرح🌹
تیری مسکان میرے دل کاسکون ہے جاناں۔💖
مجھ سے باتیں کر کے دیکھو
سانسیں رقص میں آ جائیں گی۔🖤🌸

اس قدر جستجو ہے مجھے اس شخص کی جناب
کہ جیسے دنیا میں آخری ہو وہ شخص عاصم
Love Poetry In Urdu 4 Lines

،،،تیری محبت میں یہ کیسا احساس ہے
تو دور ہوکر بھی میرے دل کے پاس ہے
میں تیری تمناکو دل سے مٹاؤں کیسے
تو سمندر ہےاور مجھے تیری پیاس ہے
وہ غزل والوں کا اسلوب…..سمجھتے ہوں گے ❤️
چاند کہتے ہیں کسے؟ خوب سمجھتے ہوں گے ❤️
اتنی ملتی ہے مری غزلوں سے …صورت تیری ❤️
لوگ تجھ کو…. مرا محبوب سمجھتے ہوں گے ❤️
❤خواب بن کر تیری آنکھوں میں سمانہ ہے❣️
❤دوا بن کر تیرا ہر درد مٹانا ہے❣️
❤قبول ہے مجھے زمانے بھر کی نفرت❣️
❤پر بن کر پیار تیرا تجھ کو ہی پانا ہے❣️
وہ شخص خوب سمجھتا ہے نفسیات کا کھیل
دلوں سے کھیلنا ہے اسکے بائیں ہاتھ کا کھیل
گئے دنوں میں تو اک عمر کم تھی اسکے لیئے
بنا دیا ہے جسے تم نے اک رات کا کھیل
اپنے سارے جھوٹ اٹھائے جا سکتے ہو
میری طرف سے ہائے ہائے جا سکتے ہو
بچ کے رہنا مجھ سے اب محترم
تم شعروں میں بھی چنوائے جا سکتے ہو🥀
یوں تو غموں کی زیست میں کمی نہیں کوئی
لیکن وہ ایک غم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو تمھاری کمی کا ہے
سب ہو گئے کسی کے۔۔مگر مجھ سے آج تک
پوچھا نہیں کسی نے کہ تو بھی کسی کا ہے !!
💯نفرت کرنے والے بھی فدا ہیں ہم پر*
*سوچ محبت کرنے والوں کا کیاحال ہوگا
ساریاں خوبیاں نئی ہوندیاں اک انسان وچ💥🔥
کوئی سوہنا ہندا تے کوئی وفادار🖤🖤🥀
وہ اپنا عکس سبھی آئینوں میں چھو ڑ گئی
بچھڑ نے والی جو یادیں دلوں میں چھو ڑ گئ
وہ لے رہی تھی محبت کا امتحان میری
چراغ دے کے مجھے آند هيوں میں چھوڑ گئی ۔۔
Romantic Love Poetry In Urdu

کیسے سنبھال پائیں گے خستہ بدن کی راکھ
ہم لڑتے لڑتے تھک گئے ہیں اپنے ہی بخت سے۔🌸🌹
مجھے بنانے والا تمہیں بھی 🤭
میرا بنا دے گا إنشاءاللّٰه🥰
تُو جو نظروں کے سامنے کل ہوگا نہیں
تجھ کو دیکھےبنا میں مرنہ جاؤ کہیں🙂
جو اختیار تمہیں ہے…… وہ ہر کسی کو نہیں.
تمھارے ساتھ محبت ھے سب سے تھوڑی ہے🎀🥀
خدایا ! دیکھ، وہ چہرہ میری محبت ہے
خزاں کے ہاتھ نہ دینا کبھی گلاب مرا۔🌸🤍
ہمیں یہ گردشِ ایام ہی نہیں چھوڑتی ورنہ
میں آؤں تجھے چاہوں، تیرے بال سنواروں_🩷✌🏼
کوئی پُوچھ لے تو کہنا، مرا حال اب کہ یُوں ھے
نہ اب کسی کی آرزو ہے، نہ کسی کا جُنوں ھے!
Heart Touching Love Poetry In Urdu

پھول کب رکھ سکتے ہیں خود اپنا خیال–💞🥰
میری بات مان مجھے اپنے ساتھ رکھ لے۔۔💞🥰
اٹھا کے ہاتھ جو بالوں میں سجایا جوڑا اس نے
سانس تھمنے لگی آنکھوں میں بینائی نہ رہی
تیری سادگی کا حسن بھی لا جواب ہے😇
مجھے ناز ہے کہ تو میرا انتخاب ہے🫀🥰🌙💫
ستر حوروں کو گروی رکھ کر اوۓ میری جان
ہم جنت میں تجھے ادھار مانگے گے🥰

اگر تیرا سوال ہوتا کہ سکون کیا ہے ☺
ہم مسکرا کہ تیرے دل پہ سر رکھ دیتے☺
کوئی بھی انسان اتنا خوبصورت نہیں ہوتا،
جتنا خوبصورت اُسکو چاہنے والا بناتا ہے_!!
رقیب آکر بتاتے ہیں یہاں تِل ہے، وہاں تِل ہے
ہمیں یہ جانکاری تھی میاں پہلے بہت پہلے🩵
تہذیب ،ادب اور سلیقہ تربیت بھی تو ہو سکتی ہے ۔۔
جھُکتا ہوا ہر شخص بے چارہ نہیں ہوتا۔۔۔ــــ
دل پریشاں تھا مگر جان تمہاری خاطر🙂
چہرہ شاداب رکھا بال بنائے رکھے..🤘
مالک ارض و سماء ایک گلہ ہے تجھ سے
اس کو اک بار چھونے کی اجازت تو ہوتی۔۔🖤
سرمہ طلب ہوا ھے….. خُدا خیر ہی کرے
آئے گی شامت آج….. کسی بِے گناہ کی..❤
مجھے فقط چار چیزیں بہت پسند ہیں😍
تم، تمھارا مسکرانا، تمہاری آواز، تمہاری خوشی
ہوتے ہیں کچھ لوگ ایسے جن کے لیے دل کرتا ہے پگھلا جاۓ❤🙌🏻
پھول کھلتے ہیں تو ہم سوچتے ہیں
کہ تیرے ملنے کے زمانے آے ہیں !!!!
جب فرشتے نے تیری آنکھ بنائی ہوگی
کئی بار حوض کوثر سے نہایا ہوگا❤️
دُنیا والوں کو تیرے خواب جو آنے لگ جائیں
شام ھوتے ہی سبھی خود کو سُلانے لگ جائیں 🤎
Also Cover : Deep Sad Poetry In Urdu
All collection are amazing on deep love poetry but this line is مجھ سے باتیں کر کے دیکھو
سانسیں رقص میں آ جائیں گی۔🖤🌸 deep touching heart
Sad Poetry In Urdu Text Collection 2025
These verses are pure magic! Sir, which of your poetry collections do readers often praise as the *most emotionally powerful*? I’d love to start there!”
These verses are pure magic! Sir, which of your poetry collections do readers often praise as the *most emotionally powerful*? I’d love to start there!”دُنیا والوں کو تیرے خواب جو آنے لگ جائیں
شام ھوتے ہی سبھی خود کو سُلانے لگ جائیں 🤎
Amazing sir you are welcome you come on my website
Amazing lines sit