Deep Poetry In Urdu if you are searching Very deep Shayari, quotes in Urdu then you are right page in this page I will provide A list on Deep Poetry In Urdu Sad,and Other deep Poetry In Urdu About Life with Urdu text images and Roman Urdu.
میں چاہتا نہں ہوں تجھے چھوڑنا مگر
اتنا بھی نہ ستا ک تجھے چھوڑنا پڑے
What is Deep Poetry In Urdu?
Deep poetry is a special type of high poetry in Urdu language that describes human emotions, feelings and complex aspects of life in a deep way. This poetry comes from the depths of the heart and its purpose is to impress the reader or listener and leave a deep impression on their heart and mind. Deep poetry presents love, grief, joy, pain, and philosophical thoughts in a unique and beautiful way. In this poetry, the words are chosen carefully and they are used in such a way that they leave a deep impression on the heart and mind of the readers. If you are interested in Urdu literature and love poetry based on deep topics, then our provided informational deep poetry can be the best choice for you.
Deep Poetry In Urdu 2024
ریزہ ریزہ ہے”خواب” آنکھوں میں
کیسےکہہ دوں کہ “غم”نہیں ہوتا
ہم سے لہجہ نہ بدلا گیا
لوگ چہرے بدل لیتے ہیں
دل سے بڑی کوئی قبر نہیں، جہاں
ہر ایک نیا احساس دفن ہوتا ہے .
حسرت ہے کہ عشق تیرے میں پاگل ہو جاؤں
چاہت ہیں میں تیرے سوا کسی قابل نہ رہوں
پھر بعد میں مقدر پہ چھوڑ دیے جاتے ہیں..
جو رشتے بلوجہ ہی توڑ دیے جاتے ہیں
تعلقات نبھانے میں ماہر نہیں رہا اب میں
سوچ سمجھ کر تم مجھ سے کنارہ کشی کرنا
ساری خوبیاں ہر کسی میں نہیں ہوتی
کوئی خوبصورت اور کوئی وفادار
میری آنکھوں میں دیکھ کر ایک صاحب علم بولا
تیری سنجیدگی بتاتی ہے تجھے ہنسنے کا شوق تھا
آدمی کسی کی نظر میں گر جائے تو چلتا ہے
اپنی نظر میں گر جائے تو مر جائے۔۔
کوئی “شکوہ” نہیں مگر مولا
کیاکروں۔۔۔۔۔۔”درد ” کم نہیں ہوتا
وفاداری کا نقاب چڑھا کر
لوگ اداکاری بہت کرتے ہیں
دھوکے پر دھوکہ اس ہم کھاتے چلے گئے
ہم دشمنوں کو دوست بناتے چلے گئے
وہ نفرتوں کا بوجھ لیے گھومتے رہے
اورہم چاہتوں کو ان پر لٹاتے چلے گئے
غموں سے گہرا واسطہ ہے__ ہمارا
مگر میں مسکرا کر دھوکے میں رکھتے ہیں سب جو
درد نے دامن میرےکو یوں تھام رکھا ہے
*جیسے اس کابھی میرے سوا کوئی نہیں
کتنے نایاب ہوتے ہیں یہ محبتوں کے رشتے –
کوئینہ بھی کرے یاد تو انتظار پھر بھی رہتا ہے
جس کو آپ اتنی شدد سے یاد کرتے ہے
*کبھی آپ نے سوچا *
_کیا آپ کو بھی وہ اتنی شدد سے یاد کرتا ھوگا
موت طاقتور ہوکے شخص مار سکتی ہے! شخصیت نہیں
*ہم نے دیکھی ہیں وہ مجبوریاں
*جن کے قصے بتا کر لوگ چھوڑ جاتے ہیں
Deep Poetry In Urdu Sad
مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں جناب
انسان کو دیکھنا نہییں سمجھنا سیکھو
غم کی تشہیر سے ہم نے یہ سبق سیکھا ہے♥️
غم وہیں رہتا ہے، غم خوار چلا جاتا ہے
حساس ختم، اہمیت ختم جناب!!
دل بھرا، اور رابطے ختم
شروع شروع میں بہت باتیں میسر تھی ۔۔۔۔۔۔۔
پھر ایک دن وہ شخص بھی مجھ سے بیزار ہو گیا
دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں
ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے
وه مجھے ہر خوشی کے موقع پر
یاد آ کر __ اداس کرتا ھے
Deep Poetry In Urdu About Life
ساری دنیا اداس پاؤ گے
ہم سے توڑے جو سلسلے تم نے
عرصہ ہوا کسی نے پکارا نہیں مجھے
شاید کسی کو میری ضرورت نہیں رہی
ڈھونڈو گے تو سکون خود میں ہے
دوسروں میں تو صرف الجھنیں ملے گی
ہم قبروں پر پاؤں رکھنے سے ڈرنے والے
زندہ دلوں کو پاؤں تلے روند دیتے ہیں
زندگی میں ہمیشہ اہمیت اسی کو دو،
*جو تمہاری قیمت سمجھتے ہوں!!!
ہزار عیب ہوں لیکن اٹل حقیقت ہے
غریب لوگ محبت شدید کرتے ہیں
میری باتوں میں میری یادوں میں
حساب کر کے دیکھو بے حساب ہو تم
یہ سوچ کر پھر مینے چھوڑ دئیے دیکھنا بھی خواب
کے جاتے ہوے اس دنیا سے کیا کیا لے کر جاؤ گا
دھوکہ دینے والوں کی بھی قدر کیا کرے
یہ بھی استاد کا درجا رکھتے ہیں
سوداگر تو بہت اے تھے اس دل کو خرید نے
سودا اگر ہم کر دیتے تو اس دل میں تم نہ ہوتے
خواب میں دیکھا بچھڑ گئے ہو تم
تعبیر کہتی ہے مر جائے گے ہم
خواہش تھی تجھے ہمیشہ اپنا بنا کر رکھوں
قسمت دیکھ میری تجھے اک پل دیکھنے کو ترس گئے
منہ پہ مار دی جاتی ہیں
مخلصی اگر مفت میں میسر ہو
اندر کوئی جانکھیں تو ٹکڑوں میں ملو گا*۔۔۔
*یہ ہستا ہوا چہرہ تو زمانے کیلیے ہیں*۔۔۔
!!۔ کم ظرف تھے ، جن پر۔!!
!!۔ توجہ کے خزانے لوٹاۓ ہم نے۔!!
اب میری ساری توجہ ہے کامیابی کی طرف
اب میرے پاس فضول لوگوں کے لیے وقت نہیں ہے
Deep Poetry In Urdu 2 lines
ہماری راہ میں سایہ، کہیں نہیں تھا مگر
کِسی شَجَر نے پُکارا تو، ہم ٹھہر بھی گئے
بہت لمبی گفتگو—– کرنی ہے تم سے
تم آنا پاس میرے پوری زندگی لے کر
جن سے باتیں کرنے کا دل کرتا ہو
اکثر وہی لوگ مصروف ہوتے ہیں ۔
ذہنی ہار آدھی موت ہوتی ہے۔۔۔
اور شاید کے آدھا مر چکا ہوں میں
محبت کی ڈوری ، وفاؤں کے دھاگے
اگر ٹوٹ جائیں تو ملتے نہیں ہیں
ان کے ساتھ اک جینے کا موقع دے دے اے خدا
تیرے ساتھ تو میں مرنے کے بعد بھی رہ لوں گا
سب کچھ نہیں ملتا زندگی میں
کسی کا اگر مگر کاش رہ ہی جاتا ہے
بہت کم لوگوں کو دل میں رکھتا ھوں ۔۔۔
مگر جسے رکھتاھوں تاحیات رکھتا ھوں۔
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!!
تم بس میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا…!!!
Conclusion
i Hope you Feel better after Seeing and reading Deep Shayari in Urdu If you feel better and find best Information Tell me on comment option.