Bewafa Poetry In Urdu Text Bewafa Shayari

Are You Searching Bewafa Poetry in Urdu then You are coming at my latest collection on Bewafa Sad Poetry In Urdu here you find

Bewafa Poetry In Urdu”Bewafa poetry” is an important theme that is common in Urdu poetry, and is further developed in 2024. This poetry often describes love, sorrow, pain and sadness, a sense of different situations and life’s tensions. If a person has become a part of this trauma, then he is also a victim of a lot of torture

In disloyal poetry, poets usually describe their feelings and experiences in special language. This poetry comes in different colors and styles, reflecting different types of dreams and situations.

Bewafa Poetry In Urdu

اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں
کیوں نہ دوست ہم جدا ہی ہو جائیں

بے وفا لوگوں میں رہنا تری قسمت ہی سہی
ان میں شامل میں بھی ترا نام نہ ہونے دوں گا

ہم سے کوئی تعلق خاطر تو ہے اسے
وہ یار با وفا نہ سہی بے وفا تو ہے

اک عجب حال ہے کہ اب اس کو
یاد کرنا بھی بے وفائی ہے

ہم سے کیا ہو سکا محبت میں
خیر تم نے تو بے وفائی کی

وہ بے وفا ہماری تھی کب جو ہر روز کہتی تھی
ہم بس صرف اور صرف تمہارے ہے

اُس کے تبسم کی معصومیت پہ نہ جا مرشد
بے وفا لوگ تو بڑے ہی فنکار ہوا کرتے ہیں

اب یہ صدمہ سہا نہیں جاتا
ضبط کی اک انتہا ہوتی ہے

آج تم کچھ خفا سے لگتے ہو
تم مجھے بے وفا سے لگتے ہو

میرا دل جس پر مرتا ہے وہ بے وفا ہے
جس کے لئے روتا بھرتا ہے وہ بے وفا ہے

جو تم نے کھبی کی نہیں
مجھ وہ محبت اداس رکھتی ہے

آج تم کچھ خفا سے لگتے ہو
تم مجھے بے وفا سے لگتے ہو

میں نے ایک شخص جیت کر ہارا
اب مجھے کھیل کے میدان برے لگتے ہیں

خدا نصیب کرےان کو خوشیاں سائیں
جو ہم کو_اداس رکهتے ہیں

ﮨﺎﮞ ﻋﺸﻖ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ
ﮨﺎﮞ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿں

یونہی نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں صاحب
*ہرشخص ہی اچھا لگتا ہے چلے جانے کے بعد

Bewafa Shayari In Urdu

آج تم کچھ خفا سے لگتے ہو
تم مجھے بے وفا سے لگتے ہو

وہ لفظ چُبھتے ہیں اب کانوں کو ۔۔۔!!
وہ جب کہتا تھا میں تُمہارا ہُوں ۔۔۔!!

لوگ لباس دیکھنے میں اتنے مصروف ہیں
کہ اخلاق دیکھنے کا وقت ہی نہیں

جو گزری نا جاسکے ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزار

تم کھبی بھی نہں جان سکتے
بھیڑ میں تنہا ہونا کیسا ہوتا ہے

بہت کچھ ہے میرے پاس کہنے کو مگر ۔
ناجانے کیوں اب کچھ نہ کہنے کو دل کرتا ہے

تیرے بدلنے کا دکھ نہیں ہے مجھے
مجھے تو میرے یقین نے مارا ہے

ہائے صدقے تیری مجبور محبت کے
کچھ روز تو خوب نبھائی تو نے

اسے کہنا اب کہ بے وفائی کا کفارہ نہں ہوگا
لوٹ بھی آؤ تو اب دل دوبار تمہارا نہں ہوگا

دل ٹوٹنے والوں کی یہی سزا ہے
انہوں عمر بھر خاموشی کے تحفے دے جائیں

دل سے اترے ہوئے لوگ
ہمارے ہاں بے وفا کہلاتے ہیں

Bewafa Dost Poetry In Urdu

میں نے کہا تھا کہ میں تب تمہارا نہیں رہوں گا
جاناں جب تم ہر کسی کے ہونے لگ جاؤ گے

جا معاف کیا تجھے میں نے جی لے اپنی زندگی
ہم محبت کے بادشاہ ہے بے وفاؤں کو منہ نہیں لگاتے

جو تم نے کھبی کی نہیں
مجھ وہ محبت اداس رکھتی ہے

جن لوگوں کی تنہائیاں پاک ہوتی ہیں
ان کی دعائیں کبھی رد نہیں ہوتی

وہ مجھے خواب میں روتا ملا تو یاد آیا
میں چاہتا تو یہی تھا مگر خدا نہ کریں

قدر تو ہر رشتے کی تھی اسے
رائیگاں بس ذات ہماری ٹھہری

ایک لفظ جدائی تھا اک لفظ محبت
ایک وہ لے گیا ایک مجھے دیں گیا

میری شاموں کی رونق ہوا کرتا تھا
وہ جو اب بات بھی نہں کرتا مجھ سے

مت پوچھ جدائی کا سبب مجھ سے
ہر بات میرے یار یوں بتائی نہں جاتی

Heart Touching Bewafa Poetry

Bewafa Sad Poetry Given I added a Collection on Heart Touching Poetry for bewafa you can easily copy paste

سوبار دل سے کہا چل بھول جا اسے
ہر بار دل نے کہا تم دل سے نہں کہتے

دیکھ رہی ہو ٹرپتا مجھے
کتنی ہمت آگئی ہے تم میں

زندگی جینے کے لئے ملی تھی
میں نے تیری حسرت میں گزار دی

یہ تیرا وہم ہوگا کہ ہم تجھے بھول جائے گے
وہ تیرا شہر ہوگا یہاں بے وفا بستے ہیں

وعدہ تھا وفا کا وہ تو ٹوٹ گیا
دل تھا بھر گیا انسان تھا بدل گیا

مرنے کے لئے موت ضروری نہیں
اکثر لوگ اپنا عادی بنا کر مار دیتے ہیں

دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے کچھ لوگ ہیں ہم
سبق لیجئے، کنارہ کیجئے ، چھوڑ دیجئے

`کوئی تو رکھے مصیبت میں کاندھے پر ہاتھ
کوئی تو ہو جو میرے ساتھ دیر تک جاگے

میری آخری ہچکی کو ذرا غور سے سُن!
زندگی بھر کا خلاصہ اسی آواز میں ہے !

میری خواب میرے تعلیم ادھورے رہ گئے
تیرا بچھڑنا میرے سارے شوق ہی کھا گیا

سفر تمہارے ساتھ بہت چھوٹا رہا میرا
مگر تم تویاد بن گئے ہو عمر بھر کے لیے

Safar tumhare sath bahut chhota Raha Mera

magar Tum To yad Ban Gaye ho umra Bhar ke Liye

Sad Bewafa Poetry In Urdu Images

Conclusion:

Bewafa Poetry in Urdu Text: Unfaithful Poetry is based on heart-touching poems that reflect the emotions and feelings of unfaithfulness and betrayal in love. This poetry brings solace and comfort to sad hearts, and gives people an opportunity to express their feelings. Choose the best unfaithful poetry and describe the state of the heart.

Leave a Comment

Sharing Is Caring: