Hope You Find Bewafa Poetry In Urdu Text Here Bewafa Poetry in Urdu expresses the pain of betrayal in love and friendship. These emotional verses capture heartbreak through powerful words, like Sad , Emotional and love Urdu Text “Tere bewafai ne toda, par dil ab bhi tera hai.”
Discover heartfelt 2-line bewafa shayari that speaks to broken trust and lost love. Short yet profound, these verses offer solace to wounded hearts.
Table of Contents
Bewafa Poetry In Urdu

اتنا کافی ہےمجھے،زندگی ساری کے لئے
وقت جوتم نے دیا وقت گزاری کے لئے
اسے جانا تھا ہم نے جانے دیاــــــــــ🥀
اس سے بڑھ کر وفا ہم کیا کرتے 💐
لوگ کرتے ہوں گے جسم سے محبت
ہم نے تو تمہاری انکھوں سے کی تھی 🥺
Bewafa Poetry Love

نصیب اچھے نہ ہوں تو خوبصورتی کا کیا فایدہ ۔۔
دلوں کے بادشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں 💔💔
غم نہیں کہ وہ مجھ سے وفا نہیں کرتا
ستم تو یہ ہے کہ کہتا ہے ،جا نہیں کرتا 🥀
لو میرا دل اپنا ہی پاس رکھ لو،💔
یہ میرا سے زیادہ تمھارا فکر کرتا ہے،💔
وہ جھوٹ بولنے لگا بڑی روانی سے
جب کوئی تیسرا آگیا ہماری کہانی میں 😔
محبت ابتدا میں ہے جفائیں نا مناسب ہیں….!!*
تمہارے روٹھنے کی یہ ادائیں نا مناسب ہیں…!!
تیری ہجرتوں کا ملال تھا، مگر اب نہیں
مجھے صرف تیرا خیال تھا، مگر اب نہیں
میری طلب کے تقاضے پر زرا غور تو کر عاصم
خدا کے ہوتے ہوئے میں تیرے پاس آیا ہوں
بے دلی سے کہاں ہاتھ آتے ہیں ہم!!!
دل لگا کر ہمیں ڈھونڈتا کون ہے!!!🦢🖤
اور جانتے ہو تکلیف کیا ہے __؟❤🩹🙂
جِن کے لئے بدلے تھےاُنکابدل جانا ….💔🥲
عشق کی آخری منزل کربلا کی زمین پر دیکھی ہے
سب شہید ہو گئے حسین بولے اور کیا ہو میرے خدا
Bewafa Poetry text

چھوٹی سی عُمر میں بڑی غم سیکھا گئی مُحبت ۔۔🥺
بچپن بڑا حسین گزارا تھا جوانی تو کا گئی مُحبت۔۔💔
ہم نے تو چاہا تھا ساتھ نبھانا عمر بھر کا 💔
پر تم نے ہمیں رکھا بس ایک لمحے کے سہارا سمجھ کے
آپ کہئے تو نبھاتے چلیں جائیں گے مگر
اس تعلق میں اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں 💐🙂❤🩹
یوں کسی نے تباہ نہ کیا مجھ کو
جتنا اس کی آنکھوں نے برباد کیا ہے مجھے💔🥺🫀
Bewafa poetry in urdu english
تمہارے پاس ہر مسئلے کا اک ہی حل کیوں ہوتا ہے مجھے چھوڑ دینا 💔
Why do you always have just one solution for every problem: to abandon me? تم بھی کمال کرتے ہو درد دے کر سوال کرتے ہو You perform miracles too – Inflicting pain, then questioning why.
Meri muhabbat ki inthia pe Zara Goor to kr ae bewafa💔🫀
Khuda ke hote huy bhi tery pass Aya ho.🥹
English:
At the peak of my love, reflect O unfaithful one –
I came to you despite God's existence.
وہ جھوٹ بولنے لگا بڑی روانی سے
جب کوئی تیسرا آگیا ہماری کہانی میں 😔
English:
He began lying with such fluency
When a third entered our story.
chor da ja Mohabbat ko is kadr sudhar jai ja❤️💯🔥
khair ho ji raste ma ham samne Sa guzr jai ja😔❤️🩹🌹
English:
Leave love so thoroughly it reforms itself –
May we pass each other peacefully on life's path.
مجھے ساتھ چاہیے اس کا تنہائی💀 میں
😍 پر میرے خسام کو تنہائی پسند نہیں
English:
I crave his companionship in solitude –
But my wounded heart hates loneliness.
آیا تھا امتحان میں مضمون بے وفا🙃
وضاحت جو تیری کی ہم ٹاپ کر گئے💔
English:
I entered the exam of "Unfaithfulness" –
Your explanations made me top the class.
تجھے ملنے کی شدت بھرتی جا رہی ہے
مجھے لگتا ہے میری موت قریب ہے
English:
The intensity of missing you keeps rising –
I feel my death is drawing near.
تم سے دور جانے کا ارادا نہ تھا
ساتھ رہنے کا وعدہ بھی نہ تھا
English:
I never intended to walk away –
Nor did you promise to stay.
ذندگی جینے کیلیے ملی تھی
ہم نے تیری ہسرت میں گذار دی 😩
English:
Life was given to be lived –
I spent it yearning for you.
Bewafa Poetry in Urdu 4 lines

ایک بے وفا پر ہم نے اپنی جان واری ہے
اس کے قدموں میں اپنی چادر بھی اتاری ہے
کبھی کبھار میں یہ سوچتی ہوں بلبل
کہ ہم نے بھی یہ کیسی زندگی گزاری ہے
ہم نے بھی نظر جھکا لی کہ درد چھپ جائے…
کہا کچھ نہیں، کہ کہیں وہ پلٹ ہی نہ جائے 🖤🥀
تلاش میں تھے جس کی، وہی بے خبر نکلا…
اور ہم خموشی میں بھی سب کہہ گئے 💔😞
آنسوؤں کے جواب آتے ہیں 🥀
یاد وہ بہ حساب آتے ہیں 🫀
اور جانے والے کبھی نہیں آتے 🥺
جانے والو کے خواب آتے ہیں 💔
Uski yado NY Jo barbad kia Kamal kia Uski ankho NY Jo katal kia Kamal kia
Hum to aj bhi usky ghulam hn mgr
Uski nashnai NY Jo inkar kia Kamal kia 🥲

:تیری چوکھٹ سے سر اٹھاؤں تو بےوفا کہنا🙃
تیرے سوا کسی اور کو چاہوں تو مجھے بےوفا کہنا😶
میری وفاؤں پر شک ہے تو خنجر اٹھا لینا🥺
میں شوق سے نہ مر جاؤں تو بے وفا کہنا❤️🩹
Bewafa Dost Poetry In Urdu text

غلط فہمی اس قدر بڑھ چکی تھی اس کے دل میں😓*
میں نے کہا رکو! مت جاؤ اس نے سمجھا رکو مت! جاؤ
سنا ہے بہت بارشیں ہو رہی ہیں تمہارے شہر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زیادہ بھیگنا مت اگر غلط فہمیاں دھل گئی نہ تو ہم بہت یاد آیٔںگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج کل کے دور میں انسان کو مارنا بہت آسان ہے آپ عادت لگا کر لہجہ بدل دیجئے وہ مر جائے گا.🥀😢
تیرے بعد جو کسی نے آنا چاہا میرے دل تک
تو میں نے واسطہ دیا راستہ نہیں ہے💔😥🐟
تیری آنکھوں نے مجھ سے میری خوداری چھینی ورانہ پاؤں کی ٹھوکر سے کر دیتا تھا میں دنیا اک طرف🌺🙂
Bewafa poetry in urdu text copy and paste

تجھ سے بچھڑنے کے بعد اتنا سا فرق پڑا🥀
تیرا کچھ گیا نہیں اور میرا کچھ رہا نہیں😭💔
tujhse bichhadne ke baad itna sa Fark pada Tera kuchh Gaya Nahin aur mera kuch raha nahi
نہ تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا🙂
ہم چپکے چپکے تم پر کئی بار مر گئے۔🥺
خطا تو تب ہو ہم حالِ دل کسی سے کہیں ۔۔😔
کسی کو چاہتے رہنا کوئی خطا تو نہیں 🥺❤️🩹
ہم نے بھی سیکھ لیا تھا ہنستے ہوئے انکار کرنا…
کیونکہ اب دل کو اعتبار ہی نہ رہا کسی سہارے کے بعد۔
Heart Touching bewafa Poetry in Urdu text

بال الجھے ہوئے اور آنکھ میں حیرانی سی
تم نے دیکھا ہے وہ اک شخص محبت والا۔۔۔🎀
ایک بے وفا پر ہم نے اپنی جان واری ہے
اس کے قدموں میں اپنی چادر بھی اتاری ہے
کبھی کبھار میں یہ سوچتی ہوں بلبل
کہ ہم نے بھی یہ کیسی زندگی گزاری ہے
تجھے پا کر بھی ہارا تھا یہ دل
ہر خوشی کا خالی سہارا تھا یہ دل
محبت میں ہم نے سب کچھ دے دیا
اور پھر بھی بیکار ٹھہرا تھا یہ دل💔💔
ہم نے اپنی پلکوں پہ اس کی حفاظت کی
اس کے ہر دکھ، ہر غم کی شراکت کی
مگر اس نے تو کسی اور کو آسرا دیا
ہم بھیگتے رہے، وہ کسی اور کا سایہ بنا 🖤🌧️✨
کھیل تو دل والوں کا تھا، ہم نے جان ہار دی💔🌌
اب روح سنبھالے، یادوں کا بوجھ اُٹھاتی ہے🥀😔
کبھی ہنس کے غم چُھپایا کبھی منہ چُھپا کے روئے
کبھی تھک کے سو گئے کبھی رات بھر نہ سوئے،،,
محبت تو اب صرف لفظوں میں رہ گئی ہے،
دل سے چاہنے والے بھی اب خوابوں میں ملا کرتے ہیں۔۔۔
ہم خواب ہی بنتے رہے اُس کے لیے…
اور وہ حقیقت کسی اور کی بن گئی 🥀💔🌑
تپش اور بڑھ گئی ہے ان چند بوندوں کے بعد
کالے سیّاہ بادل نے بھی یوں ہی بہلایا مجھے😞💔
ہر دکھ قبول ہے میری آنکھوں کو جاناں
بس اک تیری دید کے فاقے قبول نہیں😔
Bewafa poetry in urdu text

جو خاموش نظروں میں چھپے درد کو نہ پڑھ سکا…🥺
اُسے لفظوں کا سمندر بھی صرف شور ہی لگے گا…🥀
✨
🔥یہ دیکھ تیرے دیدار کے کتنے دیوانہ تھے ہم
ہولیاں ہی بدل ڈالا کہ کوئی پسند ہی نہ کر لے 🫶😩
مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی بنا کر دیکھے🫠
زندگی کبھی نہ مسکرائی پھر بچپن کی طرح🥹💯
2 Line Bewafa Dost Poetry
Bewafa Poetry in Urdu 2 lines Hope you see given below section 2 lines bewafa poetry in urdu

ہمیں ضرورت ہی نہیں پڑی غیروں کی
ہمارے اپنے ہی بہت تھے منافقت کرنے کیلئے!!
یقین مت کرنا اس دنیا کے لوگوں پے __❤🩹🙂*
مجھے تباہ کرنے والا میرا بہت عزیز تھا…..💔😭
یارِ من عشق طلب عشق میں سب عشق سند
جذبِ من عشق ازل عشق ابد عشق احد..
کمرہ مہکا ضرور تھا،مگر وہ لباس میرا نہیں تھا…🥀
دیدار کا شوق جسے تھا،اب وہ آئینہ بھی دیکھنے سے ڈرتا ہے…💔
جنہیں چاہا وہیں سب کچھ اجاڑ گے
ہم تو خواب تھے، اس حقیقتیں مار گئے💔🥀
زندہ رہا تو کرتا رہوں گا تم سے عشق
ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں مجھے مار دیجئے
یار، ہم تو وفا کی تصویر بنے رہے
اور وہ بے فکری سے کسی اور کا خواب بن گیا “
ہر لفظ کتابوں میں تیرا عکس لیے ہے
اک پھول سا چہرہ ہمیں پڑھنے نہیں دیتا 🥀
حسرتوں کے دفن کا سامان ہونا چاہئیے 💔
دل کے ایک کونے میں قبرستان ہونا چاہئیے💔
بنا کر چھوڑدیا اپنی یادوں کاعادی💔 .
.🥀یہ تڑپا کر مارنےکا ہنر کس نےدیا .💔
Bewafa Quotes in Urdu

آنکھیں بھی عجب راز سناتی ہیں،
خاموش رہ کر سب کچھ کہہ جاتی ہیں۔
یہی فاصلہ ہے جو کبھی قریب ہونے سے بچاتا ہے…
ورنہ دل تو چاہتا ہے تمہیں سارا جہاں دے دے 💔🕊️
خطا تو تب ہو ہم حالِ دل کسی سے کہیں ۔۔😔*
کسی کو چاہتے رہنا کوئی خطا تو نہیں 🥺❤️🩹
نہ تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا🙂
ہم چپکے چپکے تم پر کئی بار مر گئے۔🥺
نہ پوچھ وجہ ہم سے اداس رہنے کی 😫مرشد🖤
ہمیں اس نے رولا دیا جس کو ہم نے کبھی اداس نہ ہونے دیا
میں اپنے آپ سےبڑھ کر کسی کو کیوں چاہوں🌹
مجھ ہی پہ ختم ہے! قصہ میری محبت کا🥀💐
بہت ٹوٹا ہوں میں، مجھے پڑھ کے تو دیکھو
تجھے بھی رولا دے گا، عشق کر کے تو دیکھو
ہم فقیروں سے کیا پوچھتے ہو داستان محبت
ہم تو بے وفاؤں کو بھی جینے کی دُعا دیتے ہیں
تپش سورج کی ہوتی ہے،جلنا زمین کو پڑتا ہے
قصور آنکھوں کا ہوتا ہے،تڑپنا دل کو پڑتا ہے۔
شکایت بھی نہ کی کہ دل آزاری نہ ہو…
خاموشی میں ہی اپنا درد سمیٹ لائے ہم…
Bewafa poetry in urdu for girl

پتہ نہیں میری قسمت میں کیا لکھا ہے۔۔🥺
دو دن خوش ہوتی ہو تو دس دن اُداس۔۔💔
باپ نے ساری زندگی لٹا دی بیٹی کو کپڑے پہناتے پہناتے
بیٹی کے کپڑے اتر گئے یار کو مناتے مناتے 💔❤️🩹😔😭🥹
ان پڑھ گوار کہہ کر چھوڑ دیا اس نے
چوڑیاں لیں تھیں جس کے لیے کتابیں بیچ کر ❤️😔
کیسے ممکن ہے _بھول جائیں تمہیں قصہِ زندگی نہیں حصہ زندگی ہو تم
🌼🍁✨
ہم نے تو چاہا تھا وفا کی زبان میں بات ہو،
انہوں نے ہر جذبہ نظر انداز کر دیا………….!
💔😔💯
تمہیں معلوم ہی کیسے ہوتی اہمیت میری😞
میں نے کبھی نظر انداز ہی کیا نہیں تمہیں 🥹
مزاق اپنی جگہ ہے لیکن جب کوئی اپنی
عادت لگا کر اگنور کرتاہے تو دل بہت دکھتا ہے یار💔
دیکھوں تو ہر بھیڑ کا حصہ ہوں* 🫠💐
سوچوں تو ایک شخص بھی میرا نہیں💐💔
میرے عشق نے بہت تڑپایا ہے مجھ کو 🙃
اب کسی اور سے عشق کرنے سے ڈر لگتا ہے 💔
انتظار کرنا کسی کو کہاں اچھا لگتا ہے
ایک بار تم کر کے دیکھنا نفرت ہو جائے گی مجھ سے
Conclusion
Bewafa poetry and shayari beautifully capture the pain of betrayal, heartbreak, and unrequited love in Urdu literature. Whether it’s emotional 4-line verses, deep 2-line quotes, or touching dost poetry, these shayaris resonate with anyone who has experienced deceit in love. Perfect for sharing on social media or reflecting on personal experiences, bewafa shayari offers solace and connection. Explore our collection to find the perfect words that express your feelings—ideal for poets, readers, and lovers of Urdu ghazals. #BewafaShayari #UrduPoetry #HeartbreakQuotes

Pingback: (Rain) Barish Poetry In Urdu Text-بارش شاعری - World Largest Poetry Website