Beat Poetry In Urdu if you are searching Best Urdu Shayari Lines then you are right web here I will publish and provided with copy paste button latest Urdu Shayari which is called Best Urdu Poetry.
شکوہ کریں تو کس سے؟ اے زخم ناسار 😭
ہر شخص ہم سے کهیلا بڑے احترام سے ! 😭
Best Poetry In Urdu 2 Lines

:محبت نرم لہجوں میں ہمیشہ سانس لیتی ہے
ذرا سے تلخ ہوں لہجے تو الفت روٹھ جاتی ہے😢
ایک رات ایک بات لکھو گا خود کو داغ تُجھے صاف لکھو گا ۔۔۔🥀
🥀حقیقت میں تُو کبھی ملے گا نہیں ایک کتاب میں اپنی ملاقات لکھو گا ۔۔۔🥀
:بے وفاؤں کا نظر انداز کرنا کچھ نئی بات نہیں
دکھ تو یہ ہے کہ وہ وفا کی لاج بھی نہیں رکھتا
خفا نہیں ہوں میں کسی سے بس دل بھر گیا ہے
جھوٹی دنیا سے اور مطلبی لوگوں سے💔🥺
آج ديکھا اُس کو اس کے پیارے لباس میں😓
نہ جانےکب ملاقات ہوگئ ہماری اس بےوفا یار سے💔
قُربتوں کے ادوار میں تنہائیوں سے ہو نبرد آزما
اے خُدا میرے ساتھ تری تقسیم ٹھیک نہیں🥺
اب آگے اس میں تمہارا بھی نام آئے گا
جو حکم ہو تو یہیں چھوڑ دوں فسانے کو 🙏
:خرید رہی تھی محبت کی چادر بزارے عشق سے ہجوم سے آواز آئی کفن بھی لیتے جاؤں اکثر یار بےوفا ہوتے ہیں 🥺💔

وفا کے لفظ اب صرف کتابوں میں ملیں گے،👀
یہاں ہر دل میں ایک نہیں، دو نام ملیں گے!”💔
🥀مجھے معلوم ہے وہ میرا کبھی نہیں ہوگا🥀
🥀بس شوق ہے اس کی خاطر برباد ہونے کا🥀
بس کچھ یوں ختم ہوگی داستان میری
ایک بول نہ سکا دوسرا سمجھ نہ سکا
:ہوتا ہے جس جگہ میری بربادیوں کا ذکر
تیرا بھی نام لیتی ہے دنیا کبھی کبھی
دل سے لگا کر دینا تھا پھول اسے😢😢
اس نے تو اس دل کو کسی کے قابل ہی نا چھورا
:اس نے جو پھیرا ہم نے بھی چہرا پھیر لیا🔥
وہ تو گیا چھوڑ کر ہمیں لیکن اس کی یادوں نے ہمیں گھیر لیا💔
تو قضا کرتا رہا ہم کو نمازوں کی طرح۔۔ !! ہم نے عیدوں پہ ترے نام کے روزے رکھے …🥲
Best Poetry In Urdu About Life
In this section You find a best Poetry in Urdu about Life I will added multiple new best poetry lines with copy paste button

کاش میں بادشاہ ہوتا محبت کا قانون بناتا 🥺
دو دل جدا کرنے والوں کو سزاے موت سنا دیتا 🥺🌹
میں ہر چیز سے جلد اکتا جانے والا
بیٹھ کر تمہیں ساری عمر دیکھ سکتا ہوں
:اس کی آنکھوں سے خوبصورت کیا ہی ہو گا!!
جس سے ہم نے محبت کی ہے!!😩💔🍂
🧘سوچوں تو ساری عمر محبت میں کٹ گئی👩❤️💋👩
👁️دیکھوں تو ایک شخص بھی میرا نہیں ہوا،💔
:تمہارا تو پتہ نہیں مگرمیرا دل
بہت ترستا ہے تم سے بات کرنے کو🥺🥀
ڈھونڈ ہی لیتے ہیں درد روز کسی بہانے سے 🥹
شاید واقف ہو گئے ہیں وہ میرے ہر ٹھکانے سے :)😔
:انکھوں میں پانی لیے مجھے گھورتا رہا🥺
ائینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا🥹

ہم خود ہی ہیں باعث اذیت
نا ہم ہوتے نا دل ہوتا نا دل آزاریاں ہوتیمیں نے خود کو خود برباد کیا۔۔
کامیابی سے پہلے محبت کر لی😔
خود کو بناتا ہوں خراب حالوں میں
پھر خود کو دیکھ کے اُداس ہوتا ہوں😔
Dil kbhi surat _e- halat sy bhr na gya
Ma muhabat ma bhi kbhi had sy bhr na gya .🫠
Aik tu Hy jaha bhr sy taluk Hy tra .😌
Ma kbhi tre zaat sy bhr na gya 🫠

وہ چلا گیا مجھے چھوڑ کر میری عادتیں نہ بدل سکیں ۔۔😔🥀
اسے دیکھنا اسے ڈھونڈنا میرا آج بھی معمور ہے ۔۔😔🥀
جب ائینہ تھا تو لوگ دیکھ دیکھ کر چلتے تھے ۔
اج ٹوٹ چکا ہوں تو لوگ بچ بچ کر چلتے ہیں ۔
ہم۔خوڈ سے باغی لوگ
تیرے قبضہ میں کہاں آئے گے
Best Poetry In Urdu Text

ہمیشہ نہیں رہتے چہرے نقابوں میں
سبھی کردارر کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر
💔💯
جسے پڑھا نہیں کبھی تم نے محبت سے 💔
کتاب زیست کا وہ باب ہیں میرے آنسؤں 💔
وہ مُجھے دھوکہ نہیں دے گا کبھی…!!
خُود کو دھوکہ دینے والی بات ہے…
💔:بڑی مُدّتوں بعد میں اُس سے نظریں ملانے والا ہوں🥀💔
آؤ دیکھو دوستوں آخری بار میں تو مرنے والا ہوں
تری یادوں کے راستے کی طرف
اک قدم بھی نہیں بڑھوں گا میں
دل تڑپتا ہے ترے خط پڑھ کر
اب ترے خط نہیں پڑھوں گا میں
اس نے حال دل بتانا چھوڑ دیا
ہم نے گہرائی میں جانا چھوڑ دیا
جب اسے دوری کا احساس ہی نہیں
تو ہم نے احساس دلانا چھوڑ دیا 😟
Best Poetry In Urdu Copy And Paste

🥀چلو آب جانے دو کیا کروں گے داستان سن کر۔۔۔
🥀خاموشی تُم سمجھو گے نہیں اور بیاں ہم سے ہو گا نہیں ۔🥀
محبت کی محفل میں آے تو پتہ چلا ہائے
ہر وہ شخص اکیلا ہے جیس نے سچی محبت کی
🥹:شکر کرو میری ماں کو نہیں پتہ ازیتیں میری🥹
ورنہ ان کی بددعایں تمہاری نسلیں اجڑ دیتی💔🥹
🥀:میرا معیار نہیں ملتا ، میں آوارہ نہیں پھرتا
مجھے سوچ کے کھونا میں دوبارہ نہیں ملتا
🖤
🍁:توں توملا پر تیرا دل نہ ملا
ہمیں چھوڑ کر تو غیروں سے جا ملا
سوچا تھا ٹوٹ کر چاہیں گے اسے❤️
سچ مانو ٹوٹے بھی بہت چاہا بھی بہت💔
:سوچا نہ تھا ایسے بی زمانے ہوں گے۔
رونا بی ضروری ھو گا اور انسو بی چھپانے ھوں گے
بھلاتا لاکھ ہوں لیکن برابر یاد آتے ہیں
الٰہی ترک الفت پر وہ کیوں کر یاد آتے ہیں ❤️
جب بھی رہی شکایت ہی رہی دنیا کو
کبھی کچھ کہنے ہے کبھی چپ رہنے پے💔
Best Poetry In Urdu For Friends

کس نام سے پکاروں؟ کیا نام ہے تمہارا
کیوں تم کو دیکھتے ہی دل کھو گیا ہے ہمارا؟
🦋:کیوں روتے ہیں لوگ محبّت کے خاطر اقبال
زندگی جنّت ہو جاتی اگر اتنے آنسوں عشق خدا میں بہاتے🥀❤️
پوچھتے کیا ہو حالت میری
کھا گئی مجھ کو یادیں تیری
اور کس کس کی مثال دوں تم کو۔۔
ہر ستم بےمثال کرتے ہو تم۔۔۔💔🥹
🖤:دوست تو بہت تھے سفر زندگی میں
رفتہ رفتہ چھوڑ گئے حال غریبی دیکھ کر
رات گفتگو بہت دیر تلک چلی
میرے اور صرف میرے درمیاں..
اپنی آنکھیں _ اتار کر رکھ دو
جانے والے _ کبھی نہیں آتے

اے عشق آہستہ آہستہ کرو مجھے برباد💔
بڑی نازو سے پھالا ہے مجھے میرے ماں نے🤒

وہ میری قبر کھود رہا تھا اور میں اسکی 😔
انگلیوں کے زحمی ہونے کے بارے میں فکرمند تھا

:جانی ہم کردار ہی ایسا رکھتے ہیں
جو آزماتے ہیں وہ دیوانے ہو کر جاتے ہیں 💀

وہ جس کو رکھا دل و جان سے عزیز ہم نے🍁
اس کی اِک دوست رتبے میں ہمارے برابر ہے 🍂
(عاصم ستار)

بزدل ہیں وہ لوگ جو محبت نہیں کرتے*❤🔥
*بہت ہمت چاہیے زندگی برباد کرنے کے لیے*💔

:ہنس کر جینا دستور ہے زندگی کا
ایک یہی قصہ مشہور ہے زندگی کا
بیتے ہوئے پل کبھی لوٹ کر نہیں آتے
یہی سب سے بڑا قصور ہے زندگی کا
🥰:دل سے دل کی دوری نہیں ہوتی٫٫٫٫٫٫
کاش ہمارے بیج کوئی مجبوری نہیں ہوتی٫٫٫
😞 اسے بھی ملنے کی تمنا ہے٫٫٫٫٫٫
🥺 لیکن کہتے ہیں ہر تمنا پوری نہیں ہوتی٫

خیال محبوب دوران نماز میں نماز بھول گیا
فقط تیری خاطر میں خدا کو ہی بھول گیا
مجبوری میں جب کوئی جدا ہوتا ہے 😔
ضروری نہیں کہ وہ بیوفا ہوتا ہے 🥺
دیکر آپکی آنکھوں میں وہ آنسوں😢
اکیلے میں وہ آپ سے بھی زیادہ روتا ہے 😭
Best Poetry In Urdu For Love

نگاہ یار نہ ہو تو نکھر نہیں پاتا
کوئی جمال کی جتنی بھی دیکھ بھال کرے
بلندیوں پہ کہاں تک تجھے تلاش کروں
ہر ایک سانس پہ عمر رواں زوال کرے

تُو ہوا کی طرح میرے ساتھ چلتی رہی،❣️🥀
میں خوشبو کی طرح تجھ میں بکھرتا رہا۔💕

میرے بغیر سانس بھی جس پر محال ہو
ایسا کوئی تو ہو جسے میرا خیال ہو

wo bsti b kya bsti ha jis bsti me tum bsti ho
os bsti k bsne se mere dil ki bsti bsti ha
❤❤❤

میری چاہت ہے مجھے چاہنے والا ایسا ہو
جو چاہنے میں بلکل میرے جیسا ہو ❤️

😘:محبت کرنا ہے تو کرے اپنےوصول سے 🥰
خدا نے بھی محبت کی ہے اپنے رسول سے ❤️❤️

تجھے چاہ کر کیسے کسی اور کی چاہ کرو🥀
🥀تجھے بھول کر کیسے خد کو تباہ کرو🥀
🥀❤️تو زندگی ہی نھیں عشق ہے میرا❤️🥀
🥀کیوں کسی اور کو سوچ کر گناہ کرو🥀

Teri yaad bhi kamal krti hai
Kaisy kaisy dil se sawal krti hai
Aik pal bhi tanha nhi hony deti
Teri yaad mera kitna khiyal rkhti hai

چہرے اجنبی ہو جائیں تو کوئی بات نہیں
لہجے اجنبی ہوں تو بڑی تکلیف دیتے ہیں💔🥀
مکیں تھے خُلد میں لیکن بس اک خطا کے عوض
خدا نے دشمنی سونپی ہے مجھے زمیں والوں سے ۔۔
:خامیوں کو میری تو عیاں تو کر
اگر شکایت ہے مجھ سے بیاں تو کر
پوچھا تھا کہ وفا کرتے ہو یا نہیں
تجھے ہاں نہیں کرنی تو نہ تو کر

چھاؤں دیتے ہیں جو صحرا میں کسی کو…!!!
دِل میرا ایسے درختوں کو ولی کہتا ہے…….!!!
Conclusion
if you see best 200+ new collection on Best Poetry In Urdu here tell me if you find Best lines for you and your self , about love,life and friends here I will provide all types lines on beat Shayari in Urdu with copy paste button.
1 thought on “200+Best Poetry In Urdu Collection (Copy And Paste)”