Best Poetry About Life In Urdu If Are you finding Latest Sad poetry about life then you are come at right website page here you will find poetry About Life In Urdu Collection for sadness , happiness, deepness and emotional purpose.
Life Sad Poetry In Urdu
اسے تلاش ہیں کسی شوخ ہمسفر کی
میرا تو طرزِ زندگی بہت سادہ ہیں
حساب کتاب تو محبت میں ہوتا ہے
عشق میں تو صرف انتظار ہوتا ہے
کبھی کبھی سوچتے ہیں
لاپتہ ہو کر ازمائیں تجھے
مجھے کو پہلا عشق اذیت لگتا تھا
تم نے کیسے دو بار محبت کی
تمہارے بعد سخاوت سے ڈر گئے ہم
تمہارے بعد محبت سے ہاتھ کھینچ لیا
main tumhen bhul bhi to sakta hun
han magar mujhse hua Nahin yah
تم چن سکتے ہو ہمسفر نیا
میرا تو عشق تھا مجھے اجازت نہیں
Tum Chun sakte ho Humsafar naya
Mera to ishq tha mujhe ajazat nahi
درد ہیں یا تیری طلب
جو بھی ہیں مسلسل ہیں
Dard hai ya Teri talab
jo bhi hai muscles hai
بہت تڑپائے گی درد جدائی تم کو
میرا کیا میں تو مر جاؤں گا
bahut tadapaaegi darde judaai tumko
Mera Kya main To Mar jaunga
مجھےاب اپنی آنکھوں پر بھی ترس آتا ہی۔
یہ بے وجہ ہی انتظار کرتی ہیں تیرا ۔
mujhe ab apni aankhon per bhitar sota hai
yah bewajah hi intezar Karti hai Tera
ہم مریضِ عشق تو نہیں ہیں مگر ۔۔۔۔
مرض انتظار میں مبتلا بہت ہیں۔۔۔
“لگی ہے بدعا مجھے ان گلابوں کی
جن کو توڑا تھا ہم نے تمہارے لیے”!
کہانی ہر کسی کی ہوتی ہے
کسی کی پوری کسی کی ادھوری
مانا کے اس سے بہتر بہت ہیں
مجھے ہائے وہ انسان میری زندگی ہے
قبریں __اپنے خالی پن کو روتی ہیں
لوگ اب زندہ جسموں میں مرجاتے ہیں
عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی 😒
یکدم جو بدلتے ھیں ستم کرتے ھیں💔
محبت کا تقاضہ ہے ذرا دوری رکھی جاۓ💔
بہت نزدیکیاں اکثر تکلیف دیتی ہیں💔
ہم گاؤں والے ہیں صاحب اظہار کر نہیں سکتے
ہم جیسے لونگ حسین لوگوں سے ڈرتے ہیں
تیری جستجو، تیرا انتظار اور تنہا سا میں
تھک کر مسکرا دیا، جب رو نہ پایا
نہ میں ساتھ ہوں اپنے نہ تیرے پاس ہوں
میں کئی دنوں سے یونہی اداس ہوں
تم مت کھولنا میری مـــــاضی کی کتابوں کو
جو تھا وہ رہا نہیں ، جو ہوں میں وہ کسی کو پتا نہیں
tumhare bad shakhawat se bhi dar gaye hum
tumhare bad mohabbat se hath khinch liya
میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا..!!
سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے!!
خاموشی سے اپنی پہچان بناتے چلو ♣️
وقت خود تمہارا نام بتائے گا 💯🔥💫
🤬کوئی حساب نہیں چاہیے
وفائیں اٹھائیں 👿اور دفع ہو😈جائیں
جس طرح دکھاتا ہے وہ جزباتِ محبت
لگتا ہے کسی روز __ گناہگار کرے گا۔۔!!❤️🔥
کسی کی توجہ تھا اب نہی رہا⚡️🤙🏻
آپ مجھے آنکھ بھر کے دیکھ سکتے ہیں اب💫
لوگ دیوانے ہیں بناوٹ کے 🙏🌹
ہم کہاں جائیں سادگی لے کر🌷😔
وہ مجھ سے بات تو کر لیتا
مگر اس کے چاہنے والے بہت ہیں
“`الوداع کہہ چُکے هیں تمہیں…!!
جاو ، آنکھوں پہ دھیان نہ دو…!!
💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں..🙃
نگاہِ عشق کا عجیب ہی شوق دیکھا💫❤️۔۔
آپ ہی آپ کو دیکھا اور بے پناہ دیکھا۔۔!!!💯
تُو ڈھونڈتی ھے اب کِسے اے شامِ زندگی ؟
وہ دن میرے خرچ ہو گئے غم کے حساب میں 🍂
تجھ کو دیکھا۔۔۔۔۔۔تو اُسکو پھر دیکھا نہ گیا💞
چاند کہتا رہا۔۔۔میں چاند ہوں۔۔۔میں چاند ہوں❤