2 Line Urdu Poetry Copy Paste In Text

2 Line Urdu Poetry Copy Paste if You are searching 2 lines Urdu Poetry Copy Paste sad,Love, Romantic, Attitude And 2 Line Urdu Poetry Copy Paste About Life then You are Welcome I also Added Here This Urdu Poetry 2 Lines Copy Paste

2 Line Urdu Poetry Copy Paste

2 Line Urdu Poetry Copy Paste Sad

اتنا معلوم تھا بچھڑیں گے تو مرجائیں گے !!
ہم نے اس لیول تماشے کا نہیں سوچا تھا!!

2 Line Urdu Poetry Copy Paste 2024
تقدیر سے ھوں لاچار میں ، اے ذوق تمنا
ہر فن میں ھوں ماہر ، بس محبت راس نہیں آتی
لوگ حاصل کر لیتے ہیں
مگر قدر نہیں کرتے 💔🙂
Share

ہر کسی کو نہیں ملتی ساری دل کی مرادیں
ہر شخص مقدر کا سکندر نہیں ہوتا

2 line Urdu poetry copy paste
Share
میں توچاہتا ہوں میرا خاتمہ ہو تُجھ پر
*سو تیرے ساتھ محبت میں نے آخری کی ہے۔
Share
زندگی کے چند راستے "صبر" کے ہوتے ہیں اور کچھ راستے "سبق" کے….
Share
وقت تو اِنسان کی شکل بھی بدل دیتا ہے🥀
رشتوں کا بدلنا تو کوئی بڑی بات نہیں ہے🖤
Share
🤟نہ سمیٹ پاو گے جسے قیامت تک تم
قسم تمہاری ہم تمہیں اتنا پیار کرتے ہیں
تمہارے بعد بہت سنجیدہ ہوگیا ہوں …
اب اپنے سارے کام وقت پر کرتا ہوں میں
Share
اور مجھے زیادہ درد وہاں سے ملا جہاں میں مخلص تھا۔🥹
Share
رشوت کا دور ہے صاحب
کچھ لے دے کر ہمارے ہوجاو
اے بارش اتنی زور سے برس کہ وہ.!!!
مجھے کھونے کے ڈر سے پاس ہی آ جائے

Related:2 line sad Poetry In Urdu

Share

یونہی گرتے گرتے اک روز سنمبھل جائیں گے🥀
بدلہ نہیں لیں گے کسی سےہم ،بس بدل جائیں گے

Share

حقیقت سے سامنا ہوا تو پتہ چلا ۔۔!!
لوگ تو باتوں سے ہی اپنے ہوتے ہیں

Share

ساری دنیا تیری ہی سہی.
مگر کچھ پیارے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں

Share

مجھے نہیں پتہ تم میرے مقدر میں ہو یا نہیں ۔۔۔۔۔۔
*مگر میں خوش نصیب ہوں کہ تم میری محبت ہو ۔

Share

مدتوں بعد ہنسی آئی تو
وہ بھی اپنے ہی حالت پہ

جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں میں اور وہ ایک مدّت سے!!
کبھی ہم دونوں ہی کہتے تھے ایسا ہوہی نہی سکتا!!

Share
پھر نہ جانے کسے انسان کو ملا ہوگا ساتھ اس کا
اس شخص کے وعدے تو کمال کے ہوتے تھے…!

” اب یہ کائنات مجھے بس اُسی کے لِیے حسین ہے
مُجھ سے جدا ہوکر تُم جِس کے بنے ہُوئے ہو! ۔ “

Share
اب کچھ بھی کہنے کا من نہیں
*یوں کیجیئے *سمجھ لیجیئے*
بس ذرا سی توڑ پھوڑ ہوتی ہے۔
ہجر میں مر نہیں جاتے ہیں لوگ۔
ایک عمر وہ تھی کے جادو پر  یقین تھا مجھے ۔۔۔🙂
ایک عمر یہ ہے کے حقیقت پر بی شک ہے ۔۔۔۔🥀
کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں ۔۔۔۔!
اب عرصہ ہوا اجنبی ہے ہم ۔۔۔🥀🦋🥺🥲
آؤ غفلت کے کسی جُھولے میں جُھولا جائے😟👀
روح میں اُترے ہوئے لوگوں کو بُھولا جائے🦋🥀💔
روز تھکتا ہوں میں کچھ کر کے مرمت اپنی
روز مجھ میں ہی کوئی نیا نقص نکل آتا ہے
 جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری 
اُسی کا حُکم ہے _ رابطہ نہیں کرنا اب🥀
ایک ہی شخص ہے جس کے لیے ہم کو
زندگی اچھی لگتی ہے جینا اچھا لگتا ہے
خاموشیاں کھا گی ہمیں ورنہ 🥺
گفتگو کمال کیا کرتے تھے ہم🥺
پہلے سچ مُچ تباہ تو ہو لیں٫٫٫
مُفت میں اُسے بھول جائیں کیاـــــ
*تمہیں بس 'لاکھ' تک آتی ھے گنتی *ہائے کروڑوں خامیاں ہیں مجھ میں
*غَلطیاں معاف کی جا سَکتی ہیں *ذِلت کے تماشے نہیں🖋
عجب بے ماجرا، بے طور، بیزارانہ حالت ہے..
وجود اِک وہم ہے میرا وہم ہی شاید حقیقت ہے..
چڑھ جائے تو پھر__اتر تا ہی نہیں.. یہ عشق بھی غریب کےقرض جیسا ہے..

Mohabat chahat wafa kuch bhi nahi
Zindagi gham ke siwa kuch bhi nahi
Tumhare pass mere siwa sab kuch he
Par mare pass tumhaare siwa kuch bhi nahi

مجھے دنیا میسر تھی۔۔
*پر میں تم پر ٹھر گیا *
کاش تو مجھ سے میرا حال دل پوچھے😢
میں تجھے ھی رلا دوں تیرے ھی ستم سنا کر☹️
ایک خواہش ہے تجھے خود سے زیادہ چاہوں!!
میں زندہ رہوں یا نہ رہوں تجھے میری وفا یاد رہے.
ہر وقت ملتی رہتی ہے مُجھے انجانی سی سزا
میں تقدیر سے کل پوچھوں کیسے میرا قصور کیا ہے
سب شکوے میرے ایک پل میں بہہ گئے واصی !
*جھیل سی آنکھیں میری جب آنسو سجا کر روئی
‏ہمارے پاس تو بس ایک موقعہ تھا ایک ہونے کا
ہمارے دِین میں سات جنم بھی نہیں ہوتے مرشد
دل پاگل کو۔۔۔۔۔۔ کیسے سمجھاؤں فراز
جو چلے جاتے ہیں وہ واپس نہیں آتے
More :Sad Poetry In Urdu Text

2 Lines Urdu Poetry Copy Paste Text

تم مجھے روزِقیامت ملنا
تم سے میرا حساب باقی ہے

چاند بھی بیٹھا ہے خاموش اُداسی اوڑھے_
آج رونے کا بھی ارماں ہے, اورخُدا خیر کرے🖤🙂

کتنا بھوکا ہوں نہ میں🙂
دھوکا بھى کھا لیتا ہو

بات تو دل شکن ہے پر یارو
عقل سچی تھی عشق جھوٹا تھا

دیکھیے کب تک مکمل موت ہو
مرتے مرتے ہمیں ایک زمانہ ہوا❤️‍🩹

دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
وہ تری یاد تھی اب یاد آیا

دیدار کی طلب ہے تو نظریں جمائے رکھنا💫🌸
کیونکہ نقاب ہو یا نصیب سرکتا ضرور ہے😌👀

کوئی ترستا رہا فقط دیدار کو
کسی کو دیکھائے گئے تِل سارے !!

پھر ہر شخص تو اس قابل نہیں ہوتا کہ
وہ چاہتوں کا مان رکھ سکے .!

ﺟﺐ ﮐﺒﮭﯽ ﺩِﻝ ﭘﮧ ﺍِﺧﺘﯿﺎﺭ ﮨُﻮﺍ ہمارا
ﮨﻢ ﺗُﺠﮫ ﮐﻮبھی ﺑﮭُﻼ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ

گزرا جو اس کے شہر سے تو میرے ساتھ ساتھ
*یادوں کا کاروان بڑی دیر تک رہا

کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں🥀
کیونکہ دل میں نہیں وہ روح میں اتر جاتے ہیں🥀

Poetry In Urdu 2 Lines Deep

Poetry In Urdu 2 Lines Deep

❥─────────••─────────❥
‌ترک تعلقات کے سو عذر تھے پاس تمہارے مگر
اتنا تو مت گرا مجھے میں خود کو برا لگوں
مت پوچھنا کہ مجھے درد کس کس نے دیا
ورنہ کچھ اپنوں کے سر ہی جھک جائینگے
ہمارے خواب چوری ہو گئے ہیں
ہمیں راتوں کو نیند آتی نہیں ہے
ٹوٹ کر چاہا تھا صاحب🥺
توڑ کے رکھ دیا انہوں نے💔
🥀:دنیا میں لوگ تو بہت تھے
پر تیرا ہونا سب کچھ تھا میرے لیے
وفاداریاں زوال پر نبھائی جاتی ہیں
عروج پر تو ہر انسان وفادار ہوتا ہے
دِل دکھانے کے علاوہ جِس کا ہنر کُچھ بھی نہیں،
ھم نے اس شَخص کو دِلدار بنا رکھا ہے_!!!
اتنی تاخیر نا کیجئے پلٹنے میں
کہ چابیاں بے اثر ہوں تالوں پر..
کتنی حسرت تھی کے انجام بدل جائے
آخری ورق تو بہت بار پلٹ کر دیکھا ہم نے
ناز ہوتے ہیں حسیں لوگوں کے ، ہم ایسوں کا کیا
ہم اگر منہ بھی بنائیں تو برا بنتا ھےے !
بدلا جو وقت گہری رفاقت بدل گئی
سورج ڈھلا سائے کی صورت بدل گئی
میری وفا کی محبت کی ابرو بھی رہے
قطع ہو تعلق ایسے کہ گفتگو بھی رہے
زبان یار بہت تلخ ہی صحیح لیکن
مجھے قبول اگر وہ میرے روبرو ہی رہے
اک عمر تک میں اُس کی ضرورت بنا رہا
پھر یوں ہوا کہ اُس کی ضرورت ہی بدل گںٔی

2 Line Urdu Poetry Copy Paste Love

If You are finding 2 Line Urdu Poetry Romantic Sms Copy Paste then you are Right Place given below I will add a Most Romantic poetry In Urdu.

2 Line Urdu Poetry Copy Paste Love
بخشا ہے تجھے حسن ہماری نگاہ نے💫
ہم ہی لے آئے تجهے حد غرور تک♥️🫤
سمجھ کرمال غنیمت مجھ کو
اس کی یادوں نے بے پناہ لوٹا
بہت سے لوگ آپ کے دل کو چھو تو سکتے ہیں
لیکن کم ہیں جو اُس میں داخل ہو سکتے ہیں🧡.
تجھ کو خبر ہوئی نا زمانہ سمجھ سکا
ہم چپکے چپکے کئی بار تم پہ مر مٹے
وہ آنکھ ھی آنکھ کہاں ٹھری
جو نہ ترسے آپ کے دیدار کو
عشق نازک مزاج ہے بے حد
عقل کا بوجھ اٹھا نہیں سکتا
پیار تو ہے تم سے ہے بہت سن لو*
اک تمہی کو خدا سے__ مانگا ہے💓
تم ہو چاہت کی_ انتہا سن لو
بن تیرے_ جی نہیں سکتے ہم💓
لوٹ آؤ میری_ صدا سن لو
دیکھ لو زندگی
ادھوری ہے

2 Line Urdu Poetry Copy Paste About Life

2 Line Urdu Poetry Copy Paste About Life
مُجھ پہ واجب نہیں موسم سوہانہ دیکھوں
آپ کی یاد سے نِکلوں میں تو زمانہ دیکھوں
کون پھر تم کو چاہے گا ہماری مانند
کون رکھتا ہے میری جان ہماری آنکھیں
مُقدر کی زنجیروں میں بندھے بے بس لوگ ہم
اس حال میں جیتے ہیں کہ خُدا مُعجزہ کرے گا
زبردستی کی نزدیکیوں سے
سکون کی دوریاں بہتر ہیں
کہاں تک سناؤں، کہاں تک سنو گے
تڑپ توجاؤ گے، جہاں تک سنو گے
اگر تم بھی ہو محبت کے مارے
تو اپنی سناؤ، میری کیا سنو گے
ہائے وہ میری آنکھوں کے حسین خواب!! میرے بخت میں لکھی گئ جدائی تیری!!
آج کمال کا طعنہ دیا زندگی نے مجھے🖤🍂
جو خود خراب ہے تو دوسروں کو مت کر🥀🌚
اُداسی چِیختی ہے قہقہوں میں
ہمارا درد سب سے مختلف ہے.•*
وہ آتو جائے مگر میرا انتظار ہی کم ہے
وہ بے وفا تو نہیں، میرا پیار ہی کم ہے
‏نہ ملتا غم تو پھر بربادی کے فسانے کہاں جاتے
اگر دنیا چمن ہوتی تو ویرانے کہاں جاتے💔
یہ اہلِ دنیا کہ دلچسپ دھوکے ہیں۔۔۔💔
یہاں کسی کو کسی سے محبت نہیں۔۔۔👍
کوئی دعوه نہیں ھے تعلق کا
رحم کی التماس ھے آ جا….!
حالات میرے مجھ سے نہ معلوم کیجئے
مدت ہوئی ہے میرا مجھ سے واسطہ نہیں
تم تو رہ لیتے ہو ہمھارے بِنا
پتا نہیں کیوں ہم سے نہیں رہا جاتا تم بن💯

کیوں نہ آج کہیں تنہا بیٹھ کر
اپنے زندہ ہونے پر رویا جائے☹︎

Share
زخم دینے والے بھی اپنے
اور مرہم لگانے والے بھی اپنے
بیٹھے بیٹھے کیسے دل گھبرا جاتا ہے
جانے والوں کا_جانا یاد آجاتا ہے
اس خوشی کا حساب کیسے ہو 🙈
اگر وہ پوچهیں جناب کیسے ہو🫀
جمالیات کو پڑھنے کا شوق تھا،سو مجھے
عطا ہوا ہے مکمل نصاب، یعنی تُو ۔۔۔
شاعری شوق نہیں اور نہ ہی کاروبار ہے.!!!
*_بس جب درد برداشت نہیں ہوتا تو لکھ دیتا ہوں
❤️یوں نا مسکرایا تم لبوں کی شان جاتی ہے
🫀تمھارے ہونٹ ہلتے ہیں ہماری جان جاتی ہے
کسی کو کیسے بتائیں بھلا ہم خود بھی تو
‏تِیرے بچھڑنے کے اسباب کم ہی جانتے ہیں💔

if you want More 2 Lines Urdu Poetry Copy Paste visit also My all Urdu poetry.

Leave a Comment