Viewers I will also updated Heart Touching Sad Shayari in Urdu List provide Given below for My Viewers if you want and search Heart Touching Sad Shayari In Urdu 2 Lines then You will come at right place first of all I will tell you
What is heart touching sad Shayari In Urdu?
Heart touching sad Shayari is an important genre of Urdu literature which expresses the depths of our emotions and feelings. This poetry describes the conditions of the heart, pain, separation, Heart Touching, etc. in such a way that the listener or the reader feels immersed in it. This type of Shayari also contains depictions of the beauty of grief and sorrow, the failure of love, and the hardships of life. This poetry is often short but concise, describing the state of the heart in just a few lines.
میرے بعد یہ خالی ورق صرف سیاھی دیں گے ۔۔۔میرے لفظوں کی جگہ میرے ھونے کی گواھی دیں گے۔
mere bad yah Khali work sirf syahi denge
mere lafzon ki jagah mere hone ki gava hi denge
چوٹ لگی تو بے اختیار خیال آیا…!!
کہاں گئے میرا صدقہ اُتارنے والے…
chot lagi to be ikteyar keyal aaya
kahan gaye Mera sadka utarane wale
میسر ہوں میں مجھے جان لے
چلا جاؤں گا میں دل تھام لے
تمہارے پاس تو پھر بھی تم ہو
میرے پاس تو میں بھی نہیں
tumhare pass to fir bhi Tum ho
mere pass to main bhi nahi
اندر سے_. _مرجھا گئے ہیں
اوپر سے لوگ کھلتا گلاب کہتے ہیں
andar se Mar ja gaye hain
upar se log khelta gulab kahate Hain
یادیں کیوں نہیں بچھڑتی
لوگ توپل بھر میں بچھڑ جاتے ہیں
ڈھونڈنے سے بس وہی ملتا ہیں جناب
جو بچھڑ گیا ہو وہ نہں جو بدل گیا ہو
تم خود کو میرا سکون رہنے دو !!!
دکھوں کے لیے سارا جہاں باقی ہے
“- ہر روز حساب کرتے ہیں
تیرے بعد کچھ نہیں بچتا!
کوئی سمجھے تو اک بات کہوں صاحب…
تنہائی سو گنا بہتر ہے مطلبی لوگوں سے!!!
Heart Touching Sad Shayari In Urdu 2 Lines
کون کہتا ہے ملاقات نہیں ہوتی
روز ملتے ہیں مگر بات نہیں ہوتی
دل چاہتا ہے آج چھوڑ دوں سب
ہسنا بولنا کہنا سننا اور جینا بھی
ان آنسوؤں کی حفاظت بہت ضروری ہے..!!
اندھیری رات میں جگنو بھی کام آتے ہیں..!!
وہ جنہیں تقدیر رولانا چاہے۔
انہیں بےقدروں سے عشق ہوجاتا ہے
میں تعلقات میں معاہدے نہیں کرتا ۔!!!
جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امان اللہ؟ـ!ـ!
تجھ سے ملے نہ تھے تو کوئی آرزو نہیں تھی ۔
دیکھ لیا تجھے تو تیرے طلب گار ہو گئے
فدا ہوئے تھے تم پر تمہاری معصومیت دیکھ کر
لیکن یار تم تو بڑے بے رحم نکلے
سونے لگا ہوں تجھے خواب میں دیکھنے کی حسرت سے
دعا کرنا کوئی اٹھا نہ دیے تیرے دیدار سے پہلے
نزدیک آکر دیکھ میرے احساسات کی شدت
کتنا دھڑکتا ہے یہ دل ایک تیرے نام پر
اور کیا کر سکتا ہیں ہم اپنی بے بسی پر
بس ہنستا ہوں روتا ہوں اور سو جاتا ہوں
کاش یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا
نہ کسی سے طلب ہوتی نہ کسی کی یاد آتی
شعور کا کرشمہ یا شوق تنہائی
رفتہ رفتہ اتر رہے ہیں لوگ دل سے
مرتے ہیں کبھی جن کے لیے
وہ مر گئے ہیں اب میرے لیے
ذائقہ___ الگ ہے ہماری باتوں کا!!!
کوئی سمجھ نہیں پاتا مجھے کوئی بھلا نہیں پاتا
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
تمہارا بدلنا مبارک ھو تمہیں!!!!
ھم بدلے تو یاری بدنام ھو جائے گی!!
بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟؟
دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔۔!!!
❤وہ میری “سوچ” ہے ۔۔۔صاحب۔!
❤کوئئ اور اسے ۔۔سوچے بھی کیوں
وہ میرے ساتھ جفت ہو جائے
دعا مانگوں گا طاق راتوں میں
آنکھیں تھی جو کہہ گئی سب کچھ
الفاظ ہوتے تو مکر جاتے
جس کا درد اسی کا درد
باقی سب تماشائی
یہ مجھے چین کیوں نہیی پڑتا۔
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا۔
آج پھر نیلا سا امبر ہے
طوفاں سا من کے اندر ہے
آدھی رات جاگتے ہوئے احساس ہوا
اگر محبت نہ ہوتی تو ہم بھی سو جاتے
Conclusion:
Heart touching sad Shayari, not only reflects our emotions and experiences. And this poetry not only touches our hearts but also makes us think about how we live these moments of our life. In which happiness is less and sorrow is more. The best romantic urdu poetry 2024 highlights the beautiful and sad aspects of our life in short but powerful words, helping not only us but anyone to understand love, separation, and the depths of the heart.