All Types Urdu Poetry 2 Lines Text I will provide In this post If You search 2 Lines Urdu Poetry Text Then you
نواب تھے نوابی شوق تھے میرے
چھوڑ دی ساری نوابی ایک یار کی خاطر
nawab te nawabi shauk the mere
chhod di sari navabi ek yaar ki khatir
اگر وہ پوچھ لیتے ہم سے کس بات کا غم ہے
تو پھر کس بات کا غم ہیں اگر وہ پوچھ لیتے
agar vah poochh lete humse kis baat ka gam hai
to fir kis baat ka gam hai agar vah poochh lete
Urdu Poetry 2 Lines Text Sad
میں وہ تصویر ہوں جس کو مصور
ادھورا چھوڑ کے خود رو پڑا
کوئی سمجھتا ہی نہیں.!!
اتنے مشکل تو نہیں ہے ہم
کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی
یوں کوئی بے وفا نہیں ہوتا
کاش کوئی تو ایسا ہوتا
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا
“زندگی مُسکرا کر جیو “
“خدا سے بہتر کوئی ہمدرد نہیں”
تمھاری خُوشنما آنکھوں پہ وار دوں خود کو!! تمھاری دِل نشیں باتوں کو میری عمر لگے!!
تھوڑی مشکل ھوتی ھے لیکن اترجاتے ھیں:
دل سے دوست بھی اور محبوب بھی
ہر خاموشی انا نہیں ہوتی
کچھ خاموشیاں صبر کا حصہ ہوتی ہیں
بے وجہ, بے سبب, یونہی اداس رہتے ہیں
ادھورے لوگ کہاں آباد رہتے ہیں
اداس دل کی اداس باتیں
سمجھنے والا کوئی تو ہوتا
چلنے والے پاوں پر احتیاط لازم ہے۔
حادثوں کی ذمہ دار سیڑھیاں نہیں ہوتی۔۔
خاموشیاں اِتنی بڑھ گئی ہیں
کہ لفظ مرتے جارہے ہیں….
اک شخص نے ہماری توجہ کے باوجود
اوروں کا انتخاب کیا __اور غلط کیا
اج سارا دن اداس گزرا
ابھی رات کا عذاب باقی ہے..
مسکراہٹ کی بات کرتے ہو
جی رہا ہوں یہی غنیمت ہے
موت کی منتظر ایک نقش بھی ادھر سے ادھر نہ ہونے پائے
میں جیسے تمہیں ملی تھی مجھے ویسا جدا کرو
دنیا فریب دے کر_ ہنرمند ہوگئی !
ہم اعتبار کر کے_ گناہ گار ٹھہرے !
تم نے صرف مجھے جاتا ہوا دیکھا
یہ نہیں دیکھا کس اذیت میں گئ
یاد کا زہر دل میں پھیل گیا
دیر کردی اُسے بھلانے میں
یاد تیری اب بھی آتی ہے
بری عادتیں کہاں جاتی ہے
انا جب بے تحاشہ ہو
پھر کیسے نہ کوئی تماشہ ہو
خوشیاں ہوں تو نیندوں کا بھی رہتا ہیں سلسلہ
جب غم مقدر بن جائے تو سویا نہیں جاتا
مسکراہٹیں بیان کرتی ہے
خلاصہ اداس لوگوں گا
فرق پہلے پڑھتا تھا
اب تو اثر بھی نہیں پڑھتا
ہماری نسل بزرگوں کے سامنے چپ تھی
یہ نسل نو ہے اب سارے جواب مانگتی ہے
یہ سب سہارے اپنی جگہ
مگر تیری کمی دل کھا گئی میرا
میرے مزاج کو تنہائی راس آتی ہے
مجھے پسند ہے لوگوں سے فاصلہ رکھنا
اے محبت یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے
نہ جانے کیوں اج تیری شام پہ رونا ایا
ہم اداس لوگ یونہی نہیں مسکراتے…..!!!
غموں سے چھین کر لاتے ہیں ہنسی اپنی.!
عشق تو روح میں ہیں جاناں
ملال ہے مر کے بھی ختم نہ ہوگا
میں نے تمہیں کھبی نہ ملنے والی منزلوں پہ بہت ڈھونڈا ہے
کوئی ایسا تھا میرے اندر
جو مجھے مجھ سے زیادہ بیزار کر کے چلا گیا
اب نظر ائے تو ہر زخم تو دکھا دیتی ہے
ایک صورت جو کھبی مرہم جان تھی ہم کو
مجھے ایسا شخص کبھی نہیں ملا
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو
محبت اب بھی باقی ہے مگر اب تیری چاہ نہیں
میں تمام عمر تجھ سے محبت کی بھیک نہیں مانگ سکتا
تو ہر پل مجھے یاد اتا رہتا ہے
بات نہ کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
ہوئے جس پر مہرباں تم خوش نصیب ہوگا
میری حسرتیں تو نکلی میرے انسوں میں ڈھل کر
اتنا بھی کیا سوگ ناکام محبت کا
لڑکے تو نے تو بننا سنورنا ہی چھوڑ دیا
نہ مل سکیں گے کھبی ہم اسے بتانا تھا
پر اس سے قبل مجھ خود کو یقین دلانا تھا
موت برحق ہے مگر گزارش ہے کہ
زندہ انسانوں کا جنازہ نہ نکالا جائے
میرے ہاتھوں سے نکلا ہوا
شخص کسی کے پیروں میں جا گرا
کوئی ایسا شخص ہیں جو
میرے علاؤہ کسی اور کا نہ بنے
مجھ سے اکتائے ہوئے لوگوں میں
میں نے اپنا نام بھی دیکھا ہے
آنکھوں کا پانی اور دل کی کہانی
ہــــر کسی کو سمجھ نہیں آتی
لڑکا ہونا اور تھوڑا سا سانولا ہونا
یہ ایسا قہر ہے جس کوئی علاج نہیں
خواب تیرے ہی رہینگے ہمیشہ
مجھے بھروسہ ہے اپنی آنکھوں پر
اب ضرورت نہیں کسی کی
اب میری اداسی سے بنتی ہے
Urdu Poetry 2 Lines Text Love
محبت کی امانت ہوتی ہے محبوب کی تصویریں
فقط عاشق ان کو زندگی بھر سنبھالے رکھتے ہیں
تو محبت سے کوئی چال تو چل
ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے
خواب تیرے ہی رہیں گے ہمیشہ
مُجھے بھروسہ ہے اپنی آنکھوں پر
جس گھڑی اُس سے بات ہوتی ہے!! رقص میں کائنات ہوتی ہے_!!!
تیرا خیال میرے ہونٹوں سے
اب مسکراہٹ چھین لیتا ہے
انمول تونہیں ہم,مگر یہ خیال رکھنا
ہمارے بعد شاید کوئی ہم جیسا نہ ملے⋅
جانے کتنوں سے کنارہ کرکے ہم نے
رکھا تھا خود کو تمہارا کرکے
Urdu Poetry 2 Lines Text Attitude
جو ساتھ ہوکر سنوار نہ سکے
وہ خلاف ہوکر کیا بگاڑ لینگے
اب وہ تعلق__نہیں رہا کہ
تم شکوہ کرو اور ہم وضاحتیں دیں
More Attitude Poetry
Conclusion:
If You like my poetry Lines tell me in comment Box given below and if you want more Urdu Poetry 2 lines text Then tell me also comment.