Attitude Poetry In Urdu Are you Searching Attitude Poetry Line in Urdu Then you are coming at right place here You can see Best Urdu Attitude Poetry Collection with images and text Images you can easily download In Hd,JPG, PNG Form form Using tool
Table of Contents
Attitude Poetry in Urdu
Urdu Poetry Attitude I will give you a Without logo images for use any social app dp and videos.
مجھے پروا نہیں لوگوں کی باتوں کی
مجھے مجھ سے بہتر کوئی نہں جانتا
لوگ واقف ہے میری عادتوں سے
رتبہ کم ہی سہی لاجواب رکھتے ہیں
نایاب نہیں ہــوںکہ کوئی چاہے مجـھے۔۔۔
_لیکن عام بھی نہیںکہ کوئی ٹھکرائے مجھے
تم جلن برقرار رکھنا
ہم جلوے برقرار رکھے گے
سب کے مطابق ہو جاؤ
مطلب میں بھی منافق ہوجاوں
منافقوں کو قریب سے دیکھا
میں نےبڑے باادب ہوتے ہیں
مجھے پروا نہیں لوگوں کی باتوں کی
مجھے مجھ سے بہتر کوئی نہں جانتا
اپنی مرضی کا مالک ہوں
تم حسین ہو تو باڑ میں جاؤ
Attitude Poetry In Urdu 2 Lines Text
پہلے مجھے لگا کہ وفادار ہیں آپ
پھر پتہ چلا کہ ادکار ہیں آپ
خاموشی کا مطلب لحاظ ہوتا ہے
لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں
مجھے فخر ہے اپنی تربیت پر
میں غصے میں بھی بات کرنے کی تمیز نہیں بولتا
یہ مکافات عمل ہے
رلایا ہیں تو رونا بھی پڑے گا
جب سمندر خاموش ہیں تو
گہرائی سے مذاق نہیں کرتے
جس دن سمجھو گے
اس دن ڈھونڈو گے
معاف ہر بار کرو لیکن
اعتبار صرف ایک بار کرو
پہچان اپنی الگ ہے جناب
بے شمار لوگوں میں شمار نہیں ہوتے
دشمن کی کیا فکر
احتیاط اپنوں سے کریں
کہنے والے کا کیا جاتا ہیں
کمال تو سہنے والے کرتے ہیں
زندگی سے تھوڑا وفا کیجیے
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجیے
دنیا گول ہیں
منافق ماحول ہیں
وفادار کوئی کوئی
!!ادکار ہر کوئی
فنکار ہر کوئی
وفادار کوئی کوئی
میری خاموشی کا احترام کیا کریں
میرے الفاظ آپ سہے نہیں پائے گے
جتنا تمہارا ٹوٹل دماغ ہیں
اتنا میرا اکثر خراب رہتا ہیں
یہ خبر ہیں اتفاق نہیں
ہم جیسا ہونا مذاق نہں
ہم دنیا سے الگ نہں
ہماری دنیا ہی الگ ہیں
خود کو کٌچھ سمجھنے والوں کو
ہم کٌچھ بھی نہیں سمجھا کرتے
جسے دیکھ اسے مخلص جانا
نگاہوں نے بڑے دھوکے دئیے صاحب
Poetry In Urdu Attitude
انداز واچ آکڑ ہونا لازمی اے
ہر بندہ عزت دے قابل نہیں ہوندا
اگر مگر اور کاش میں ہوں
میں خود بھی اپنی تلاش میں ہوں
اچھا معاف کیجئے گا
مجھے سستے لوگوں سے الرجی ہے
جن کے اپنے جگرے مظبوط ہو
انہوں تعلقات کی ضرورت نہیں ہوتی
ہمارا کوئی ساتھ دیے یا نہ دے
ہمارا رتبہ ہوں ہی برقرار رہے گا
اپنیِ ذات سے وار پھینکے ہے ایسے ویسے بہت
میرا غرور سلامت رہیں تیرے جِیسے بہت
میری شخصیت کا ایک مسئلہ ہے
میری کسی سے بنتی نہں ہیں
جب ضمیر غلامی کا عادی ہو جائے
تو طاقت کوئی معنی نہں رکھتی
تیرا غرور ایسا ٹوڑیں گے
دیکھنے والے بھی ہاتھ جوڑے گے
میں صرف وہاں تک اچھی ہوں
جہاں تک آپ اپنی اوقات نہ بھولیں
تعلق میں اداکاری کا نہیں
وفاداری کا معاملہ رکھیے
آگ اپنے ہی لگا سکتے ہیں
غیر تو صرف ہوا دیتے ہیں
شرافت کی دنیا کا قصہ ہی
ختم اب جیسی دنیا ویسے ہم
جس خاص کے لیے_ آپ خاص نہیں اسے عام کیجیے _قصہ تمام کیجیے
ہمیں گرتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں
ہائے ہمارا سہارا لے کر اٹھنے والے لوگ
اور ہم نظروں سے گرے ہوئے
لوگوں کا ذکر کرنا حرام سمجھتے ہیں
کردار اچھا رکھوں
معیار خود بن جاتا ہیں
عزت کرنے سے عزت ملے گی
ٹھکراؤ گے تو ٹھکرا دیے جاؤ گے
ہمارے ساتھ الجھ کر تو دیکھو
اپ سلج نہ گئے تو کہنا
نسلی دوڑا اور نسلی مرد
کبھی بھی ناچا نہیں کرتے
اور تم جیسے کچھ ہجڑے
ہم اپنے مہمانوں کو پیش کرتے ہیں
اختلافات کے باوجود ادب سے پیش انا
تربیت والا نہیں بزدل کہلاتا ہے
بنیاد کمزور ہے تمہاری
میں جیلا نہیں جاؤں گا تم سے
ہمارا معیار دل کی خوبصورتی ہے
ہم حسین چہروں کا بھروسہ نہیں کرتے
میں عادت نہیں شوق رکھتا ہوں
اکثر جو اکڑ دکھائے انہیں بلوک رکھتا ہوں
مجھے چڑ ہے بناوٹی لوگوں سے
میرے ساتھ رہا کریں تو سچے رہا کریں
کچھ لوگوں کو دیکھتے ہی گالیاں خود
پوچھتی ہے کہ ہمارا استمال کب کرو گے
اور تمہارا دو ٹکے کا عروج
ہمارے معیار کی برابری نہیں کر سکتا
ہم تھوڑے جذباتی ہیں جناب
سر پڑ چڑھنے والوں کو برداشت نہیں کیا کرتے
خود کے لیے جیو
دنیا تو ویسے بھی متلبی ہے
Conclusion:
Finally, we hope you enjoyed our collection of 50+ Best Attitude Poems. These poems are also about self-confidence and reflect strong intentions that can enhance your personality. You can easily copy and paste these poems to share with your friends and express your individuality. You can use our image without any logo۔