20+New Heart Touching Sad Poetry In Urdu Text 2024

Heart Touching Sad Poetry In Urdu Text with new words and new lines if are you find Heart Touching Poetry In Urdu Text for sadness then you are at right blog post here I will Update a new lines in Urdu for heart Touching.

Heart Touching Sad Poetry In Urdu Text

گہری باتیں سمجھنے کے لئے
گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں

انتظار یار بھی لطف کمال ہے
آنکھیں کتاب پر اور سوچیں جناب پر

اے زندگی کس کس کی شکایت
کروں یہاں تو سب ہی فرشتے ہیں

تیری تصویر کر دیکھا تو سوچا
کاش یہ وفادار بھی ہوتی

اج تو الفاظوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا
یہ الفاظ بھی تیری یاد میں پاگل ہوگئے

ہوتا ہیں جس جگہ میری بربادیوں کا زکر
تیرا بھی نام لیتی ہیں دنیا کھبی کھبی

اس انتظار سے کیا گلا
جو تیرے دیدار پہ ختم ہو

جیسے جیسے اس نے اپنی اصلیت دکھائی
مجھے اپنی ہی محبت پر شرمندگی ہوئی

تقاضا کر رہے ہو قہقہوں کا
یہاں رونے کی آزادی نہیں

مخلص سے ہم من پسند شخص سے
مگر اب ہزاروں کو دل تھمائے بیٹھے ہیں

ہر بات کو خاموشی سے مان لینا
یہ بھی انداز ہے ناراضگی کا کی کرنا

مت دیکھ حسرت سے ان آنکھوں کو
*ان آنکھوں میں ادھورے خوابوں کے سوا کچھ نہیں *

لوگ تو زندگی کہتے ہے
ہمیں تو اُس کے بغیر موت بھی گوارہ نہیں

دل کی باتوں میں آگیا ورنہ…
میں نے جینا تھا موت آنے تک

مرمت چل رہی ہے زندگی کی
جلد اٹھیں گے کفن میں

ہم مر بھی گئے تو کیا
سوگ ہو گا فقط تین دن کا

“_ ایک شخص دیکھا ہے میں نے آئینے میں !! “ خفا دنیا سے ہے کلام خود سے بھی نہیں کرتا _!!

“تعلق فریب ہے جاناں
آپ غیر ہی اچھے ہیں

تو بچھڑا بھی مجھ سے تو اس مقام پر ا کر
یہاں مجھے تیرے سِوا کوئی پسند ہی نہ تھا

قصور تو بہت کیے ہیں زندگی میں صاحب
مگر سزا وہی ملی یہاں بے قصور تھے ہم

کوئی ہم دم اور کوئی سہارا نہ رہا
ہم کسی کے نہ رہےکوئی ہمارا نہ رہا

تمہارے بعد میں کسی اور کا ہوا ہی نہیں
تمہارے بعد میری پسند کا کوئی تھا ہی نہیں

Related More Heart Touching Sad Poetry

1 thought on “20+New Heart Touching Sad Poetry In Urdu Text 2024”

Leave a Comment

Sharing Is Caring: